Sabitlenmiş Tweet
Z E E S H A N 🇵🇰 🇵🇸
36.7K posts

Z E E S H A N 🇵🇰 🇵🇸
@_Hmz8
I support Palestine 🇵🇸 & I'm from Pakistan 🇵🇰
Sheikhupura, Pakistan Katılım Ağustos 2018
5.4K Takip Edilen4.3K Takipçiler
Z E E S H A N 🇵🇰 🇵🇸 retweetledi
Z E E S H A N 🇵🇰 🇵🇸 retweetledi

ٹی ایچ کیو ہسپتال سمبڑیال کے ایم ایس کا مؤقف سامنے آ گیا۔جس نے حعلی حکیم بابر کے سارے ڈرامے کو بینقاب کر کے رکھ دیا ۔
سوشل میڈیا پر پھیلنے والی اس خبر میں حکیم بابر کو زہر دیے جانے کا دعویٰ کیا جا رہا تھا، تاہم اس حوالے سے ٹی ایچ کیو ہسپتال سمبڑیال کے ایم ایس نے وضاحت جاری کر دی ہے۔
ٹی ایچ کیو ہسپتال سمڑیال کے ایم ایس کے مطابق حکیم بابر کا تین ڈاکٹروں پر مشتمل ٹیم نے طبعی معائنہ کیا اور زہر کے کوی شواہد نہی ملے ۔۔ اور نہ ہی ایسا کچھ ملا جس سے واضح ہو حکیم صاحب کو زہر دے گی ہے ۔۔
ہسپتال والوں نے بتایا کہ حکیم ہمارے پاس گزشتہ رات اے تھے طبعی معائنے کے بعد انہیں ڈسچارج کر دیا گیا ۔۔
ایسے ڈرامہ باز جاہل بابوں سے جو خود کو حکیم کہتے ہیں عمر کے اس حصے میں صرف ویوز لینے کیلے مکاری اور عیاری کا ڈھونگ رچایا ہے ۔
جس نے شادی ہی صرف اس لیے کی ہے کہ اسے سستی شہرت مل سکے وہ بیوی کو کمیرے پر لا سکے ۔ وہ یہی ڈرامے ہی کرے گا ۔ خود حکیم ہے اگر زہر دیا گیا تھا تو حکمت سے کیوں نہی علاج کیا اپنا ۔۔
ایسے لوگوں کی حوصلہ شکنی کریں۔


اردو
Z E E S H A N 🇵🇰 🇵🇸 retweetledi

Saqib Chadhar after Momina Iqbal's marriage

s0nhri sn0w(ڈاکٹر سوہنی)@s0nhri_sn0w
مومنہ اقبال اپنی دعائے خیر پر چدھڑ کو ساڑنے کا پورا انتظام کرتے ہوئے 🙊🙈
Indonesia

@_Hmz8 لگتا ہے بھائی نے غلطی سے اپنے ذاتی فریج کی تصویر شئیر کر دی ہے
اردو
Z E E S H A N 🇵🇰 🇵🇸 retweetledi

@KhawajaMAsif سر آپ بھی شکوہ کر رہے ہیں ، ؟ , آپ کا تو ایکشن لینا بنتا ہے ،
اردو
Z E E S H A N 🇵🇰 🇵🇸 retweetledi

میرے گھریلو ملازم کے گاؤں میں ٹرانسفارمر کل جل گیا۔ لیسکو کے ایک پرانے مہربان ceo کو فون کیا کے کسی کو فون کریں اور مہربانی فرمائیں ۔ ملازمین نے ٹرانسفارمر مرمت کردیا اور 80000روپے لیے اور مرمت کردیا۔ گاؤں والوں نے چندہ جمع کرکے لیسکو کے ملازمین کو ادا کردیا۔ رسید کسی نے نہیں دی۔ باقی آپ اندازہ لگا سکتے ھیں ۔ یہ حال ھے کہ ایک سابق بجلی کا وزیر سفارشی ھو اور موجودہ کابینہ کا رکن بھی ھو اسکی سفارش پہ بھی واردات سے گریز نہیں کیا جاتا۔ عام صارف کا کیا حال ھو گا۔ رقم کی باقاعدہ ادائیگی ھوئ ھے ۔ لیسکو رسید سے انکاری ھے
اردو
Z E E S H A N 🇵🇰 🇵🇸 retweetledi

سی سی ڈی اور سرگودھا پولیس نے طالبہ زیادتی اور ویڈیو وائرل کرنے والے ملزمان کا قصہ تمام کر دیا۔۔۔!
شاہپور میں کچھ عرصہ پہلے ایک کالج وین ڈرائیور تصور میانہ نے اپنی وین کی ہی ایک لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنایا تھا۔
لڑکی وین ڈرائیور کے ساتھ کالج جاتی تھی ، جسے ورغلا کے اس نے لڑکی کے ساتھ زیادتی کی۔
معاملے میں موڑ اس وقت آیا کہ جب انہیں شاہپور کے کچھ لوگوں نے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا اور ویڈیوز بنائیں۔
ملزمان نے ویڈیو بنا کر تصور کو بلیک میل کرنا شروع کر دیا اور بات پیسوں کے لین دین تک پہنچ گئی۔
وین ڈرائیور کی طرف سے حسب ڈیمانڈز پیسے نہ ملنے پر ملزمان نے ویڈیوز وائرل کردیں اور ایک ہنگامہ کھڑا ہو گیا۔
اسی اثنا میں وین ڈرائیور لڑکی کے غریب والدین پر دباؤ ڈال کر انہیں خاموش کروا چکا تھا کہ ویڈیو وائرل ہونے سے شاہپور میں بھونچال آگیا۔
بچیوں کے والدین سکتے میں آ گئے کہ اپنی بچیوں کی حفاظت کیسے کریں اور کس پر اعتماد کریں، ہر طرف سے ملزمان کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کیا جانے لگا۔
ویڈیوز وائرل ہونے کے بعد شاہ پور پولیس نے مرکزی ملزم اور ویڈیوز وائرل کرنے والے تمام افراد کو فوری گرفتار کر لیا۔o
اب اصل مسئلہ یہ تھا کہ تصور ایک مشہور ومعروف کبڈی پلیئر ہے جس کے حلقہ احباب میں بہت سارے با اثر لوگ موجود تھے اور خدشہ تھا کہ یہ اس کو بچا لے جائیں گے۔
انتہائی قابل اعتماد ذرائع کے دعوے کے مطابق تصور میانہ نے اعتراف جرم کیا کہ وہ اس قبیح فعل عرصہ دراز سے ملوث ہے اور اس سے پہلے بھی 5 سے 6 لڑکیوں کے ساتھ یہ گھناؤنا کھیل کھیل چکا ہے۔
سی سی ڈی اور شاہپور پولیس نے ویڈیو وائرل کرنے والے تمام ملزمان اور وین ڈرائیور تصور میانہ کو مقابلہ میں دونوں ٹانگوں سے محروم کر دیا۔

اردو
Z E E S H A N 🇵🇰 🇵🇸 retweetledi
Z E E S H A N 🇵🇰 🇵🇸 retweetledi
Z E E S H A N 🇵🇰 🇵🇸 retweetledi

سیدنا عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ کے انتقال کے بعد انکی چار بیویوں میں ہر ایک کے حصہ میں آٹھواں حصہ 340 کلو سونا بنا، اللہ اکبر کبیرا
رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ وَرَضُوا عَنْهُ
6 ارب 29 کروڑ 34 لاکھ روپے آج کی قیمت کے مطابق ہر ایک بیوی کو وراثت میں ملے اور یہ آٹھواں حصہ اور اولاد میں وراثت تقسیم کرنے کیلئے سونے کو کاٹنے کیلئے ہاتھ زخمی ہوگئے ذرا اندازہ لگائیں کہ آج کوئی ان جیسا امیر ہے؟
اللہ کی راہ میں بہت زیادہ خرچ کرنے والے تھے کہا جاتا ہے کہ انہوں نے ایک دن میں 31 غلام آزاد کیے اور سیدالاولین و الآخرين صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم زمانے میںآدھا مالیعنی 4 ہزار دینا خرچ کیے پھر چالیس ہزار کیے اور پھر پانچ سو گھوڑے اللہ کی راہ میں خرچ کیے اور پھر پانچ سو سواریاں
امہات المؤمنین کیلئے ایک باغ وقف کیاجو 4 لاکھ میں فروخت ہوا اور پچاس ہزار دینار اللہ کی راہ میں خرچ کیے اور وصیت فرمائی کہ جو اصحاب بدر میں سے زندہ ہیں ہر ایک کیلئےچار ہزار دینار اور اس وقت 100 اصحاب بدر زندہ تھے، اللہ اکبر کبیرا
4 ہزار دینار کا مطلب 17 کلو سونا آج کے دور میں جو کہ 31 کروڑ 46 لاکھ 70 ہزار روپے بنتے ہیں آج کے مارکیٹ ریٹ کے مطابق اور 100 اصحاب میں سے ہر ایک کو اتنی رقم دی گئی، اللہ اکبر کبیرایہی وہ عملی محبت کی تصویر ہے جس کے متعلق ارشاد ربانی ہے
رُحَمَاءُ بَيْنَهُمْ
اسی لیے میں کہتا ہوں کہ تم سارا جہان چھان مارو لیکن میرے نبی ﷺ کے جانثاروں جیسا ایک بھی نہ ڈھونڈ پاؤ گے
رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ وَرَضُوا عَنْهُ
اردو
Z E E S H A N 🇵🇰 🇵🇸 retweetledi

عید الاضحیٰ سے کوئی دس دن پہلے ایک بیس بائیس سالہ نوجوان ارتقاء آفس میں آیا ۔ بتایا کہ اس کا سارا جسم الرجی سے بھرا ہوا ہے ۔ میڈیکل سٹور سے دوا لے رہا ہوں فرق نہیں پڑ رہا ہے ۔ اس کے پاس علاج معالجے کے لیے ایک پھوٹی کوڑی نہ تھی۔۔ بالکل کنگال تھا۔ لوہاری گیٹ ملتان کے پاس ایک مشہور کپڑے کی دکان پر سیل مین تھا ۔ دو ماہ سے الرجی کا شکار چلا آ رہا تھا کہ دکان کے مالک نے نوکری سے فارغ کر دیا۔ کسی نے اسے ارتقاء آفس بھیج دیا کہ شاید تمہارا مسئلہ یہاں حل ہو جائے۔ ہمارے ایک رکن کی معرفت سے اس لڑکے کو شہر کے سب سے اچھے ڈرماٹولوجسٹ سے دوا لے کر دی اور کہا کہ لگ کر علاج کرے ۔ چار دن بعد وہ کچھ بہتر محسوس کرنے کے بعد آیا کہ کہیں نوکری لگوا دیں ۔ اسے کہا کوئی ہنر آتا ہے اس نے بتایا کہ اس کے والد صاحب ڈولی روٹی بناتے تھے ۔ وہ وفات پا گئے تو سارا سامان ضرورت پڑنے پر بیچ دیا تھا۔ وہ سولی روٹی بنا سکتا ہوں لیکن سامان وغیرہ کے لیے پیسے نہیں ہیں ۔ اس کے اندازے کے مطابق بیس ہزار روپے مل جائیں تو کام گھر کے باہر ہی شروع ہو جائے گا۔ اور میں یہ پیسے جلدی واپس کر دوں گا۔ عید سے تین دن پہلے اس نے اپنے محلے قدیر آباد میں ڈولی روٹی لگانا شروع کی ۔ چالیس اور پچاس روپے والی دو قسم کی ڈولی روٹیاں بیچیں۔ اس کی والدہ ڈولی روٹی کی تیاری میں اس کی مدد اور رہنمائی کرتی ہے ۔ عید کے تیسرے دن کی رات وہ لڑکا دس ہزار روپے واپس دے گیا ہے ۔ اس کا کام اچھا چل پڑا ہے ۔ اس نے بتایا کہ اس کام میں اسے چھ دنوں میں اٹھارہ ہزار روپے کا نفع ہوا ہے ۔ وہ بہت خوش تھا کہ اپنا کاروبار ہو گیا ہے ۔ نوکری کی محتاجی سے جان چھوٹ گئی ہے ۔ ہر وقت ٹینشن ملتی رہتی تھی ۔ اس کی الرجی کا مسئلہ بھی بہت حد تک ٹھیک ہو رہا تھا اور وہ باقاعدگی سے دوا لے رہا تھا ۔
مظہر صدیقی
30 مئی 2026

اردو
Z E E S H A N 🇵🇰 🇵🇸 retweetledi
Z E E S H A N 🇵🇰 🇵🇸 retweetledi













