Noshi Gilani (Fan account)

4.5K posts

Noshi Gilani (Fan account)

Noshi Gilani (Fan account)

@_NoshiGilani_

born on 14th March, 1964 — A Pakistani Urdu Poetess — Spreading words of #NoshiGilani. Fan Account. An effort of @UrduShairi. original account: @noshigilani

Pakistan Katılım Temmuz 2012
13 Takip Edilen40.7K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Noshi Gilani (Fan account)
Noshi Gilani (Fan account)@_NoshiGilani_·
عُمر رائیگاں کر دی تب یہ بات مانی ہے... موت اور محّبت کی ایک ہی کہانی ہے ― نوشی گیلانی
اردو
69
135
1.3K
0
Noshi Gilani (Fan account)
Noshi Gilani (Fan account)@_NoshiGilani_·
میں بچپن کے کِسی لمحے میں رُک کر... کوئی جُگنو پکڑنا چاہتی ہوں ― نوشی گیلانی
اردو
4
7
33
2K
Noshi Gilani (Fan account)
Noshi Gilani (Fan account)@_NoshiGilani_·
وفا کا کاغذ تو بھیگ جائے گا بد گُمانی کی بارشوں میں... خطوں کی باتیں تو خواب ہوں گی پیام ممکن نہیں رہے گا ― نوشی گیلانی
اردو
2
2
26
1.7K
Noshi Gilani (Fan account)
Noshi Gilani (Fan account)@_NoshiGilani_·
تجھ سے اب اور محّبت نہیں کی جا سکتی... خُود کو اِتنی بھی اذیت نہیں دی جا سکتی ― نوشی گیلانی
اردو
1
3
35
1.8K
Noshi Gilani (Fan account)
Noshi Gilani (Fan account)@_NoshiGilani_·
یقینِ شہر ہُنر نے یقین موسم میں... بہت کٹھن تھا بچانا مگر بچایا ہے ― نوشی گیلانی
اردو
2
3
19
1.4K
Noshi Gilani (Fan account)
Noshi Gilani (Fan account)@_NoshiGilani_·
ہونٹ پیاسے رہے، حوصلے تھک گئے عُمر صحرا ہوئی... ہم نے پانی کے دھوکے میں پھر ریت پر کشتیاں ڈال دیں ― نوشی گیلانی
اردو
1
1
20
1.2K
Noshi Gilani (Fan account)
Noshi Gilani (Fan account)@_NoshiGilani_·
قریب رہ کے سلگنے سے کِتنا بہتر تھا... کِسی مقام پہ ہم تم بچھڑ گئے ہوتے ― نوشی گیلانی
اردو
2
3
37
1.9K
Noshi Gilani (Fan account)
Noshi Gilani (Fan account)@_NoshiGilani_·
جانتے ہیں کہ یقین ٹُوٹ رہا ہے دل پر... پھر بھی اب ترک یہ وحشت نہیں کی جا سکتی ― نوشی گیلانی
اردو
2
3
18
1.1K
Noshi Gilani (Fan account)
Noshi Gilani (Fan account)@_NoshiGilani_·
ساتھ رہ کر بھی کِتنا نادم تھا... کب تلک جھُوٹ بولتا لوگو ― نوشی گیلانی
اردو
1
5
31
1.3K
Noshi Gilani (Fan account)
Noshi Gilani (Fan account)@_NoshiGilani_·
یہ ہم محبّت میں لا تعلّق سے ہو رہے ہیں تو دیکھ لینا... دُعائیں تو خیر کون دے گا سلام ممکن نہیں رہے گا ― نوشی گیلانی
اردو
1
8
46
2.1K
Noshi Gilani (Fan account)
Noshi Gilani (Fan account)@_NoshiGilani_·
مِرے رتجگوں کے حساب میں... کوئی ایک نیند کی رات دے ― نوشی گیلانی
اردو
2
6
25
1.1K
Noshi Gilani (Fan account)
Noshi Gilani (Fan account)@_NoshiGilani_·
مِری شاعری کے نصیب میں... کوئی ایک حرفِ ثبات دے ― نوشی گیلانی
اردو
3
3
26
1.3K
Noshi Gilani (Fan account)
Noshi Gilani (Fan account)@_NoshiGilani_·
کوئی بارش تھی بد گُمانی کی... سارے کاغذ ہی دِل کے گَیلے ہُوئے ― نوشی گیلانی
اردو
1
4
24
1.2K
Noshi Gilani (Fan account)
Noshi Gilani (Fan account)@_NoshiGilani_·
نمیَ آنکھوں سے جاتی ہی نہیں ہے... ستم اس دِل نے اِتنا سہہ لیا ہے ― نوشی گیلانی
اردو
1
5
25
1.1K
Noshi Gilani (Fan account)
Noshi Gilani (Fan account)@_NoshiGilani_·
یہ برف موسم جو شہرِ جاں میں کُچھ اور لمحے ٹھہر گیا تو... لہو کا دل کی کسی گلی میں قیام ممکن نہیں رہے گا ― نوشی گیلانی
اردو
3
3
28
1.2K
Noshi Gilani (Fan account)
Noshi Gilani (Fan account)@_NoshiGilani_·
کِس یقیں اور کِس تسلسل سے دئے... دل کو دھو کے اس محّبت باز نے ― نوشی گیلانی
اردو
1
1
21
927
Noshi Gilani (Fan account)
Noshi Gilani (Fan account)@_NoshiGilani_·
بدن کا اپنا عذاب ہے اور... اسی عذاب زیاں میں گُم ہُوں ― نوشی گیلانی
اردو
1
1
20
1.2K
Noshi Gilani (Fan account)
Noshi Gilani (Fan account)@_NoshiGilani_·
اِک فریب لگتا ہے... اس کی اِنکساری میں ― نوشی گیلانی
اردو
3
4
21
1.1K
Noshi Gilani (Fan account)
Noshi Gilani (Fan account)@_NoshiGilani_·
دل نے اب سوچ لیا ہے کہ یہ ظالم دنیا... جو بھی کرنا ہے کرے مُجھ کو نہ اُلجھایا کرے ― نوشی گیلانی
اردو
0
1
15
1K
Noshi Gilani (Fan account)
Noshi Gilani (Fan account)@_NoshiGilani_·
بس اِک حرفِ یقین کی آرزو میں... مَیں کتنے لفظ لکھتی جا رہی ہُوں ― نوشی گیلانی
اردو
0
1
18
995