Naeem Chattha Qadri
25 posts

Naeem Chattha Qadri
@_Qadri16
Official Account of Naeem Chattha Qadri.
Mandi Bahauddin Katılım Mayıs 2026
1 Takip Edilen193 Takipçiler

میں یہ نہیں کہتا کہ میرا سر نہ ملے گا۔
لیکن میری آنکھوں میں تجھے ڈر نہ ملے گا۔
#NaeemChatthaMediaCell

اردو
Naeem Chattha Qadri retweetledi

تحریک لبیک پاکستان کے مرکز پر حملے، فلسطین کے حق میں پُرامن احتجاجی مارچ کے خلاف ریاستی طاقت کے وحشیانہ استعمال اور سانحہ مریدکے میں نہتے کارکنان کے بہیمانہ قتلِ عام کے واضح تصویری شواہد/ثبوت‼️
Check Now:
#xFwfuyFquYRS" target="_blank" rel="nofollow noopener">drive.proton.me/urls/CG8Z6EP9J…
اردو
Naeem Chattha Qadri retweetledi

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
تمام انفلوئنسرز، سوشل میڈیا ایکٹوسٹس اور ٹیموں کا شکریہ، جنہوں نے دن رات جاگ کر محنت کی، کشمیری بھائیوں کے لیے آواز بلند کی اور مرکزِ #TLP کے جاری کردہ ہیش ٹیگ پر بھرپور کام کیا۔
ہم آپ کی اس محنت کو سراہتے ہیں اور آپ کے جذبے کو سلام پیش کرتے ہیں۔
اردو

کشمیر سے ہمارا رشتہ کیا؟ لا إلہ إلا اللہ
کشمیر کے مسلمانوں سے یکجہتی ہمارا دینی اور انسانی فریضہ ہے۔
#TLPstands_withKashmiris

اردو

کشمیر سے ہمارا رشتہ کیا؟ لا إلہ إلا اللہ
#TLPstands_withKashmiris
اردو

Release Naeem Chattha Qadri
Release Naeem Chattha Qadri
Release Naeem Chattha Qadri
Release Naeem Chattha Qadri
Release Naeem Chattha Qadri
#سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور
#TLPstands_withKashmiris

हिन्दी


Release Saad Rizvi
Release Naeem Chattha
Release TLP Leadership ✊🏼
#سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور
#TLPstands_withKashmiris

HT

#سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور
243 Days Of Injustice
Release Naeem Chattha Qadri
#TLPstands_withKashmiris
Release Saad Rizvi

English

یکم جون 2026، نعیم چٹھہ قادری کی گوجرانوالہ عدالت میں پیشی ہوئی۔
طویل حراست، مسلسل ریمانڈز اور مقدمات کے باوجود ان کے عزم و استقامت میں کوئی کمی نہیں آئی۔
انصاف میں تاخیر، انصاف سے انکار کے مترادف ہے۔ ⚖️
#TLPrejects_AbrahamAccords
اردو

ڈٹ کے کھڑا ہے، قادری فقیر ✨️🙌
TLP Stands With Palestine 🇵🇸
#TLPrejects_AbrahamAccords


زنداں میں بھی شورش نہ گئی اپنے جنوں کی
اب سنگ مداوا ہے اس آشفتہ سری کا
TLP Stands With Palestine
#TLPrejects_AbrahamAccords
اردو



