RafiUllah khan 🇧🇫

6.5K posts

RafiUllah khan 🇧🇫 banner
RafiUllah khan 🇧🇫

RafiUllah khan 🇧🇫

@_RafiUkhPTI

جان و دل تم پر فدا آئے دو جہاں کے تاجدارﷺ Youth Councilor Tehsil Kandia kohistan upper___(KPK) IYW President Kohistan upper

Peshawar , Pakistan Katılım Ocak 2021
2.6K Takip Edilen2.7K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
RafiUllah khan 🇧🇫
RafiUllah khan 🇧🇫@_RafiUkhPTI·
ھماری تباھی 🙏 بربادی اور زوال😢 کو بیان کرنے کیليۓ یہ ایک تصویر ھی کافی ھے😢
RafiUllah khan 🇧🇫 tweet media
اردو
75
368
888
0
RafiUllah khan 🇧🇫
RafiUllah khan 🇧🇫@_RafiUkhPTI·
@InsafPK آپکی لوگوں کی تو عیاشیاں لگ گئ۔۔۔اڈیالہ جیل کیوں نہیں جاتے
RafiUllah khan 🇧🇫 tweet media
اردو
0
0
0
1
Tehreek-e-Insaf
Tehreek-e-Insaf@InsafPK·
یہی ایک سچ ہے، ورنہ عدالتوں پر ہمیں بھی کوئی امید نہیں ہے- وہاں پر سب کٹھ پتلیاں بیٹھی ہوئی ہیں- #MardanJalsa
Tehreek-e-Insaf tweet media
اردو
27
265
770
5.7K
RafiUllah khan 🇧🇫 retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
مردان عمران خان کا! #MardanJalsa
فارسی
28
266
814
9.4K
Sohail Afridi
Sohail Afridi@SohailAfridiISF·
کامیاب جلسہ کرنے پر میں تمام پاکستانیوں کو، پاکستان تحریک انصاف کے ورکرز کو ، عہدیداروں کو اور پارلیمنٹیرینز کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ آج بھی پاکستانی قوم عمران خان صاحب کے ساتھ چٹھان کی طرح کھڑی ہے اور یہ رشتہ ہمیشہ کے لیے ہے انشاء اللّٰہ۔
اردو
1.7K
2.7K
10.8K
133.9K
RafiUllah khan 🇧🇫
RafiUllah khan 🇧🇫@_RafiUkhPTI·
@PTIofficial یہ قیادت بکواسات ہے بس ہر روز جلسہ جلسہ کھیل رہے حاصل کچھ نہیں
اردو
0
0
4
7
PTI
PTI@PTIofficial·
عمران خان کی پکار پر مردان کا لبیک! #MardanJalsa
فارسی
57
781
3.5K
25.5K
Mr Rumi (✊ #KRBT انقلاب)
Mr Rumi (✊ #KRBT انقلاب)@CivisResistere·
مراد سعید کو سہیل خان آفریدی اپنے CM بننے کی ڈیل کر کے فوج کے حوالے کر چُکا 🙏🙏🙏 #مطالبہ_رہائی_اور_دوائی
Mr Rumi (✊ #KRBT انقلاب) tweet media
اردو
23
137
189
6.8K
RafiUllah khan 🇧🇫
RafiUllah khan 🇧🇫@_RafiUkhPTI·
ہر نظر کو تیرا انتظار آج بھی ہے ❤️‍🩹 #سندھ_عمران_خان_کا #گلگت_سے_کراچی_تک_مزاحمت
RafiUllah khan 🇧🇫 tweet media
اردو
0
3
4
27
RafiUllah khan 🇧🇫
RafiUllah khan 🇧🇫@_RafiUkhPTI·
ملک کے سیاستدانوں مافیہ کو دیکھ کر خون انسوں رہ رہا ھے یہ غریبوں کا خون چوس جوس کر اپنے اولاد کو ارب پتی کھرب پتی بنایا اور قوم کے بچے کچریں کے ڈھیر پر کباڑ چون رہا ھے #BBMzansi #GoldenGlobes
RafiUllah khan 🇧🇫 tweet media
اردو
0
5
5
262
RafiUllah khan 🇧🇫
RafiUllah khan 🇧🇫@_RafiUkhPTI·
@PTIofficial مرشد عمران احمد خان نیازی کو اللہ تعالیٰ صحت یابی والی لمبی زندگی عطا فرمائے خان صاحب کی ایک ایک پل کا حساب اس سسٹم کے مافیاز سے لینگے انشاء اللہ 💯🇧🇫
RafiUllah khan 🇧🇫 tweet media
اردو
0
1
1
51
PTI
PTI@PTIofficial·
"عمران خان گرفتاری سے پہلے اور بعد میں بھی کہتا ہے پاکستانیو 14 اگست بھر طریقے سے مناؤ تو سکیورٹی تھریٹ عمران خان ہوا یا 14 اگست کو عمران خان کے جھنڈے تحریک انصاف کے کارکنان سے پاکستان کے جھنڈے چھینے والا سکیورٹی تھریٹ ہوا اس دن 100 کے لگ بھگ ٹی وی چینلز پر بیٹھ کر DGISPR نے ہمیں سکیورٹی تھریٹ کہا کیا پوری قوم نے اننکی بات مان لی کیا عوام نے ان کی بات سنی ؟ جس دن انہیں پتہ چل گیا کہ فیصلے عوام کرتی ہے تو سکیورٹی تھریٹ دوسری سائیڈ ہی نظر آئے گی" جبران الیاس @agentjay2009
اردو
3
313
880
10.6K
RafiUllah khan 🇧🇫 retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
“میں یہ جنگ تمام پاکستانیوں کیلئے لڑ رہا ہوں، چاہے مزدور طبقہ ہو، کسان، ریڑھی بان ہو، پروفیشنل ہو، استاد یا وکیل ہو ، سرکاری ملازم، پولیس والا ہو یا فوج میں ہو، یہ ہم سب کے حقوق کی جنگ ہے۔ کیونکہ ہمارا ملک تباہی کے دہانے پر کھڑا ہے“ کپتان عمران خان
اردو
134
4.9K
11.4K
110.2K
RafiUllah khan 🇧🇫 retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
“میں جب تک زندہ ہوں 26 نومبر کو بھولنے نہیں دوں گا۔” عمران خان #گولی_کیوں_چلائی
اردو
85
7.4K
17.4K
114.3K
RafiUllah khan 🇧🇫
RafiUllah khan 🇧🇫@_RafiUkhPTI·
ایسا ہوتا ھے کالا جادو جو آرمی چیف کو ادارے اور ملک سمیت لے ڈوبتا ھے!! #آئین_کی_جنگ_خان_کے_سنگ #ImranKhanTillLastBall
RafiUllah khan 🇧🇫 tweet media
اردو
0
4
5
68
RafiUllah khan 🇧🇫
RafiUllah khan 🇧🇫@_RafiUkhPTI·
اللّه پاک تمہارے جسموں اور تمہاری شکلوں کو نہیں دیکھتا بلکہ وہ تمہارے دلوں اور اعمال کو دیکھتا ہے #My_Preference_Pakistan
RafiUllah khan 🇧🇫 tweet media
اردو
0
4
5
45
RafiUllah khan 🇧🇫 retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
سابق وزیراعظم عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام: - 28 اکتوبر 2025 “چارسدہ، خیبر اور کرک کے جلسوں میں عوام کی بھرپور شرکت قوم کے شعور اور اپنے حقوق کے دفاع کے عزم کی عکاس ہے۔ عوامی رابطہ مہم کو بہترین انداز میں جاری رکھنے پر میں جلسے کے تمام منتظمین کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں۔ تحریک انصاف کو تحریک تحفظ آئین پاکستان کے ساتھ مل کر حقیقی آزادی کی تحریک کو مزید تیزی سے آگے بڑھانا چاہییے۔ محمود خان اچکزئی اور علامہ راجہ ناصر عباس کے بطور اپوزیشن لیڈرز تا حال نوٹیفکیشنز جاری نہ ہونا باعثِ تشویش ہے۔ میں مطالبہ کرتا ہوں کہ انہیں فوری طور پر سینیٹ اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف کے طور پر نوٹیفائی کیا جائے۔ آج ایک بار پھر میرے وکلاء، میری فیملی اور خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے آرڈرز کے باوجود مجھ سے ملاقات کی اجازت نہیں دی گئی اور انہیں واپس لوٹا دیا گیا جو کہ ناصرف بنیادی انسانی حقوق بلکہ عدالتی احکامات کی بھی کھلی خلاف ورزی ہے۔ میرے خلاف قائم بے بنیاد مقدمات کی سماعتیں بھی اپنے آخری مراحل میں ہیں، جس کے بعد ممکنہ طور پر مجھے ایک بار پھر قیدِ تنہائی میں ڈال دیا جائے گا۔ میں پارٹی کے تمام کارکنان اور سینئر وکلاء کو ہدایت دیتا ہوں کہ اس کھلی توہینِ عدالت کے خلاف فوری طور پر اعلیٰ عدلیہ سے رجوع کریں اور پٹیشنز دائر کریں۔ اسی طرح القادر ٹرسٹ کیس میں تاخیری حربوں کے حوالے سے بھی ہدایت کرتا ہوں کہ اس کے خلاف بھی عدالت سے رجوع کیا جائے اور سماعت کی تاریخ لیے بغیر عدالت سے باہر نہ آئیں۔ وزیرِاعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے لیے میری ہدایت ہے کہ صوبے کی ضرورت کے مطابق خود اپنی مختصر کابینہ تشکیل دیں۔ میں نے کابینہ کے لیے کوئی بھی نام تجویز نہیں کیا، سہیل آفریدی کے پاس اپنی مرضی کی ٹیم چننے کا مکمل اختیار ہے۔ پارٹی سے متعلق تمام ہدایات اور پیغامات صرف سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ کے ذریعے ہی جاری کئے جائیں تاکہ کسی قسم کی کنفیوژن یا غلط فہمی سے بچا جا سکے۔ آخر میں، میں یہ واضح کرنا چاہتا ہوں کہ احمد چھٹہ اور بلال اعجاز میرے پرانے اور وفادار ساتھی ہیں۔ یہ میرے ساتھ کھڑے رہے ہیں اور انہوں نے بہت قربانیاں دی ہیں، میں نے ان کی برطرفی کے کوئی احکامات جاری نہیں کیے۔” #حق_کی_جیت_ہو_گی
PTI tweet media
اردو
77
2K
6K
334K
RafiUllah khan 🇧🇫 retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
“The large turnout of the people at Charsadda, Khyber, and Karak Jalsas indicate an increasing public awareness and a shared commitment to protecting their rights. I extend my appreciation to all the organizers for successfully continuing the public outreach campaign in an exemplary manner. Pakistan Tehreek-e-Insaf, in collaboration with the Tehreek Tahaffuz-e-Aaeen-e-Pakistan (Movement for the Protection of Pakistan’s Constitution), must now accelerate the struggle for true freedom. The continued delay in issuing notifications for Mahmood Khan Achakzai and Allama Raja Nasir Abbas as Leaders of the Opposition is deeply concerning. I demand that they be immediately notified as Leaders of the Opposition in the Senate and the National Assembly, respectively. Today once again, in defiance of Islamabad High Court orders, my lawyers, family, and the Chief Minister of Khyber Pakhtunkhwa were denied permission to meet me and were turned away. This is not only a blatant violation of fundamental human rights but also a clear contempt of court. The hearings of the unfounded cases against me are nearing conclusion, after which I will likely be placed in solitary confinement once again. I direct all party workers and senior lawyers to immediately approach the superior judiciary and file petitions against this open contempt of court. Likewise, regarding the delaying tactics being used in the Al-Qadir Trust case, I instruct that legal action be taken, and a hearing date must be secured before leaving the court premises. I direct Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa Sohail Afridi to establish a compact, need-based cabinet. The selection of ministers is entirely his prerogative, as I have proposed no names. To avoid any confusion or miscommunication, all instructions and correspondence concerning the party matters shall be conveyed solely through the Secretary General, Salman Akram Raja. Lastly, I wish to make it clear that Ahmad Chattha and Bilal Ejaz are my long-standing and loyal companions. They have stood by me with unwavering loyalty and made tremendous sacrifices. I have not issued any orders for their removal.” Former Prime Minister Imran Khan’s message from Adiala Jail, conveyed through his sister - October 28, 2025
English
700
17.7K
31.4K
581.7K
RafiUllah khan 🇧🇫
RafiUllah khan 🇧🇫@_RafiUkhPTI·
جب اللّٰہ تعالیٰ نے آپکو بڑا بنایا ہوتا ہے تو چھوٹے آپ کے سہارے سے بہت کچھ کر سکتے ہیں لہذا سہارا بنیں۔ کیونکہ اللّٰہ تعالیٰ نے آپکو سہارا دینے والا بنایا ہے۔ #اردو_زبان
RafiUllah khan 🇧🇫 tweet media
اردو
1
4
6
45