شبنم
22 posts

شبنم
@_shab_nam__
الحمد للہ میں مسلمان ہوں کہتی ہوں وہی بات سمجھتی ہوں جسے حق
Katılım Haziran 2021
3 Takip Edilen5 Takipçiler

@Qasimmohsin7 @FarooquiJameel @ImranRiazKhan یہ امریکہ کے سامنے لیٹے ہوئے ہیں
اتنی ہمت اور غیرت ہوتی تو کشمیر کیلیے عملی اقدام ہی کر لیتے
کشمیر کو بیچ دیا
پھر بھی یوتھیئے خوش ہیں
کپتان تقریر اچھی کرتا ہے
اردو

@rizvions تعریف الصحابیؓ، ص:۱۴۰، ط: مطبعۃ سفیر،ریاض)
’’صحابیؓ وہ ہے جس کی نبی کریم علیہ السلام سے ایمان کی حالت میں ملاقات ہوئی، اور اسلام پر اس کی وفات ہوئی ہو۔
اویس قرنی رضی اللہ عنہ ایمان لائے لیکن آپ علیہ السلام سے ملاقات نہ ہونے کی وجہ سے صحابی نہیں
صحابہ کرام کے بعد افضل ترین ہیں
اردو

@HuzaifaChaudry2 زبانی احادیث
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے
لکھ کر سب سے زیادہ روایت کرنے والے
عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ
اردو

