🇵🇰 بخاری صاحبہ 🇵🇸

240.4K posts

🇵🇰 بخاری صاحبہ 🇵🇸 banner
🇵🇰 بخاری صاحبہ 🇵🇸

🇵🇰 بخاری صاحبہ 🇵🇸

@keenmind_

بہت عام سی انسان

دنیا میں Katılım Ağustos 2017
202 Takip Edilen1.7K Takipçiler
رانی خان
رانی خان@ranikhanreal·
اگر ایک سہما ہوا پرندہ آپ کے ہاتھ پر آبیٹھے تو آپ پر واجب ہے کہ اُس کے لیے شجر بن جائیں.
اردو
11
14
51
1.3K
پریمی 🇵🇰🇸🇦
پریمی 🇵🇰🇸🇦@soch_ka_musafir·
ثاقب عربی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی روشن، چمکدار، درخشاں، منور ، یہ لفظ عام طور پر تیز روشنی، روشن ستارے، یا تیز ذہانت (ثاقب العقل) کے لیے استعمال ہوتا ہے لیکن وہ اپنے آپ کو آدھا پاگل کہہ کر سب کو پورا پاگل بناتا ہے
اردو
3
4
7
196
چائے پراٹھا
چائے پراٹھا@AadhaPaggal·
سر پھڑوا کر ہاتھ پیر تڑوا کر اسپتال پہنچے مرہم پٹی کروا کر واہس گھر جا رہے تھے کہ پڑوس کی آوازیں سن کر جھانکی مارنے لگے پھر جو ہوا توبہ توبہ 😝 😝 😝😝😝😝 @pagalfalsafi @keenmind_ @soch_ka_musafir
‏‏ف٘لــͥـᷫــᷧــᷤــᷞــᷧــᷫسفی@pagalfalsafi

@AadhaPaggal @soch_ka_musafir کاہے کا ڈی ایم بھائی یہ والی بھیجی تھی نا

اردو
5
0
7
264
پریمی 🇵🇰🇸🇦
پریمی 🇵🇰🇸🇦@soch_ka_musafir·
پھول چڑھانے والے آنا چھوڑ گئے رفتہ رفتہ قبر کا کتبہ ٹوٹ گیا
پریمی 🇵🇰🇸🇦 tweet media
اردو
1
0
4
39
چائے پراٹھا
چائے پراٹھا@AadhaPaggal·
کل ٹیوٹر کے ایک دوست سے پہلی دفعہ ملاقات ہوئ انکو چاۓ پلانے لے کر چلا گیا میں جو کہ میری بہت بڑی غلطی تھی میری چاۓ کی ایسی تیسی پھیرنے میں کوئ کسر نا چھوڑی 😏😏😏 @soch_ka_musafir @pagalfalsafi @keenmind_ @PK123083
اردو
3
1
7
172
چائے پراٹھا
چائے پراٹھا@AadhaPaggal·
جب پکارنا ہو مجھے میرا نام بھول جاتا ہے اسے عشق تو آتا ہے پر کرنا بھول جاتا ہے اسے کہہ دو یوں مسکرا کر نہ دیکھے مجھے یہ دل پاگل ہے دھڑکنا بھول جاتا ہے
چائے پراٹھا tweet media
اردو
4
3
12
251