ع ش ق🥀

11.9K posts

ع ش ق🥀 banner
ع ش ق🥀

ع ش ق🥀

@_Tragedy_icon

مضبوط ہونے کا خسارہ یہ ہے کہ کوئی نہیں جانتا کہ آپ تکلیف میں ہے۔🌻

Katılım Temmuz 2023
1.7K Takip Edilen2.8K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
ع ش ق🥀
ع ش ق🥀@_Tragedy_icon·
بیدم یہی تو پانچ ہیں مقصود؍ کائنات خیر النساءؑ حُسینؑ و حَسنؑ مُصطفیٰ ؐ علیؑ ❤️🤲 "حضرت بیدم شاہ وارثیؒ
ع ش ق🥀 tweet media
اردو
3
3
11
921
ع ش ق🥀
ع ش ق🥀@_Tragedy_icon·
ہم جنہیں یاد کرتے ہیں کیا وہ بھی ہمیں یاد کرتے ہوں گے ؟
اردو
0
0
0
30
ع ش ق🥀
ع ش ق🥀@_Tragedy_icon·
علی لاریجانی کے لئے کوئی ایک جملہ لکھیں One word for Ali larijani
ع ش ق🥀 tweet media
اردو
0
0
1
31
ع ش ق🥀
ع ش ق🥀@_Tragedy_icon·
Main Tenu Yaad Awan Gi ❣️
Indonesia
0
0
2
29
ع ش ق🥀
ع ش ق🥀@_Tragedy_icon·
میرا لَکھاں دا وِکدا تکیہ جے ہنجُواں دا مُل پیندا
اردو
0
0
0
16
ع ش ق🥀
ع ش ق🥀@_Tragedy_icon·
دَورِ حَیات میں ٫ ھَر چیز مُیّسر ھے ٫ مَگر کہاں سے لاؤں میں ٫ اَپنے مِزاج کے لوگ۔
اردو
0
0
0
33
ع ش ق🥀
ع ش ق🥀@_Tragedy_icon·
جو کام تمہارے لیے ہزاروں صدیوں کے برابر ہے، وہ کام اُس کے بس ایک چھوٹے سے "کُن" کی بات ہے۔ ❤️❤️
اردو
0
0
0
33
ع ش ق🥀
ع ش ق🥀@_Tragedy_icon·
اَلّٰھُمَ صَلّیِ عَلّٰیٰ مُحَمَّدِﷺ وَّآلِ مُحَمَّــدﷺ_🤍
اردو
0
0
3
39
Mehwish
Mehwish@mehwish_shah9·
کائنات میں کوئی اتنی شدت سے کسی کا انتظار نہیں کرتا جتنا اللہ اپنے بندے کی توبہ کا کرتا ہے
اردو
12
20
331
4.8K
ع ش ق🥀
ع ش ق🥀@_Tragedy_icon·
چاند نظر نہیں آیا تو میں نظر آ جاؤں 😄
اردو
1
0
3
66
ع ش ق🥀
ع ش ق🥀@_Tragedy_icon·
یہی دل تھا کہ ترستا تھا مراسم کے لیے اب یہی ترک تعلق کے بہانے مانگے
اردو
0
0
2
39
ع ش ق🥀
ع ش ق🥀@_Tragedy_icon·
"جھلیا جی نوں جی ھوندی اے.. ہور محبت کی ہوندی اے.. "
اردو
0
0
2
32
ع ش ق🥀
ع ش ق🥀@_Tragedy_icon·
وہ جو خار بانٹتے ہیں وہ گُلاب چاہتے ہیں۔
اردو
0
0
2
33
ع ش ق🥀
ع ش ق🥀@_Tragedy_icon·
تقصیر نہ خوباں کی نہ جلاد کا کچھ جرم تھا دشمنِ جانی میرا اقرارِ محبت میر تقی میر
ع ش ق🥀 tweet media
اردو
0
0
3
28
ع ش ق🥀
ع ش ق🥀@_Tragedy_icon·
کیا مسیحا کی منتیں کرنی درد سہنے میں ہی سہولت ہے
اردو
0
0
1
26
ع ش ق🥀
ع ش ق🥀@_Tragedy_icon·
پاکستانی سیلیبرٹیز بھی بسنت فیسٹیول کو بھرپور انجوائے کرتے ہوئے ۔۔۔ #LahoreThanksMaryam
اردو
0
0
1
28
ع ش ق🥀
ع ش ق🥀@_Tragedy_icon·
اُس نے صحرا میں قدم رکھا تو میاں، دشت کو بخت لگے ریت پہ جوبن آیا۔ ♥️
ع ش ق🥀 tweet media
اردو
0
0
2
34
ع ش ق🥀
ع ش ق🥀@_Tragedy_icon·
چلو بکھرنے دیتے ہیں زندگی کو___!!! سنبھالنے کی بھی ایک حد ہوتی ہے____!!!
ع ش ق🥀 tweet media
اردو
0
0
1
25