Wasi Shah

7.4K posts

Wasi Shah banner
Wasi Shah

Wasi Shah

@_WasiShah_

Official Twitter Account of Poet, Playwright and Anchor Wasi Shah.

Katılım Kasım 2012
13 Takip Edilen82.2K Takipçiler
Wasi Shah
Wasi Shah@_WasiShah_·
میں ہی ہر بار قبیلے کے لیے دار چڑھوں اور مِرا نام ہی ہر بار پُکارا جائے اس سے مظلوم کی توہین ہوا کرتی ہے کبھی قاتل کو نہ دلدار پُکارا جائے (وصؔی شاہ )
اردو
0
2
14
439
Wasi Shah
Wasi Shah@_WasiShah_·
ہوش والوں پہ وہ کچھ ایسا فُسوں کرتا تھا ہر کوئی ہائے جنوں ہائے جنوں کرتا تھا سب مجھے چھوڑ گئے ہیں تو پڑا سوچتا ہوں ان کی خاطر میں تمناؤں کا خوں کرتا تھا اب اکیلا ہوں سفر میں تو خیال آتا ہے غیر کا ذکر مِرے آگے وہ کیوں کرتا تھا (وصؔی شاہ)
اردو
0
5
24
725
Wasi Shah
Wasi Shah@_WasiShah_·
قرض کی پیتے تھے مے لیکن سمجھے تھے کہ ہاں رنگ لاوے گی ہماری فاقہ مستی ایک دن (غالبؔ)
اردو
0
2
27
924
Wasi Shah
Wasi Shah@_WasiShah_·
“ پیو” ہنجو اکھ وچ چبھ جانا سی تیر کلیجے کُھب جانا سی میں بیڑی توں چھال نہ ماری ہوندی تے سارا ٹبر ڈُب جانا سی سارا ٹبر ڈُب جانا سی
اردو
0
1
3
394
Wasi Shah
Wasi Shah@_WasiShah_·
ہم ابتدائے محبت میں کِس قدر خوش تھے ہمارے پاس اٹھّنی تھی ہم مگر خوش تھے (وصؔی شاہ)
اردو
0
1
19
718
Wasi Shah
Wasi Shah@_WasiShah_·
جو مَر چکے ہیں تمہیں اُن کی فکر ہے لیکن جو مر رہے ہیں تمہیں اُن کا کچھ خیال نہیں (وصؔی شاہ)
اردو
0
1
39
1.2K
Wasi Shah
Wasi Shah@_WasiShah_·
یوں پکارے ہیں مجھے کوچۂ جاناں والے ادھر آبے ابے او چاک گریباں والے
اردو
1
0
10
357
Wasi Shah
Wasi Shah@_WasiShah_·
رات دن گردش میں ہیں سات آسماں ہو رہے گا کچھ نہ کچھ گھبرائیں کیا (غالبؔ)
اردو
0
0
5
319
Wasi Shah
Wasi Shah@_WasiShah_·
یہ ہجر ایسے ہے جیسے کہ زخم زخم ہوں اور نمک کی کان سے ہم کو گزرنا پڑ جائے (وصؔی شاہ)
اردو
0
2
9
325