ИФБLΞ

16.4K posts

ИФБLΞ banner
ИФБLΞ

ИФБLΞ

@_Zoya_1

Never trust to other ☺️☺️

Katılım Nisan 2021
1.9K Takip Edilen2.6K Takipçiler
ИФБLΞ retweetledi
TON Station
TON Station@tonstationgames·
🔥 Listen up, this is amazing! TON Station wants to compete in @TONOpenLeague (TOL) & bring you growth, development & prizes! You can help make it happen! 📌 Step 1: Connect wallet to TON Station 📌 Step 2: Complete quest for connecting wallet → If we’re in, I’ll open new quest for Check-in transactions for you to farm even more $SOON! → In case we take a prize, 100% funds to be distributed among participants! 🎁 Now, go, make Mr. Soon proud! 🚀
TON Station tweet media
English
45.5K
165.1K
146.5K
2.9M
ИФБLΞ retweetledi
SEED Combinator 🌱
SEED Combinator 🌱@SeedCombinator·
🔥 𝐒𝐄𝐄𝐃 𝐁𝐔𝐑𝐍 𝐀𝐋𝐄𝐑𝐓 🔥 Attention #Seedizens, Your #SEED is at risk, and there won’t be any second chances! 🗓 On 𝐒𝐞𝐩𝐭𝐞𝐦𝐛𝐞𝐫 𝟐𝟕𝐭𝐡, we'll burn $SEED from inactive accounts. If you haven’t logged in for 𝐨𝐯𝐞𝐫 𝟑𝟎 𝐝𝐚𝐲𝐬, your coins will be gone — permanently. 📌 This is a final notice. Only active Seedizens will keep their SEED. Log in immediately and remind your friends, too. The #airdrop is near. Don’t lose what’s already yours! 🤗
English
44.5K
147.1K
128.6K
2.6M
ИФБLΞ retweetledi
Yescoin
Yescoin@Yescoin_Fam·
Welcome to the #YesUniverse! 🌌 YesCoin is proud to announce the initiation of our “ X Plan”, partnering with @ton_blockchain ecosystem projects. Let's "Put Crypto In Every Pocket,Pave The Way For A Decentralized Future Together !"💎 #YesCoinXPlan #Yescoin #YesUniverse
Yescoin tweet media
English
221K
539K
549.1K
11.4M
ИФБLΞ retweetledi
GOATS 🐐
GOATS 🐐@GOATS_immortal·
🔥💎 TON FAUCET FRENZY is LIVE! 💎🔥 TON ecosystem is heating up with a flood of incoming airdrops, and GOATS is here to help you score FREE $TON gas to claim ‘em all! 💎🪂 🐐 200 TON users can grab 0.1 $TON for gas fees – easy gains, fam! How to claim FREE $TON 👇 1️⃣ Join t.me/realgoats_bot and crush the TON Faucet Frenzy mission 💎 2️⃣ Retweet this Tweet 🔁 3️⃣ Add 🐐 to your name It’s time to fuel up, claim those airdrops, and be the GOAT of TON! 🚀 ⌛️ Deadline: 4AM UTC, Sep 15th. $GOATS #TON
GOATS 🐐 tweet media
English
69.1K
125K
129.1K
2.7M
ИФБLΞ
ИФБLΞ@_Zoya_1·
میرے 🤔🧐خیال میں جہاں دنیا کی سب سے خوبصورت 😍چیز اُمید ہے__________ وہی دنیا کی سب سے زہریلی چیز 🔪جھوٹی اُمید ہے🔥 ________✍🏻#زویا
اردو
0
0
1
71
ИФБLΞ
ИФБLΞ@_Zoya_1·
جو تھپڑ انسان کو اس کے مخلص ہو نے پر پڑ تا ہے ۔۔وہ اس کو بدل کر رکھ دیتا ہے #زویا
ИФБLΞ tweet media
اردو
1
0
1
77
ИФБLΞ
ИФБLΞ@_Zoya_1·
ان سے کہیے ذرا پڑھیں ،آنکھوں کا کلام۔۔ وہ جو کہتے ہیں ،آپ مسکراتی بہت ہیں ~~~~~~~~~~~~~~~~~🖤 طوفاں خموشاں کو یوں مت چھیڑ یے۔۔ پھر نہ کہیے گا آپ رولاتی بہت ہیں ۔ #زویا
ИФБLΞ tweet media
اردو
0
0
0
56
ИФБLΞ
ИФБLΞ@_Zoya_1·
@Sra_az بہت بہتر ہے نہ ملنا ۔۔ورنا حاصل ہو کر قدر کھو جاتی ہے 🖤
اردو
0
0
0
6
ИФБLΞ
ИФБLΞ@_Zoya_1·
@Amaliainc تجھے دروازے کی بَیل پر جمی شاید نظر آئے کوئی تصویر کے اندر کمی شاید نظر آئے تمنّا سے بھری آنکھیں جو ہر دَم مُسکراتی تھیں اب اُن آنکھوں کے کونوں میں نمی شاید نظر آئے🖤🖤❤️‍🩹
اردو
0
0
1
30
C A Z R O
C A Z R O@CazroWeb3·
" تو چَل اے موسمِ گریہ " تو چل اے موسمِ گریہ‘ پھر اب کی بار بھی ہم ہی تری انگلی پکڑتے ہیں تجھے گھر لے کے چلتے ہیں وہاں ہر چیز ویسی ہے کوئی منظر نہیں بدلا ترا کمرہ بھی ویسے ہی پڑا ہے‘ جس طرح تُو نے اُسے دیکھا تھا‘ چھوڑا تھا ”ترے بستر کے پہلو میں رکھی اس میز پر اب بھی دھرا ہے مگ وہ کافی کا کہ جس کے خشک اور ٹوٹے کناروں پر ابھی تک وسوسوں اور خواہشوں کی جھاگ کے دھبّے نمایاں ہیں قلم ہے‘ جس کی نِب پر رَت جگوں کی روشنائی یوں لرزتی ہے کہ جیسے سُوکھتے ہونٹوں پہ پپڑی جمنے لگتی ہے وہ کاغذ ہیں جو بے روئے ہوئے کچھ آنسوﺅں سے بھیگے رہتے ہیں ترے چپّل بھی رکھے ہیں کہ جن کے بے ثمر تلووں سے وہ سب خواب لپٹے ہیں جو اِتنا روندے جانے پر بھی اب تک سانس لیتے ہیں ترے کپڑے جو غم کی بارشوں میں دُھل کے آئے تھے مِری الماریوں کے ہینگروں میں اَب بھی لٹکے ہیں دلاسوں کا وہ گیلا تولیہ اور ہچکیوں کا اَدھ گھلا صابن چمکتے واش بیسن میں پڑے ہیں اور ٹھنڈے گرم پانی کی وہ دونوں ٹونٹیاں اب تک رواں ہیں توُ جنھیں اس دن کسِی جلدی میں چلتا چھوڑ آیا تھا دریچے کی طرف دیوار پر لٹکی گھڑی اب بھی‘ ہمیشہ کی طرح‘ آدھا منٹ پیچھے ہی رہتی ہے کلنڈر پر رُکی تاریخ نے پلکیں نہیں جھپکیں اور اس کے ساتھ آویزاں!! وہ اِک مہکارتا منظر‘ وہ اِک تصویر جس میں وہ مِرے شانے پہ سر رکھّے مِرے پہلو میں بیٹھی ہے مِری گردن اور اِس کے گیسوﺅں کے پاس ایک تتِلی خوشی سے اُڑتی پھرتی ہے کچُھ ایسا سحر چھایا ہے کہ دل رُکتا‘ ہَوا چلتی ہوئی محسوس ہوتی ہے-“ مگر اے موسمِ گریہ‘ اُسی ساعت نجانے کس طرف سے تُو چلا آیا ہمارے بیچ سے گزرا ہمارے بیچ سے تُو اس طرح گزرا کہ جیسے دو مخالف راستوں کو کاٹتی سرحد کہ جس کے ہر طرف بس دُوریوں کی گرد اُڑتی ہے اُسی اِک گرد کی تہہ سی تجھے دروازے کی بَیل پر جمی شاید نظر آئے کوئی تصویر کے اندر کمی شاید نظر آئے تمنّا سے بھری آنکھیں جو ہر دَم مُسکراتی تھیں اب اُن آنکھوں کے کونوں میں نمی شاید نظر آئے امجد اسلام امجد
C A Z R O tweet media
اردو
36
20
143
6.7K
ИФБLΞ
ИФБLΞ@_Zoya_1·
@Amaliainc یہ پہروں فون پر باتیں یہ آئے دن ملاقاتیں اگر یہ سب محبت ہے تو تف ایسی محبت پر 🖤🖤 آفریں محترم
اردو
0
0
0
17
C A Z R O
C A Z R O@CazroWeb3·
وہ بچھڑا ہے تو یاد آیا وہ اکثر مجھ سے کہتا تھا محبت وہ نہیں ہے جو یہ نسل نو سمجھتی ہے یہ پہروں فون پر باتیں یہ آئے دن ملاقاتیں اگر یہ سب محبت ہے تو تف ایسی محبت پر محبت تو محبت ہے وصال و وصل کی خواہش سے بالاتر کہا کرتا محبت قرب کی خواہش پہ آئے تو سمجھ لینا ہوس نے سر اٹھایا ہے ہوس کیا ہے فقط جسموں کی پامالی فقط تذلیل روحوں کی کہا کرتا محبت اور ہوتی ہے ہوس کچھ اور ہوتی ہے سو جب بھی قرب کی خواہش پہ آ جائے محبت تو سنو پھر دیر مت کرنا وہیں رستہ بدل لینا وہ بچھڑا ہے تو یاد آیا میثم علی آغا
C A Z R O tweet media
اردو
59
47
208
10.5K
ИФБLΞ
ИФБLΞ@_Zoya_1·
مٹی کے برتن...!! اور______ رشتوں کی قدر و قیمت... صرف بنانے والے کو ہی پتہ ہوتی ہے...!! توڑنے والوں کو نہیں 🍁
ИФБLΞ tweet media
اردو
1
0
0
47
ИФБLΞ
ИФБLΞ@_Zoya_1·
اللہ ضائع توکچھ بھی نہیں کرتا، نہ کوئی دعا نہ کوئی نیکی اور نہ ہی آپ کی کوئی پکار ضائع جاتی ہے۔ اللہ کے ہاں ہر چیز کی قدر ہے ہر وہ عمل جو اس کے لیے ہو، ہر وہ آنسو، ہر وہ آہ جو صرف اس کی یاد میں نکلے۔ *وہ اسے یاد رکھتا ہے اور بہترین وقت پہ بہترین بدلے سے نواز دیتا ہے.
ИФБLΞ tweet media
اردو
4
0
2
83
ИФБLΞ
ИФБLΞ@_Zoya_1·
@Amaliainc یارب کسی کے رازِ محبت کی خیر ہو❕ دستِ جنوں رہے نہ رہے، آستیں رہے❕
اردو
1
0
2
23
C A Z R O
C A Z R O@CazroWeb3·
کچھ اس ادا سے آج وہ پہلو نشیں رہے جب تک ہمارے پاس رہے، ہم نہیں رہے ایمان و کفر اور نہ دنیا و دیں رہے اے عشق شادباش کہ تنہا ہمیں رہے یارب کسی کے رازِ محبت کی خیر ہو دستِ جنوں رہے نہ رہے، آستیں رہے دردِ غمِ فراق کے یہ سخت مرحلے حیراں ہوں میں کہ پھر بھی تم، اتنے حسیں رہے جا اور کوئی ضبط کی دنیا تلاش کر اے عشق ! ہم تو اب تیرے قابل نہیں رہے مجھ کو نہیں قبول دو عالم کی وسعتیں قسمت میں کوئے یار کی دو گز زمیں رہے اللہ رے چشمِ یار کی معجز بیانیاں ہر اک کو ہے گماں کہ مخاطب ہمیں رہے اس عشق کی تلافیء مافات دیکھنا رونے کی حسرتیں ہیں جب آنسو نہیں رہے ( جگر مراد آبادی)
C A Z R O tweet media
اردو
33
21
123
4.2K
ИФБLΞ
ИФБLΞ@_Zoya_1·
ساقی سےگلہ کیا ہےکہ جس کیلئے ائے۔ مے خانے میں کوئی ساغر و بادہ بھی نہیں تھا ۔ ہم جس کےمسافر تھےوہ منزل نہیں آئی ۔ دیکھا تو قدم بر سربادہ نہیں تھا۔ درویش خدا مست تھا،رخصت ہوا ہم سے سادہ سا وہ اک شخص سادہ بھی نہیں تھا ۔ #زویا
اردو
0
0
1
22
ИФБLΞ
ИФБLΞ@_Zoya_1·
ہم ان کو بھلا دیں یہ ارادہ بھی نہیں تھا رنج ان سے اتنا زیادہ بھی نہیں تھا ۔ شاطر کے اشاروں پر ہی چلتا رہا ،لیکن بیگانہ احوال پیادہ بھی نہیں تھا ۔ وہ لوگ بھی کیا تھےکہ وہاں نغمہ سرا تھے۔ جس شہر میں آدمی ذادہ بھی نہ تھا۔ ❕👇
ИФБLΞ tweet media
اردو
1
0
2
37