Atiya Noor 💫

756 posts

Atiya Noor 💫 banner
Atiya Noor 💫

Atiya Noor 💫

@__Atiya786

Having one real person is enough....💞

Katılım Mart 2022
265 Takip Edilen6.2K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Atiya Noor 💫
Atiya Noor 💫@__Atiya786·
میرا پہلا ٹویٹ ووٹ کو عزت دو وزیراعظم نواز شریف ✌️
اردو
93
52
424
0
Atiya Noor 💫
Atiya Noor 💫@__Atiya786·
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اگر سجدہ نہ ہوتا تو ہم اٌن تمام دٌکھوں کی وجہ سے مر جاتے جنہیں ہم اللّٰہ کے سوا کِسی سے نہیں کہہ سکتے❤️
Atiya Noor 💫 tweet media
اردو
0
1
5
1.1K
Atiya Noor 💫 retweetledi
پکھی واس ™🖤
پکھی واس ™🖤@Pakhiwass_12·
اگر آپکے پسندیدہ یہ چار لوگ ہیں تو مبارک ہو ہم جہاں کہیں بھی ہیں ہم بہترین دوست ہیں،🙂 ❤🙂
پکھی واس ™🖤 tweet media
اردو
9
5
39
1.1K
FreeImranKhan
FreeImranKhan@hafeezhr·
@hTanveerAwan جنکو آنلائن کام چاہیے موبائل پہ وہ رابطہ کر لیں۔ پیسے نہیں خرچ کرنے۔ فری ایپلیکیشن استعمال کرنی ہے اور 24 گھنٹے میں ایک دفعہ ایپ وزٹ کرنی ہے۔ 100% ارننگ پروف کیساتھ انشاءاللہ
اردو
34
0
5
2.1K
Tanveer Awan
Tanveer Awan@hTanveerAwan·
آپ 9 سے 5 تک Job کرتے ہیں لیکن ساتھ میں Part time آن لائن بھی کام کرنا چاہتے ہیں۔ میں آپ کو 12 ایسی Websites بتارہا ہوں جن سے آپ گھر بیٹھے پارٹ ٹائم Work کرکے پیسے کماسکتے ہیں :👇
Tanveer Awan tweet media
اردو
192
1.1K
3.9K
434.2K
Atiya Noor 💫 retweetledi
پکھی واس ™🖤
پکھی واس ™🖤@Pakhiwass_12·
کوئی رہ تو نہیں گیا جو گروپ میں ایڈ نہیں ؟ اگر آپ بھی ہماری ٹیم کا حصہ بننا چاہتے ہیں اور X سے کمانا چاہتے ہیں تو.. 1۔ مجھے فالو کریں.. 2۔ اس پوسٹ کو Repost کریں 3۔ کمنٹس میں Add me لکھ دیں. میں خود آپ کو میسج کروں گا گارنٹی 100 ڈالر سے سب کے اوپر آئیں گے
پکھی واس ™🖤 tweet media
اردو
117
71
108
8.6K
Atiya Noor 💫
Atiya Noor 💫@__Atiya786·
Welcome back to Pakistan, Nwaz Sharif Saab! Youth is eagerly awaiting your arrival. ♥️ #خوش_آمدید_نوازشریف
English
0
0
3
238
Atiya Noor 💫
Atiya Noor 💫@__Atiya786·
یعنی آج میری سالگرہ ہے یعنی آج آۓ تھے اِس جہانِ خراب میں HAPPY BIRTHDAY TO ME 😎
Atiya Noor 💫 tweet media
اردو
2
0
4
299
Atiya Noor 💫
Atiya Noor 💫@__Atiya786·
ہم لفظوں میں ہی ملتے ہیں اور لفظوں میں ہی بچھڑتے ہیں، لفظ ہی اپناتے ہیں اور لفظ ہی گنواتے ہیں، آخر انسان اور انسان کے درمیاں لفظوں کے سوا اور کیا ہے جو انہیں جوڑتا ہے یا انہیں جدا کرتا ہے.. جون ایلیاء
اردو
0
1
1
382
Atiya Noor 💫
Atiya Noor 💫@__Atiya786·
اور پھر چھوڑ گیا وہ جو کہا کرتا تھا... کون بدبخت، تُجھے چھوڑ کے جا سکتا ہے... ساجد رحیم
اردو
0
2
2
596
اردو ورثہ
اردو ورثہ@UrduVirsa·
خوبصورت تھا اِس قدر کہ محسوس نہ ہوا... کب کیسے، اور کہاں میرا بچپن چلا گیا... آپ میں سے کس نے تختی اور قلم دوات استعمال کی ہے؟
اردو ورثہ tweet media
اردو
70
115
1.1K
66.9K
Atiya Noor 💫
Atiya Noor 💫@__Atiya786·
آخرکار ہر شخص کو مرنا ہے اور تم سب اپنے اپنے پورے اجر قیامت کے روز پانے والے ہو ۔ کامیاب دراصل وہ ہے جو وہاں آتشِ دوزخ سے بچ جائے اور جنت میں داخل کر دیا جائے ۔ رہی یہ دنیا ، تو یہ محض ایک ظاہر فریب چیز ہے ۔ Surat No 3 : سورة آل عمران - Ayat No 185
اردو
0
4
7
473
Atiya Noor 💫
Atiya Noor 💫@__Atiya786·
بے شک زندگی تھکا دینے والی چیز ہےاور جب تم تھک جاؤ تو اپنے رب کا ذکر کیا کرو کیونکہ سکون تو صرف "اللّہ" کے ذکر میں ہے...
اردو
0
2
3
349
Atiya Noor 💫 retweetledi
Atiya Noor 💫
Atiya Noor 💫@__Atiya786·
Words....✨
Atiya Noor 💫 tweet media
English
0
4
6
372