farhan14
57 posts


ہمیں کو قاتل کہےگی دنيا، ہمارا ہى قتل عام ہوگا-
ہم کنویں کھودپے پھریں گے،ہم ہی پہ پانی حرام ہوگا-
اگر یہںی ذہنیت رہی تو تجھے یہ ڈر ہے اس صدی میں-
نه كوئى عبد الحميد ہوگا، نه كوئى عبد الكلام ہوگا🥹
#jei #jeischools #kashmir
اردو
farhan14
57 posts

