zoya🦋

2.8K posts

zoya🦋 banner
zoya🦋

zoya🦋

@__zoiii_

اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِه وَسَلِّمُ ﷺ

اس دنیا میں موجود نہیں 😌 Katılım Aralık 2024
313 Takip Edilen383 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
zoya🦋
zoya🦋@__zoiii_·
درود شریف وہ واحد عبادت ہے.جسے قبول ہونا ہی ہوتا ہےدرود شریف پڑھنا اور سننا دونوں عبادت ہیں ❣️ صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ سَّيِدِنَا مُحَمَّدٍ وَّاٰلِہ وَسَلَّمَ🥀
zoya🦋 tweet media
اردو
13
11
25
2.5K
zoya🦋
zoya🦋@__zoiii_·
زندگی کا کوئی احسان نہیں مجھ پر میں نے دنیا میں کر ایک ایک سانس کی قیمت دی ہے
اردو
6
1
6
446
zoya🦋
zoya🦋@__zoiii_·
_کبھی کبھی ہمیں خزاں کے موسم کی طرح ہو جانا چاہیے اپنے اندر کی ہر اُس چیز کو جھڑنے دینا چاہیے جو ہمیں تکلیف دیتی ہے تاکہ بہار کےلیے جگہ بن سکے-💕🫰🏻
اردو
2
2
10
402
zoya🦋
zoya🦋@__zoiii_·
@Zfatima756 صدقے وعلیکم السلام 🥰 کہاں تھی ایک تو سب غائب رہتے 🙆‍♀️🤦‍♀️
اردو
1
0
0
34
zoya🦋 retweetledi
Laiba Palestine 🇵🇸
Laiba Palestine 🇵🇸@Laiba_Humanity·
اسرائیلی مصنوعات اور مشروبات خرید و فروخت کرنے والوں بروز قیامت تمہیں جواب دینا پڑے گا تم فلسطینی بچوں کو قتل میں برابر کے شریک ہو اپنی باری کا انتظار کرو
اردو
5
518
631
6.9K
zoya🦋 retweetledi
RTEUrdu
RTEUrdu@RTEUrdu·
🔴 ہالینڈ میں ایک بچے نے اسرائیل کے حامیوں کے خلاف فلسطین کا جھنڈا لہرایا۔
اردو
10
1.1K
5.6K
37.1K