🏹Äñâ🫧🇸🇦

23.4K posts

🏹Äñâ🫧🇸🇦 banner
🏹Äñâ🫧🇸🇦

🏹Äñâ🫧🇸🇦

@_ana79

Bless your timeline. ✨

Katılım Şubat 2023
6.5K Takip Edilen10.6K Takipçiler
🏹Äñâ🫧🇸🇦 retweetledi
آمنہ👑
آمنہ👑@A_mnah9·
یورپی ذرائع ابلاغ میں ابلیس کو Falling Angel کہا جاتا ہے مسلمانوں کے مطابق ابلیس ایک فرشتہ نہیں بلکہ جِن تھا عیسائی اسے Lucifer بھی کہتے ہیں یعنی جس نے خدا کی نافرمانی کی اور اسے جنت سے نکال کر دنیا میں گرا دیا گیا وہ اسے Angel یعنی فرشتہ کہتے ہیں ۔
آمنہ👑 tweet media
اردو
1
3
7
496
🏹Äñâ🫧🇸🇦 retweetledi
آمنہ👑
آمنہ👑@A_mnah9·
آپ ﷺ کے (سیاہ) بال رات کی طرح (شانوں پر) لہراتے ہیں اُس چہرے پر ، جو ایسا روشن ہے جیسے صبحِ صادق ہو ۔ 🤍🌷
آمنہ👑 tweet media
اردو
10
12
86
856
🏹Äñâ🫧🇸🇦 retweetledi
آمنہ👑
آمنہ👑@A_mnah9·
افغانستان کے پیچھے انڈیا انڈیا کے پیچھے اسرائیل اسرائیل کے پیچھے امریکہ ان چاروں کے ساتھ عمرانی غدار لیکن یاد رکھنا پاکستان تاقیامت قائم رھے گا۔ ان شاءاللہ #پاکستان_ہمیشہ_زندہ_باد
آمنہ👑 tweet media
اردو
9
6
33
482
🏹Äñâ🫧🇸🇦 retweetledi
آمنہ👑
آمنہ👑@A_mnah9·
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کا خطے میں جنگ کے نتیجے میں غیر معمولی معاشی مشکلات کے مقابلے کے لیے غیر معمولی اقدامات کا فیصلہ پیٹرولیم بحران کے خاتمے تک صوبائی وزراء کے لئے سرکاری فیول بند، وزیراعلی مریم نواز شریف کا بڑا فیصلہ ، امتحانات شیڈول کے مطابق ہوں گے
آمنہ👑 tweet mediaآمنہ👑 tweet mediaآمنہ👑 tweet media
اردو
2
4
14
295
🏹Äñâ🫧🇸🇦 retweetledi
آمنہ👑
آمنہ👑@A_mnah9·
ہم چھوڑ کر اس در کو جائیں تو کہاں جائیں اکِ عمر تمہارے ہی ٹکڑوں پہ گزاری ہے
آمنہ👑 tweet media
اردو
8
13
67
575
🏹Äñâ🫧🇸🇦 retweetledi
آمنہ👑
آمنہ👑@A_mnah9·
Allah 🙏
آمنہ👑 tweet media
Indonesia
5
5
28
302
🏹Äñâ🫧🇸🇦 retweetledi
آمنہ👑
آمنہ👑@A_mnah9·
صلی اللہ علیہ والہ وسلم
آمنہ👑 tweet media
اردو
8
8
37
307
🏹Äñâ🫧🇸🇦 retweetledi
آمنہ👑
آمنہ👑@A_mnah9·
جب تمہیں سمجھ نہیں آرہی ہو کہ زندگی تمہیں کسی رخ لے جارہی ہے، جب تم خالی ہاتھ ، خالی ذہن لیے پھر رہے ہو تو اپنے رب سے اس دعا کو مانگو۔ تنہا موسی (علیہ السلام) نے بھی خالی ہاتھ لے کر اپنے رب سے یہ دعا کی تھی اور رب نے پھر انہیں بھر بھر کے نوازا تھا۔
آمنہ👑 tweet media
اردو
7
8
38
347
🏹Äñâ🫧🇸🇦 retweetledi
آمنہ👑
آمنہ👑@A_mnah9·
Surah al-fil ka sabse bara sabaq ye hai ke: agar Allah chahe to parinde bhi hathi wale (asahabul feel) ko shikast de sakte hain❣️
آمنہ👑 tweet media
हिन्दी
0
2
16
166
🏹Äñâ🫧🇸🇦 retweetledi
آمنہ👑
آمنہ👑@A_mnah9·
"آپﷺ کا ذکر سالوں کی تہوں سے مشک کی طرح آج بھی مہکتا ہے "۔ 🖤🫀
آمنہ👑 tweet media
اردو
5
10
109
632
🏹Äñâ🫧🇸🇦 retweetledi
آمنہ👑
آمنہ👑@A_mnah9·
Drop One Word ❤️🔥
آمنہ👑 tweet media
English
8
10
33
323
🏹Äñâ🫧🇸🇦 retweetledi
آمنہ👑
آمنہ👑@A_mnah9·
" اپنے چہرے کو اُنﷺ کے ذکر سے منور کریں جنﷺ کا چہرہ انور سفید مائل بہ سرخی تھا " ۔❤🫀
آمنہ👑 tweet media
اردو
1
4
17
171
🏹Äñâ🫧🇸🇦 retweetledi
آمنہ👑
آمنہ👑@A_mnah9·
نگاہِ شہہِ ابرارﷺ میں آ جاتے ہیں حلقۂ رحمتِ غفار میں آ جاتے ہیں ورنہ میں کیا ہوں میرے فَن کی حقیقت کیا ہے ان کا احسان ہے اشعار میں آ جاتے ہیں ان کی قیمت کا تعیّن سرِ محشر ہوگا اشک جتنے غمِ سرکارﷺ میں آ جاتے ہیں کیا بگاڑے گی ہوائے غمِ دنیا اُنکا جواحاطۂ غمِ یار میں آ جاتے ہیں
آمنہ👑 tweet media
اردو
3
13
113
926
🏹Äñâ🫧🇸🇦 retweetledi
آمنہ👑
آمنہ👑@A_mnah9·
لگدی پنجاب دی آ ۔۔۔ @MaryamNSharif
آمنہ👑 tweet media
فارسی
34
14
126
6.6K
🏹Äñâ🫧🇸🇦 retweetledi
آمنہ👑
آمنہ👑@A_mnah9·
ذکر سنتا ھوں جنت کا تو آجاتا ھے آنکھوں میں آپکے روضے کا وہ منظر سُہانا یارسُول اللہ !!! صلی الله عليه وآلہ وسلم❤
آمنہ👑 tweet media
اردو
12
22
287
1.4K
🏹Äñâ🫧🇸🇦 retweetledi
آمنہ👑
آمنہ👑@A_mnah9·
وہ بابرکت پتھر جس پر کھڑے ہو کر حضرت ابراہیم علیہ السلام نے کعبۃ اللہ کی تعمیر فرمائی، مقامِ ابراہیم کہلاتا ہے۔ اسی پتھر پر کھڑے ہو کر آپ علیہ السلام دیواریں بلند کرتے تھے، جبکہ حضرت اسماعیل علیہ السلام نیچے سے پتھر فراہم کرتے تھے۔ " pic.twitter.com/lrTqk2baWL
اردو
4
14
117
786
🏹Äñâ🫧🇸🇦 retweetledi
آمنہ👑
آمنہ👑@A_mnah9·
غم سبھی راحت و تسکین میں ڈھل جاتے ہیں جب کرم ہوتا ہے حالات بدل جاتے ہیں اسمِ احمدﷺ کا وظیفہ ہے ہر اک غم کا علاج لاکھ خطرے ہوں اسی نام سے ٹل جاتے ہیں
آمنہ👑 tweet media
اردو
5
11
117
555
🏹Äñâ🫧🇸🇦 retweetledi
آمنہ👑
آمنہ👑@A_mnah9·
القرآن اعوذبااللہ من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
آمنہ👑 tweet media
اردو
1
6
24
174
🏹Äñâ🫧🇸🇦 retweetledi
آمنہ👑
آمنہ👑@A_mnah9·
اللہ اکبر
آمنہ👑 tweet media
اردو
0
6
20
144
🏹Äñâ🫧🇸🇦 retweetledi
آمنہ👑
آمنہ👑@A_mnah9·
میرے پاک نبی کی پیشگوئی پوری ہوتی نظر آرہی ہے ۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے کہ "إذا رأيتم عموداً أحمرَ من قِبل المشرقِ في شهرِ رمضانَ، فادَّخِروا طعامَ سنتِكم" ترجمہ: جب تم رمضان کے مہینے میں مشرق کی جانب آگ کا ستون دیکھ لو ، تو ایک سال کے خوراک کا ذخیرہ کرو۔
آمنہ👑 tweet mediaآمنہ👑 tweet media
اردو
3
4
17
232