﷽
السلام علیکم ورحمت الله وبرکاتہ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
اے رب! ہم زندگی کے سفر کی تکلیفوں سے،
رنج وغم سے اور اپنے اہل اور مال کے بُرے انجام سے تیری پناہ مانگتے ہیں،
الله سے توبہ کرنے والے ہیں،
اس کی عبادت کرنے والے ہیں،
اور اپنے رب کی حمد کرنے والے ہیں۔
السلام علیکم ورحمت الله وبرکاتہ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
اے رب! ہم زندگی کے سفر کی تکلیفوں سے
رنج وغم سے اور اپنے اہل اور مال کے بُرے انجام سے تیری پناہ مانگتے ہیں
الله سے توبہ کرنے والے ہیں
اس کی عبادت کرنے والے ہیں
اور اپنے رب کی حمد کرنے والے ہیں
@fatimaVibess0
#درودوسلام_کی_فضیلت
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
درود و سلام کی توفیق نصیب والوں کو ملتی ہے
پڑھیں
🌺اللهم صل على محمد و ازواجه و ذريته كما صليت على آل إبراهيم، و بارك على محمد و ازواجه و ذريته كما باركت على آل إبراهيم إنك حميد مجيد🌺
#سرمایہ_زیست
diy7760@
اسلام علیکم 🥀🌼 صبح بخیر
اے مالک کائنات 🌹
ہمیں بہترین ذکر کرنے والے
بہترین شکر کرنے والے
بہترین عبادت کرنے والے بنا دے
ہمیں دنیاوآخرت کے تمام مصائب آفات مشکلات حادثات فسادات شیطان کے
شر سے روحانی جسمانی بیماریوں سے محفوظ فرما
آمین یارب العالمین 🤲
بسم اللّٰه الرحمٰن الرحیم
السلام عليكم ورحمۃ اللّٰه و برکاتہ 💕
یااللّٰه تیرا شکر ہے🌹جس حال میں بھی رکھنا دعا ہے
اپنی رحمت کے سائے میں رکھنا
گناہوں کو بخش دینا
ہمیں وہ وصف عطا کرنا کہ نیکی کرنے کو عادت بنا لیں، یامالک الملک سیدھے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرما
آمین ثم آمین
﷽
السلام علیکم ورحمت الله وبرکاتہ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
اے رب! ہم زندگی کے سفر کی تکلیفوں سے،
رنج وغم سے اور اپنے اہل اور مال کے بُرے انجام سے تیری پناہ مانگتے ہیں،
الله سے توبہ کرنے والے ہیں،
اس کی عبادت کرنے والے ہیں،
اور اپنے رب کی حمد کرنے والے ہیں۔
🍁
درود اُس ذات پر کے جس نے گُھٹنوں کے بل بیٹھ کر ایک عُمگیّن بچے سے تعزیت کی، کیونکہ اس کی چڑیا مر گئی تھی۔۔!!
اَلسَّلاَمْ عَلَيْـــــــــكُمْ صــــــبح بخــــــیر_
#آلِ_محمّد_پر_درودُ_و_سلام