𝘾𝙞𝙥𝙝𝙚𝙧

91 posts

𝘾𝙞𝙥𝙝𝙚𝙧 banner
𝘾𝙞𝙥𝙝𝙚𝙧

𝘾𝙞𝙥𝙝𝙚𝙧

@_cipher_804

©President Student Affair Punjab 💀. ©Member Student Fundamental Rights Commeetie (SFRC) 💪🏻. ©Member Imran Tiger Force 🔥

Pakistan Katılım Ocak 2026
136 Takip Edilen75 Takipçiler
𝘾𝙞𝙥𝙝𝙚𝙧 retweetledi
Sabir Shakir
Sabir Shakir@ARYSabirShakir·
عالمی میڈیا میں خبر صرف عمران خان پاکستان میں مکمل پابندی
Sabir Shakir tweet media
اردو
48
5.3K
11.4K
56.4K
𝘾𝙞𝙥𝙝𝙚𝙧 retweetledi
𝑹𝒆𝒃𝒆𝒍 𝑾𝒊𝒕𝒉 𝑰𝑲🖤
میں تکلیف میں ہوں، میری بہنوں کو کہو میرے لیے آواز اٹھائیں ، عمران خان 💔 @TeamYoungstr #ایک_ہی_مطالبہ_رہاکرو_خان_ہمارا
𝑹𝒆𝒃𝒆𝒍 𝑾𝒊𝒕𝒉 𝑰𝑲🖤 tweet media
اردو
0
8
3
50
𝘾𝙞𝙥𝙝𝙚𝙧 retweetledi
𝑹𝒆𝒃𝒆𝒍 𝑾𝒊𝒕𝒉 𝑰𝑲🖤
میرےپاکستانیوں سے کہو سے لیکر میری بہنوں کو کہو اللہ کی قسم دل خون کے آنسو رو رہا ہے کہ ہم نے عمران خان کے ساتھ وفاء نہیں کی😭😭 @TeamYoungstr #ایک_ہی_مطالبہ_رہاکرو_خان_ہمارا
𝑹𝒆𝒃𝒆𝒍 𝑾𝒊𝒕𝒉 𝑰𝑲🖤 tweet media
اردو
0
8
2
45
𝘾𝙞𝙥𝙝𝙚𝙧 retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
صوابی انٹرچینج دھرنہ پانچواں روز!! سب کے دلوں میں سب سے بڑی فکر اپنے قائد عمران خان کی صحت کے حوالے سے ہے۔ احتجاجی دھرنے کیساتھ ساتھ دعاگو بھی ہیں اور پُرعزم بھی کہ وہ جلد صحت یاب ہوں اور عوام کے درمیان واپس آئیں۔ صوبائی وزیر مینا خان آفریدی، شاہد خٹک، شفیع جان، شفقت ایاز اور دیگر جانثار کارکنان صوابی دھرنے میں شانہ بشانہ موجود ہیں۔ #ComeToStreetsForKhan
اردو
20
419
1K
10.3K
𝘾𝙞𝙥𝙝𝙚𝙧
𝘾𝙞𝙥𝙝𝙚𝙧@_cipher_804·
@SohailAfridiISF Batein kam krein CM sahab , Khuda Ka wasta hai, Protest Ki Call dein , Yeah waqt dubara nhii aay ga 😒 Pakistan is Going to Face a Huge Disaster 😐
Indonesia
0
0
0
6
Sohail Afridi
Sohail Afridi@SohailAfridiISF·
عمران خان صاحب نے ایک بار پھر صرف اپنے ذاتی ڈاکٹرز سے ملنے کا کہا ہے جو اُن کا آئینی و قانونی حق ہے۔ جعلی حکومت اور اُن کو لانے والوں کی ہٹ دھرمی سے شکوک و شبہات بڑھ رہے ہیں جوکہ خطرناک ہے۔ ایسی حرکتوں سے ملکی حالات کو زبردستی خراب کیا جا رہا ہے۔ ہمارے کارکنان جو اپنی مدد آپ پرامن دھرنا دیے ہوئے ہیں اُن کا ایک ہی مطالبہ ہے کہ عمران خان صاحب کا اُن کے ذاتی ڈاکٹرز اور فیملی ممبر کی موجودگی میں بہترین علاج ہو۔ میرے خیال میں معزز عدلیہ کو کوئی بھی حکم دینے سے پہلے مسئلہ پوچھنا چاہئیے۔ کہ لوگ چاہتے کیا ہیں؟ بیٹھے کیوں ہے؟ کیوں اُن کے لیڈر کو اُن کا آئینی و قانونی حق نہیں دیا جا رہا؟ کیوں ملاقاتیں بند ہے؟ کیوں عدالتیں ایک سال سے اُن کے کیسز نہیں سُن رہی؟ کیوں ۳،۳ ججز کے احکامات کو اڈیالہ جیل کی انتظامیہ ردی کی ٹوکری میں پھینک رہی ہے؟ کیوں اکتوبر 2024 کے بعد عمران خان صاحب سے اُن کو ذاتی معالج کو نہیں ملوایا جا رہا؟ آنکھ کی تکلیف کو یہاں تک پہچانے والا کون ہے؟ کیا آئین و قانون صرف پاکستان تحریک انصاف کے لیے ہے؟ پاکستان کے تمام ادارے پاکستان تحریک انصاف کی لیڈرشپ اور ورکرز کو کیوں دوسرے درجے کا شہری سمجھ رہے ہیں؟ کیا ہم پاکستانی شہری نہیں ہیں؟ عدالت کے احکامات کے بعد آئی جی پولیس خیبر پختونخواہ کا ردعمل اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ کالی وردی کے پیچھے حکم و احکامات خاکی وردی کے ہیں۔ آئی جی پی وفاق کا نمائندہ ہوتا ہے اور جب ایک دہشت گردی سے متاثرہ صوبے میں باہر سے لائے گئے پولیس کے بڑے اور صوبے کے چیف ایگزیکٹو کو آمنے سامنے لایا جائے تو حالات کو کس طرف لے جایا جا رہا ہے؟ یہ یاد رہے کہ ہم عمران خان صاحب کی صحت پر سیاست نہیں کرنا چاہتے۔ اور انتہائی تکلیف کے باوجود بہت برداشت کا مظاہرہ کر رہے ہیں- یہ بھی ذہن میں ہو کہ عمران خان صاحب کروڑوں دلوں کی دھڑکن ہے۔ پاکستانی عوام مزید ظلم برداشت نہیں کرے گی اور نا ہی ہم ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھے رہیں گے۔
اردو
1.9K
8.7K
20.4K
597.6K
𝘾𝙞𝙥𝙝𝙚𝙧
𝘾𝙞𝙥𝙝𝙚𝙧@_cipher_804·
یہ مجھے ماردیں گے، انہوں نے مجھے انجیکشن دیا ہے:عمران خان #ایک_ہی_مطالبہ_رہاکرو_خان_ہمارا
𝘾𝙞𝙥𝙝𝙚𝙧 tweet media
اردو
0
0
0
5
𝘾𝙞𝙥𝙝𝙚𝙧 retweetledi
Rehan Ali🇵🇸
Rehan Ali🇵🇸@Rehan_997·
مجھے اتنی تکلیف کربلا میں نہیں ہوئی جتنی کوفہ والوں کے خاموش رہنے پر ہوئی، کوفہ ایک شہر کا نام نہیں بلکہ ایک خاموش امت کا نام ہے جہاں پر ظلم ہو اور لوگ خاموش رہیں وہ جگہ کوفہ ہے اور لوگ کوفی ہیں سیدنا امام زین العبادین #FreeImranKhan
Rehan Ali🇵🇸 tweet media
اردو
2
16
12
236
𝘾𝙞𝙥𝙝𝙚𝙧 retweetledi
Mazhar Hussain Ch
Mazhar Hussain Ch@Mazharch804·
ہم اسے یوسف سمجھتے تھے وہ تو یعقوب نکلا اپنی قوم کے انتظار میں آنکھیں گنوا بیٹھا! نکلو گے تو خان نکلے گا! 👊 #نڈر_لیڈر_بزدل_قیادت #ComeToStreetsForKhan #سڑکوں_پہ_آؤ_ورنہ_دفع_ہوجاؤ
Mazhar Hussain Ch tweet media
اردو
0
5
3
56
𝘾𝙞𝙥𝙝𝙚𝙧 retweetledi
Husnain Rafique
Husnain Rafique@Husnainrafique_·
❤️😍
QME
15
380
2.2K
15.2K
𝘾𝙞𝙥𝙝𝙚𝙧 retweetledi
Sabir Shakir
Sabir Shakir@ARYSabirShakir·
شٹر ڈاؤن 8 فروری مکمل پہیہ جام ہڑتال
Sabir Shakir tweet media
اردو
30
1.3K
2.8K
16.4K
𝘾𝙞𝙥𝙝𝙚𝙧 retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
یہ ہر روز عمران خان کو مائنس کرتے ہیں اور قوم عمران خان کو ہر روز پلس کرتی ہے۔ بسنت کے موقعہ پرعمران خان کی تصویر کا اتنا خوف ہے کہ اب جعلی حکومت کو نوٹیفیکیشن جاری کرنا پڑ گیا ۔۔۔!! #February8thShutterDown
PTI tweet media
اردو
106
2.1K
6.3K
38.3K
𝘾𝙞𝙥𝙝𝙚𝙧 retweetledi
Mazhar Hussain Ch
Mazhar Hussain Ch@Mazharch804·
کل اڈیالہ کے باہر آپ لوگوں کی تعداد خان صاحب سے ان کی بہنوں کی ملاقات کروا سکتی ہے اور یہ ملاقات خان صاحب کی رہائی کا سبب بن سکتی ہے مزاحمت ہوگی تو ملاقات ہوگی ملاقات ہوگی تو ہی رہائی ہوگی #AllowAccessToImranKhan
Mazhar Hussain Ch tweet media
اردو
0
7
2
35
𝘾𝙞𝙥𝙝𝙚𝙧 retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
𝐎𝐧𝐞 𝐍𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐎𝐧𝐞 𝐋𝐞𝐚𝐝𝐞𝐫 𝐎𝐧𝐞 𝐃𝐞𝐦𝐚𝐧𝐝 #FreeImranKhan !!!
PTI tweet media
English
27
826
3K
18.8K
𝘾𝙞𝙥𝙝𝙚𝙧 retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
مقبولیت کس کی ہے؟ قبولیت کس کی ہے؟ نام ایک ہی ہے: عمران احمد خان نیازی! #سندھ_عمران_خان_کا #سڑکوں_پر_مزاحمت_واحد_حل @Agha_Sarwar804
PTI tweet media
اردو
27
570
1.8K
17.8K
𝘾𝙞𝙥𝙝𝙚𝙧 retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
جامشورو میں وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کے قافلے کا استقبال #سندھ_عمران_خان_کا
اردو
11
425
1.3K
11K