Fatima
780 posts

Fatima
@_fatima_909
Follow my new Twitter Account @fatima_awan77
Katılım Aralık 2018
32 Takip Edilen158 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet

@RafiqueKhokhar انا للہ و انا الیہ راجعون....
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین
اردو

🎉🎊🎉 Happy birthday @AhmadRukhsaar 🎂🎂🎂
Many many happy returns of the day 😊
English

ویب سائٹ لانچ ہوگئی ہے۔
یہاں آپ مستند اور معلوماتی خبریں،فیچرزاورمضامین پڑھ سکیں گے۔کچھ نیا کرنے کا ارادہ ہے۔ اُمید ہے کونٹینٹ پسند آئے گا۔ویڈیوز بھی یوٹیوب چینل پر آپ دیکھ سکیں گے۔آپ سب کے فیڈ بیک کا انتظار رہے گا۔
qalamcamera.com
@qalamcamera
اردو
Fatima retweetledi

پی ٹی وی کو بی بی سی بنانے چلے تھے وہاں لازمی سروس ایکٹ لگا دیا ۔ کیا بی بی سی لازمی سروسز ایکٹ کے تحت چلتی ہے ؟
Fatima@_fatima_909
@AsmatullahNiazi اسلامی جمہوریہ پاکستان کے سرکاری نشریاتی اداروں کی حالت پر دل خون کے آنسو روتا ہے... ماضی کے اور موجودہ حکمران اور ان اداروں کے سربراہان اس کے ذمہ دار ہیں...
اردو

@AsmatullahNiazi اسلامی جمہوریہ پاکستان کے سرکاری نشریاتی اداروں کی حالت پر دل خون کے آنسو روتا ہے...
ماضی کے اور موجودہ حکمران اور ان اداروں کے سربراہان اس کے ذمہ دار ہیں...
اردو
Fatima retweetledi

شہنشاہِ قوالی، غزل گائیک، موسیقار استاد نصرت فتح علی خان کو ہم سے بچھڑے 23 برس بیت گئے... اللہ تعالیٰ انھیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
#NFAK #deathAnniversary

اردو

@Matiullahjan919 یہاں بھی سرمایہ دار، کاروباری شخصیات بازی لے جائیں گے.. پریس کلب کے انتخابات کارکن صحافی کی پہنچ سے باہر ہیں -
قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی پر فوری ایکشن لیا جانا چاہیے...
#NPC_Elections2020
اردو
Fatima retweetledi
Fatima retweetledi

Never seen before. 🕋
Hujjaj performing Tawaf e Qudoom today with social distancing due to #COVIDー19 as #Hajj2020 is about to start. #COVID19 #coronavirus
English

آپ پیپلز پارٹی کے نظریہ سے اختلاف کرسکتے ہیں... مگر... حالاتِ حاضرہ کے پروگرام کے میزبان کا یہ رویہ قطعاً درست نہیں...
صحافتی معیار کے برعکس ہے..
#ImranRiazKhan #PalwashaKhan #PPP #GNN
Mehnaz Akber Aziz@MehnazAkberAziz
not acceptable!!! An Anchor - A host turns abrasive and hostile - #GNN take action right away !!!
اردو

@AsmatullahNiazi بالکل....
مگر افسوس کا مقام ہے کہ چند چھاتہ بردار... نان پروفیشنل لوگ پاکستانی صحافت کی نیا ڈبو رہے ہیں
اردو










