Sabitlenmiş Tweet

Haris Masood Awan
12.9K posts

@_hma51
My Lord ⚖️




الیکٹرک بسز کا سب سے بڑا فائدہ ہی یہی ہے کہ ہر طرح کی عوام اس سے مستفید ہو سکتی ہے۔ ایک معزور بچے کو الیکٹرک بس میں سفر کی سہولت مہیا کرنے کیلئے الیکڑو بس کے ڈرائیور مدد کرتے ہوئے۔ میم @MaryamNSharif ہم واقعی آپ کے بہت شکر گزار ہیں۔ آپ کے بہت سے احسانات ہیں پنجاب پر۔🥺



سہیل آفریدی کی تصویر پر حُب الوطنی کے سرٹیفکیٹ جاری کرنے والے منافقین بتائیں کہ اس تصویر میں قائداعظم کی تصویر اور پاکستان کا جھنڈا کہاں ہے؟