Sarah

5.1K posts

Sarah banner
Sarah

Sarah

@_iAmsarah6

Katılım Aralık 2023
360 Takip Edilen424 Takipçiler
Engr. Saad Kaleem
Engr. Saad Kaleem@WordsOfKaleem·
بزدل بی ایل اے نےآج مستونگ میں اسکول کے قریب بم دھماکہ میں ایک پولیس اہلکار جب کہ تین بچہ شہید کردیے۔ایک طرف بزدل بی ایل اے معصوم نہتے بلوچوں اور کم سن بچوں پر حملہ آور ہے تو دوسری طرف بی ایل اے کا سیاسی ونگ مہرنگ لانگو کی سربراہی میں معصوم بچوں کو بطور سوفٹ پاور اپنےاحتجاجوں میں استعمال کر رہا ہے۔ بلوچ روایت میں عورت اور بچوں پر حملہ بزدلی اور نامردی تصور کیاجاتا ہے مگر بلوچ حقوق کےنام نہاد علمبردار بیرونی آقاؤں کےاشاروں پر اس قدرگرچکےہیں کہ معصوم بچوں کو ہی نشانہ بنارہےہیں #BalochChildLivesMatter
Engr. Saad Kaleem tweet mediaEngr. Saad Kaleem tweet mediaEngr. Saad Kaleem tweet mediaEngr. Saad Kaleem tweet media
اردو
194
23
98
9.3K
Shazia
Shazia@shaziia_tweets·
"حامد میر اور ایمان مزاری - پیار کی بڑھتی ہوئی پینگیں۔۔" حامد میر کے ہر کالم میں مطلب پرستی اور ہر سوشل میڈیا پوسٹ کے پیچھے ہمیشہ کوئی مفاد چھپا ہوا ہوتا ہے۔ان کا کسی کی حمایت میں کالم اور پوسٹ کسی خاص ایجنڈے کی طرف اشارہ کرتے ہیں۔ حامد میر کا ایمان مزاری کے حق میں گذشتہ روز لکھا گیا طویل کالم اور پھر رات کو رہائی کی مبارکباد کی ٹوئیٹر پوسٹ "دال میں کچھ کالا" ہونے کے عکاس ہیں۔ گو دلوں کے بھید تو رب تعالیٰ ہی جانتا ہے مگر بظاہر کچھ گڑ بڑ ضرور نظر آتی ہے۔ حامد میرنے"بدتمیز لڑکی" کے نام سے کل اپنے کالم میں ایمان مزاری کی تعریف کے جو پل باندھے ہیں اور قانون توڑنے پر انہیں شاباش دی وہ تشویش طلب امر ہے ۔اِسی طرح انہوں نے مسنگ پرسنز ،محسن داوڑ،علی وزیر اور ان جیسے وطن دشمنموں کے کیس لڑنے پر ان کی مذمت کی بجائے انہیں سراہا ہے ۔ حامد میر کے یہ خیالات ہرگز خوش آئند نہیں ہوسکتے اور بظاہر نظر آرہا ہے موصوف کسی خاص ایجنڈے کو پروان چڑھانا چاہتے ہیں تاہم اسلام آباد کے حلقوں میں یہ چہ مگوئیاں بھی ہو رہی ہیں کہ میر صاحب، اسد طور کی جگہ لینے کی بھر پور کوشش میں مصروف ہیں سیانے سچ ہی کہتے ہیں کہ "عشق اور مشک چھپائے نہیں چھپتے"۔
اردو
191
17
79
5.9K
Deedag Baloch
Deedag Baloch@I_DeedaghBaloch·
At least 7 people including 5 children have been killed and another 17 injured in the cowardly terrorist attack. The Inhumanity of Targeting Children: The recent blast near a girls' school in Mastung, which killed children and left dozens injured, marks an appalling descent into inhumanity by militant groups like the BLA and BLF. Targeting innocent children reveals the brutal and cowardly tactics of these so-called “advocates for Baloch rights,” who, in reality, have no regard for Baloch lives or futures. By attacking schools, these groups show that their true agenda is not to uplift the Baloch people, but to instill fear and suppress any chance of progress for Balochistan. #Baloch #BalochistanRejectsTerrorism #Mastung
Deedag Baloch tweet media
English
175
14
72
5.1K
Noman Khan
Noman Khan@dtnoorkhan·
مہا رنگباز اور اس کے دہشتگرد کیسے معصوم بلوچ طالب علموں کو ورغلاتے ہیں اور ان کی برین واشنگ کرتے ہیں مہا رنگباز بلوچوں اور بلوچستان کی ترقی کی دشمن ہے
اردو
210
60
162
6.4K
Abbas Bugti journalist
Abbas Bugti journalist@Abbasbugti52·
*Mahrang: A Pawn of the West!!* Mahrang Baloch, a self-proclaimed advocate for Baloch rights, is increasingly campaigning against the State while spreading immense hate that *has driven many young Baloch men & women to pick up arms* While Mahrang *initially used to operate covertly*, her recent visit to *Norway* has marked a shift in her strategy of campaigning against the state. As per credible sources, this change from covert to *All Out Strategy* is owing to her training by veteran lobbyists who have helped her refine her propaganda approach while also *equipping her with requisite finances to expand outreach in Balochistan*. Though every effort was made to that these meetings remain concealed, however, details of one odd interaction *have recently made appearance in media* owing to her exuberance thus bursting the plot naked. Nonetheless, with this newfound support, *Mahrang has amplified her rhetoric*, increasingly targeting young minds with emotional narratives and calls to action that drive them further toward violence. It is duty of every patriotic Pakistani to ensure that her West driven agenda is exposed at all fora and innocent Balochs are made to realise this. #Balochistan
Abbas Bugti journalist tweet media
English
182
16
84
5.7K
Abbas Bugti journalist
Abbas Bugti journalist@Abbasbugti52·
*گرلز ہائی سکول چوک پر بم دھماکہ ہوا ہے* *مستونگ دھماکے میں متعدد بچے زخمی ہونے کی اطلاع* *دھماکہ اپڈیٹ* *مستونگ دھماکہ میں 5 افراد شہید 15سے زائد افراد زخمی ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ اس بڑی سانحہ کے باوجود بھی ڈپٹی کمشنر مستونگ اسسٹنٹ کمشنر مستونگ نہ ہسپتال پہنچ سکے ہسپتال میں اس وقت والدین کے طرف چیخ و پکار ہسپتال میں اس وقت قیامت صغریٰ برپا. #Balochistan
Abbas Bugti journalist tweet mediaAbbas Bugti journalist tweet media
اردو
178
17
93
6.1K
Noman Khan
Noman Khan@dtnoorkhan·
عمران نیازی کو اس وقت صرف وہ سپورٹ کرتے ہیں جو بغیر بسم اللہ کے پیدا ہو گئے دوسرا ان کے کان میں اذان کی جگہ گالیاں دی گئی تھی
Noman Khan tweet media
اردو
237
67
222
6.6K
Sarah
Sarah@_iAmsarah6·
@dtnoorkhan Awam jan chuki h inki asliyat
हिन्दी
0
0
0
2
Noman Khan
Noman Khan@dtnoorkhan·
السلام علیکم پاکستان پی ٹی آئی اور اس کے اتحادیوں کے لئے تم تعداد میں سوشل میڈیا پر زیادہ ہو لیکن کیونکہ تم جھوٹ بولتے اور پھیلاتے ہو اس لئے ہمیں کوئی فرق نہیں پڑتا ہم محب وطن پاکستانی تمہارے جھوٹ کا پوسٹ مارٹم منٹوں میں کر دیتے ہیں لیکن ہم محب وطن پاکستانی جب اصل حقائق کے ساتھ سچ لکھتے ہیں تو تمہارے سہولت کاروں کو بہت تکلیف ہوتی ہے اور اب انہوں نے بھارتی فوج کو اختیار دیا کہ وہ براہِ راست سچ کو چھپائیں کیونکہ ہمارا سچ بھارت اور صہیونیوں کو دنیا بھر میں ننگا کر رہا ہے یہ ہماری کامیابی ہے شکر الحمدللہ دوسری طرف پاکستان نے جس عورت مہا رنگباز کو ڈاکٹر بنایا لیکن کیونکہ اس کے خون اور تربیت میں اس کے دہشت گرد باپ کی گند شامل تھی جس سے اس کا بغض اور لالچ ختم نہیں ہو سکا اور وہ معصوم بلوچوں کو استعمال کر کے خوب دولت سمیٹ رہی ہے اور بلوچستان کی ترقی میں رکاوٹ ڈالنے کی کوششوں میں مصروف ہے یہ لوگ پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ پر گوروں کی غلامی کا جھوٹا الزام لگاتے ہیں جبکہ پی ٹی آئی سمیت مہارنگباز منظور گشتین سب ہی ان گوروں کے اصل غلام اور سہولت کار ہیں جو پاکستان دشمن ہیں اس مہا رنگباز کی تصویر میں یہ گورے کے ساتھ کتنی خوش لگ رہی ہے کیونکہ ڈالر ملتے ہیں مہا رنگباز کو پاکستان نے ان سب کو نکیل ڈال رکھی ہے کیونکہ پاکستان کی عوام اب سب سمجھ چکی ہے اور عوام نے پی ٹی آئی اور اس کے تمام اتحادیوں کو یکسر مسترد کر دیا ہے پاکستان کی جیت قریب ہے انشاءاللہ پاکستان تاقیامت زندہ باد پاک فوج تاقیامت زندہ باد
Noman Khan tweet mediaNoman Khan tweet media
اردو
212
87
227
6.5K
Deedag Baloch
Deedag Baloch@I_DeedaghBaloch·
Unmasking Mahrang Baloch: Foreign Ties and Hidden Agendas Pakistan’s Federal Investigation Agency (FIA) has acquired significant evidence related to Mahrang Baloch’s connection with foreign agencies. As per credible information, FIA has seized USD 3 million in a foreign currency account, allegedly being operated by her through an intermediary and linked to unauthorized sales of sensitive national information. Sources have also revealed thst she had recently received $10 million from the CIA to facilitate unrest in Pakistan through grey channels. Additionally, photos document Mahrang’s covert meetings with a British MI6 team as well as few suspected agents of Norwegian descent. Recently, Mahrang and Sammi Deen Baloch were stopped at Karachi Airport en route to TIME Magazine’s gala in New York. While Mahrang condemned the detention on social media, these findings raise questions about her affiliations and motivations, suggesting her agenda may align more with foreign interests than her advocacy for Baloch rights. #Mahrung #BYC #West #BalochistanRejectsTerrorism
Deedag Baloch tweet media
English
180
11
72
3.3K
Shazia
Shazia@shaziia_tweets·
اینکر پرسن منیب فاروق کہتے ہیں کہ پاکستان میں ایک سیاسی دھڑے کی طرف سے طوفان بدتمیزی نے لوگوں کو ذاتی حملوں پر اکسایا ہے۔ لندن میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کے ساتھ جو کچھ ہوا، وہ سیاسی طور پر کیا گیا تھا۔ احتجاج کرنے والے وہ لوگ تھے جو بکے ہوئے ہیں اور ان کا پاکستان کی سیاست سے یا پاکستان سے کوئی حقیقی تعلق نہیں ہے۔ یہ لوگ سیاسی طور پر کسی cult کی طرح ہیں۔ مہذب انداز میں احتجاج کرنا ہر کسی کا حق ہے، لیکن آپ اس طرح کسی کی بےعزتی نہیں کر سکتے۔ جو بھی اس رویے کو نظرانداز کرتا ہے، وہ بھی اس جرم میں شریک ہے۔
اردو
203
20
81
3.7K
Noman Khan
Noman Khan@dtnoorkhan·
#ISPR ضلع بنوں کے علاقے بکاخیل میں خوارج کے خلاف دوران آپریشن بہادری سے لڑتے ہوۓ جامِ شہادت نوش کرنے والے میجر عاطف خلیل شہید (عمر 31 سال، ساکن ضلع سدھنوتی، آزاد کشمیر) ، نائیک آزاد اللہ شہید ( عمر 36 سال، ساکن ضلع کرک ) اور لانس نائیک غضنفر عباس ( عمر 35 سال، ساکن ضلع لیہ) آبائی علاقوں میں مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک میجر عاطف خلیل شہید کی نماز جنازہ میں کور کمانڈر راولپنڈی اور کور کمانڈر پشاور کی شرکت شہداء کی نماز ِ جنازہ اور تدفین میں اعلیٰ عسکری وسول حکام، پاک فوج کے جوانوں، شہداء کے لوحقین اور عمائدین علاقہ کی بڑی تعداد میں شرکت ہمارا عزم و حوصلہ بلند ہے اور شہداء کی یہ عظیم قربانیاں دہشتگردی کیخلاف جاری جنگ میں ہماری طاقت ہیں #PakistanArmy #COAS #DGISPR
اردو
211
57
166
4.9K
Abbas Bugti journalist
Abbas Bugti journalist@Abbasbugti52·
بی ایل اے، بی وائی سی کا سیاسی ونگ یہ پروپیگنڈہ کر رہا ہے کہ ریاستی اداروں نے پنجگور میں نواب اکبر بگٹی کا مجسمہ توڑ دیا ہے۔ بلوچستان مخالف قوتوں سے میرا سوال یہ ہے کہ کیا یہ مجسمہ سوئٹزرلینڈ سے لا کر براہمداغ بگٹی جیسے سہولت کاروں نے نصب کیا تھا، جو بیرونی طاقتوں کی حمایت کرتے ہیں، یا یہ ریاست نے خود نصب کیا تھا، صرف بی ایل اے کے شرپسندوں کی جانب سے انتشار پھیلانے کے لیے؟ یہ بات بھی قابل غور ہے کہ مجسمے کی تباہی کے بارے میں جھوٹ پھیلانے والے وہی سنگدل لوگ بلوچوں کے حقوق کے سب سے بڑے حامی ہونے کا دعویٰ کرتے ہیں۔ تاہم، وہ پنجگور شہر میں بے گناہ بلوچ مزدوروں کے قتل عام پر خاموش رہنے کا انتخاب کرتے ہیں۔ #Balochistan
Abbas Bugti journalist tweet media
اردو
167
17
107
3.1K
Deedag Baloch
Deedag Baloch@I_DeedaghBaloch·
The political wing of the BLA, BYC, is spreading propaganda that state institutions have destroyed the statue of Nawab Akbar Bugti in Panjgur. My question to these anti-Balochistan forces is: was this statue brought from Switzerland and installed by facilitators like Brahamdagh Bugti, who support foreign powers, or was it installed by the state itself, only to be vandalized by BLA's miscreants to create chaos? It’s also worth noting that the same heartless people spreading lies about the statue’s destruction claim to be the biggest advocates for Baloch rights. However, they choose to stay silent on the massacre of innocent Baloch laborers in Panjgur city. #BLA #Baloch #Balochistan #Panjgoor
Deedag Baloch tweet media
English
175
11
67
2.4K
Noman Khan
Noman Khan@dtnoorkhan·
پاکستان کی پارلیمنٹ نے دنیا کو اپنی پاور شو کرا دی اسے ہی جمہوریت کہتے ہیں عوام کی منتخب پارلیمنٹ نے امریکہ کو پاکستان میں مداخلت سے باز رہنے کو کہہ دیا تمام میمبران کو سلام ہے جنھوں نے امریکہ کو سخت جواب دیا شکریہ پارلیمنٹ #ایک_سو_ساٹھ_کا_کھڑاک
Noman Khan@dtnoorkhan

اسے کہتے ہیں اصلی تے نسلی Absolutely not #ایک_سو_ساٹھ_کا_کھڑاک

اردو
211
35
105
3.3K