𝐓𝐔𝐑𝐀𝐁

5 posts

𝐓𝐔𝐑𝐀𝐁 banner
𝐓𝐔𝐑𝐀𝐁

𝐓𝐔𝐑𝐀𝐁

@_iBne_Ali

Hosting Spaces where people connect, ideas evolve, and perspectives converge.

Katılım Haziran 2026
216 Takip Edilen116 Takipçiler
𝐓𝐔𝐑𝐀𝐁 retweetledi
𝐌𝐫.𝐓𝐮𝐫𝐚𝐛
یزیدی قوتیں کل بھی خوفزدہ تھیں، یزیدی قوتیں آج بھی لرزتی ہیں۔ وہ ڈرتی ہیں تو صرف فکرِ امام حسین علیہ السلام کے حقیقی علمبردار سے! باطل کے ایوانوں میں ہلچل مچانے کے لیے ایک ہی نام کافی ہے سربراہ کرین پارٹی علامہ سعد حسین رضوی۔ Release Saad Rizvi
اردو
0
4
3
7
𝐓𝐔𝐑𝐀𝐁 retweetledi
Muqeet
Muqeet@Muqeet_36·
🚨 آٹھ ماہ 💔 جذبے جوان🥹🥀 امیر تحریک لبیک پاکستان ضلع لاہور عثمان مظفر صاحب اے ٹی سی کورٹ لاہور پیشی کے موقع پر "میں یہ نہیں کہتا کہ مرا سر نہ ملے گا لیکن مری آنکھوں میں تجھے ڈر نہ ملے گا" Release Saad Rizvi
اردو
0
15
20
126
𝐓𝐔𝐑𝐀𝐁
𝐓𝐔𝐑𝐀𝐁@_iBne_Ali·
ڈبو چوہدری سانس چڑھتی ہےتو پھر تیرے منہ سے جھاگ نکلتی ہے منہ سنبھال کر بات کیا کر مسلمانوں کے بالخصوص پنجاب کے ہیرو داتا گنج بخش علی ہجویری رحمتہ اللہ علیہ ہیں ان اکاؤنٹس کوفالو کریں👇🏽 @WithSHR_ @JJimmy_84 @Labbaik__AI Release Saad Rizvi
اردو
0
4
5
37
𝐓𝐔𝐑𝐀𝐁 retweetledi
𝐌𝐫.𝐓𝐮𝐫𝐚𝐛
عثمان مظفر نقشبندی (امیرِ ضلع لاہور) اور دیگر اسیرانِ حرمتِ الاقصیٰ کے چہروں پر سجی مسکان اس بات کا منہ بولتا ثبوت ہے کہ ہتھکڑیاں اور جبر کے ہتھکنڈے بھی ان کے پائے استقلال میں لغزش پیدا کرنے میں ناکام رہے ہیں۔ Release Saad Rizvi
اردو
0
17
20
82
𝐓𝐔𝐑𝐀𝐁
𝐓𝐔𝐑𝐀𝐁@_iBne_Ali·
الحمدللہ ہمیں فخر ہے کے ہم آج بھی امیر محترم جبل استقامت حافظ سعد حسین رضوی کی قیادت میں امام عالی مقام حسین علیہ السلام کی فکر اور نظریے کو لے کر آگے بڑھ رہے ہیں Release Saad Rizvi
𝐓𝐔𝐑𝐀𝐁 tweet media𝐓𝐔𝐑𝐀𝐁 tweet media
اردو
1
26
43
506