غُـــرباءِ اِسّــــــلام 🏹 ٣١٣🔻

10.5K posts

غُـــرباءِ اِسّــــــلام 🏹 ٣١٣🔻 banner
غُـــرباءِ اِسّــــــلام 🏹 ٣١٣🔻

غُـــرباءِ اِسّــــــلام 🏹 ٣١٣🔻

@_kho_1

ایک ہوں مُسلم حَـــرم کی پَاسّبانی کے لئے نیل کے ساحل سے لیکر تابخاک کاشــــــــغر ID# 3

Pakistan Katılım Şubat 2021
778 Takip Edilen1.3K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
غُـــرباءِ اِسّــــــلام 🏹 ٣١٣🔻
قرب قیامت آنے والے فتنے اتنے شدید اور خوشنماء ہوں گے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہاں تک فرما دیا کہ "جو بھی ان فتنوں میں جھانکے گا یہ اس کو اپنے اندر کھینچ لیں گے"۔ (صحیح مسلم) جمعہ مبارک
اردو
15
18
82
0
غُـــرباءِ اِسّــــــلام 🏹 ٣١٣🔻
@Intl_Mediatior @RevoltSpire سر پٹواری تو کہتے ہیں کہ امی جی نے بہت سختی کر دی ہے کوئی لڑکی جینز پہن کر یونیورسٹی کالج سکول نہیں جا سکتی. پر یہاں تو معاملہ ہی الٹ ہو رہا ہے. اور افسوس یہ ہے کہ میں نے نیچے کمنٹس پڑھے ہیں لوگ اس سب کو ڈفینڈ کر رہے ہیں 😒
اردو
0
0
2
46
Muhammed Faisal
Muhammed Faisal@Intl_Mediatior·
@RevoltSpire آپ نے سنا نہیں تھا عمران خان کی حکومت گرانے کے بعد کیا کہا گیا تھا اب ملک ترقی کریگا یہ ترقی ہے ہم بےحیائی میں ترقی کررہے، مفلسی اور غربت کی اونچی اڑان اڑنے جارہے ہیں جہاں لوگ جسمانی طور پر زمین میں دفن ہوچکے ہونگے لیکن انکی روحیں آسمان میں "اڑان پاکستان" کے تحت اڑ رہی ہونگیں
اردو
8
55
161
1.4K
Rebel Flame 🔥
Rebel Flame 🔥@RevoltSpire·
تعلیم کے نام پر پاکستان کی یونیورسٹیاں کالج ڈیٹنگ پوائنٹس بن چکے ہیں گرل فرینڈ بوائے فرینڈز کا رواج عام ہے تعلیمی اداروں میں جہاں تعلیم مقصد ہونا چاہیے تھا وہاں تنگ چست لباس اور ڈیٹ کلچر عام ہو چکا ہے اس میں بھیانک پہلو گرلز ہوسٹل کا اتنی ویڈیوز ہیں کے لگاتے لگاتے دن ختم ہو جائے مگر ہم یہاں کسی مقصد کے لیے ہیں اس سے ہٹنا نہیں چاہتے انصار عباسی مخلوط جم کو روتے ہیں جبکہ اصل تباہی تعلیمی ادارے پھیلا رہے ہیں
اردو
44
66
185
18.4K
غُـــرباءِ اِسّــــــلام 🏹 ٣١٣🔻
@Drimraan_Phd @Parizaad_reborn چلو مان لیتے ہیں پاکستان کے خلاف فوج کے خلاف پروپیگنڈہ ہو رہا ہے یا کیا جا رہا ہے اس تصویر کو لیکر. آپ نے قائداعظم کی تصویر کو ہائی لائٹ کر دیا ٹھیک ہے سب نظر آ رہا ہے. لیکن یہ بتاؤ دوسری طرف ایک اور تصویر لگی ہوئی ہے وہ کس کی ہے؟ اور کیوں ہے؟ مدلل جواب دینا مجھے
اردو
0
0
0
9
Dr Imraan, PhD
Dr Imraan, PhD@Drimraan_Phd·
@Parizaad_reborn اور یہ مردود پاکستان کے خلاف پروپوگینڈا کرتے رہے
Dr Imraan, PhD tweet media
اردو
3
1
6
741
پری زاد
پری زاد@Parizaad_reborn·
اور یہ پین یک ہمیں پڑھاتے رہے کہ "اس پرچم کے سائے تلے ہم ایک ہیں ہم ایک ہیں" اور یہ حرامخور خود ملکہ برطانیہ کی تصویر کے نیچے بیٹھے رہے #زانی_فوج
پری زاد tweet media
اردو
163
1K
2.9K
46.9K
MrBeast
MrBeast@MrBeast·
If this tweet has exactly 1 like in 24 hours I’ll give that person $1,000,000
English
264.7K
31.2K
1.1M
69.3M
Jamshaid swati
Jamshaid swati@jamshaidswati·
یہ حرامزادہ را کا ایجنٹ ہے اس نے مسلمان خاتون کو پہلے ہندوو بنایا پھر عیسائی بنایا کتے کا پلہ سنم گنج ضلع کے چھٹک میں گائے چوری کے الزام میں گاؤں والوں نے ایک شخص کے گھر میں توڑ پھوڑ کی۔یہ واقعہ بدھ(25 مارچ) کی دوپہر کو علی حسین ولد عبدالخالق کے گھر میں پیش آیا جاری کمنٹ 👇
Baba Banaras™@RealBababanaras

Bangladesh : A Christian woman single-handedly fought off a mob of hundreds of radical Islamists with a sword to protect her home and child, even as stones were hurled at them. Pure bravery.

اردو
2
1
11
8.3K
غُـــرباءِ اِسّــــــلام 🏹 ٣١٣🔻
@MarioNawfal What is benefit of these all missiles that can't save gaza sisters from Israeli d*ogs rape. 🥺 Today i heard a news that idf kidnapped Palestinians girls and rapped her and after that they kill all of them and turned into pieces 🥺. So am not happy with these missiles 💔
English
0
0
0
22
Mario Nawfal
Mario Nawfal@MarioNawfal·
🇵🇰 Pakistan just tested its upgraded Fatah-2 missile, which now has a range of 400km. It features advanced avionics, state-of-the-art navigation technology, improved accuracy, maneuverability, and enhanced survivability. I'm sure India is over the moon
Mario Nawfal tweet mediaMario Nawfal tweet media
English
281
298
2K
97.1K
غُـــرباءِ اِسّــــــلام 🏹 ٣١٣🔻
@le123af @Wondroussoul117 جو کنجر ہوتے ہیں ناں وہ بھی جسم فروشی کروانے کے بعد یہی کہتے ہیں ترقی کرتا آگے بڑھتا ہوا ہمارا گھر 🙄. انکو سب پتا ہوتا ہے کہ وہ کیا کر رہے ہیں مگر پھر بھی کاٹن کا سوٹ پہن کر اکڑ کر چل رہے ہوتے ہیں.
اردو
2
0
1
26
leaf
leaf@le123af·
@Wondroussoul117 ترقی کرتا ہوا ، اگے بڑھتا ہوا پاکستان ۔۔۔۔
اردو
2
0
1
42
Wondroussoul
Wondroussoul@Wondroussoul117·
کسی چیز کا بیک اپ پلین نہیں ہے ایسا تو ہو نہیں سکتاجو مجھے پتا تھا وہ آپ کو نہیں؟ 2023سےبول رہی تھی حالات بڑی جنگ کی طرف جائیں گے لیکن فیول کا انتظام تک نہیں کیا۔ اتنی مہنگائی اور بجلی نہ استعمال کرو توبھی اتنےبل اور اگر آپ عوامی مسائل پر بات کریں تو کہتے ہیں آپ گروتھ سے جل رہی
اردو
4
0
14
217
Wondroussoul
Wondroussoul@Wondroussoul117·
پھر کہتے ہیں عورت کو ساس سسر کو اپنے والدین سمجھ کر خدمت کرنی چاہیے شوہر وفات پا جائے تو ہزاروں گھر اس کی بیوہ کو گھر میں رکھتے نہیں کیا وہ اپنی بیٹی کے ساتھ ایسا کر سکتے ہیں بیٹی سمجھتے ہی نہیں
DAUD KHAN@KHAN278287

گھر سے نکال دیا گیا، شوہر وفات پا چکا تھا، پھر اسی کی قبر پر جا کر روتی رہی 💔۔

اردو
1
1
4
97
Wondroussoul
Wondroussoul@Wondroussoul117·
@_kho_1 Ji aisay boht SE waqiyat Maine apni Zindagi main Dekhain Hain
हिन्दी
1
0
1
8
🇵🇰 HarôôN ÂhmêD 🇵🇰
@amalqa_ ایک جانب سخت موسم کی پیشگوئی کر رہے ہیں اور دوسری جانب بجلی نہیں، گیس نہیں اور گرمیوں میں پانی کا بحران بھی ہوتا ہے تو عوام کرے گی کیا
اردو
2
0
8
1K
𝔸𝕞𝕒𝕝𝕢𝕒|🇵🇰
محکمہ موسمیات کی ملک بھر میں ’ہیٹ برسٹ‘ کی وارننگ؛ راتوں میں اچانک گرمی بڑھنے کا خطرہ محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف حصوں میں شدید ہیٹ ویو کے ساتھ ساتھ ایک نایاب موسمیاتی رجحان ’ہیٹ برسٹ‘ (Heat Burst) کی پیشگوئی کر دی ہے، جس کے باعث رات کے اوقات میں درجہ حرارت اچانک انتہائی بلند سطح پر پہنچ سکتا ہے۔ ہیٹ برسٹ کیا ہے؟ موسمیاتی ماہرین کے مطابق ’ہیٹ برسٹ‘ ایک ایسی صورتحال ہے جس میں بارش برسانے والے بادل (Thunderstorm) ختم ہوتے وقت فضا سے خشک اور ٹھنڈی ہوا کو تیزی سے زمین کی طرف دھکیلتے ہیں۔ جب یہ ہوا بلندی سے نیچے آتی ہے تو فضائی دباؤ کے باعث یہ سکڑ کر شدید گرم ہو جاتی ہے اور زمین پر پہنچتے ہی کسی دھماکے کی طرح گرم ہوا کی لہر پیدا کرتی ہے۔ اس عمل کے دوران چند ہی منٹوں میں درجہ حرارت 10 سے 20 ڈگری تک بڑھ سکتا ہے اور ہوا میں نمی کا تناسب صفر ہو جاتا ہے۔ موجودہ صورتحال اور الرٹ: محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق: پاکستان میں سپر ال نینو کے اثرات کی وجہ سے رواں سال مئی اور جون میں گرمی کے پچھلے کئی ریکارڈ ٹوٹنے کا امکان ہے۔ جنوبی پنجاب (خصوصاً ملتان)، سندھ اور بلوچستان کے میدانی علاقوں میں ’ہیٹ برسٹ‘ کے بننے کے واضح امکانات موجود ہیں۔ شہریوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ رات کے وقت بھی اچانک گرمی کی صورت میں احتیاطی تدابیر اختیار کریں اور پانی کا زیادہ استعمال کریں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ غیر معمولی موسمی تبدیلی موسمیاتی تغیر (Climate Change) کا نتیجہ ہے، جس سے انسانی صحت کے ساتھ ساتھ فصلوں اور لائیو اسٹاک کو بھی شدید نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے۔
𝔸𝕞𝕒𝕝𝕢𝕒|🇵🇰 tweet media
اردو
3
49
153
17.1K
غُـــرباءِ اِسّــــــلام 🏹 ٣١٣🔻
@Wondroussoul117 @FarhanKVirk ان کے دلوں میں بیماری ہے تو اللہ نے ان کی بیماری اور بڑھائی اور ان کے لئے دردناک عذاب ہے بدلہ ان کے جھوٹ کا سورۃ بقرہ. اللہ سب کو بے نقاب کر دیتا ہے کیونکہ یہ لوگ جانتے نہیں جب اللہ کی لاٹھی برستی ہے تو کیا ہوتا. برس رہی ہے مگر انکو سمجھ نہیں آ رہی کیوں اندھے گونگے بہرے ہو چکے
اردو
1
0
1
9
Dr Farhan K Virk
Dr Farhan K Virk@FarhanKVirk·
عمران خان کے حق میں اسرائیل کے سب سے بڑے اخبار یروثلم پوسٹ میں اداریہ لکھنے والے شخص کا نام مائیکل جانلیکوز ہے۔ یہ شخص World Zionist Organization کا ترجمان ہے یعنی دنیا کے سب سے بڑے صیہونیوں کا ترجمان عمران نیازی کا کھل کر دفاع کر رہا ہے۔ ہر جگہ شئیر کریں 🔥🔥
Dr Farhan K Virk tweet mediaDr Farhan K Virk tweet media
اردو
125
1.7K
2.8K
33.1K
غُـــرباءِ اِسّــــــلام 🏹 ٣١٣🔻
@Wondroussoul117 @FarhanKVirk میں بہت دلائل دے سکتا ہوں کیونکہ پہلے میں بھی انہی کی طرح بوٹ پالش ہی کرتا تھا سفید کو سیاہ اور سیاہ کو سفید کرنا ہی اولین ترجیح ہوتا تھا مگر جب چیزوں کو قرآن و حدیث سے سمجھنا شروع کیا تو پھر دروازے کھلتے گئے. پھر یہ لوگ حق بولنے والے کو غدار اور کیا کچھ کہنا شروع کر دیتے ہیں
اردو
1
0
1
14
غُـــرباءِ اِسّــــــلام 🏹 ٣١٣🔻
@Wondroussoul117 @FarhanKVirk یہ لوگ پلتے ہی جھوٹ پھیلا کر ہیں.انکا مقصد ہی جھوٹ پھیلانا اور یہ کر بھی کیا سکتے ہیں. ٹرمپ کے داماد سے گلے انکا چاچو مل رہا ہے ٹرمپ کو نوبل انعام انکا چاچو دینے کا خواہاں ہیں.اور آپ بھی جانتی ہیں یہ سب کس کی ایماء پر ہوتا ہے. مگر ان لوگوں نے بکواس دن رات اس جیل میں بیٹھے پر کرنا
اردو
1
0
1
14
Wondroussoul
Wondroussoul@Wondroussoul117·
@FarhanKVirk Farhan tum Kuch bhi Karlo tum USKi reputation KO Zara barabar bhi damage Nahi Kar paogay Apni fikar karo kyun k haram rizq kha rahay ho
हिन्दी
1
0
5
228
Wondroussoul
Wondroussoul@Wondroussoul117·
331 پیارے بچے پنجاب میں hiv positive کا شکار ہوگئے مبارک باد کس کو دینی ہے ریاست پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ کو ، مریم نواز کو یا فوجیتیو کو سارا دن یہ شو کر رہے ہوتے ہیں پاکستان از ہیلنگ طوفان تم سب کو ضرور بہا لے جائے گا کچھ نہیں آئے گا دھوبی کے ک ے جیسی حالت ہوگی ۔
اردو
4
0
5
84
غُـــرباءِ اِسّــــــلام 🏹 ٣١٣🔻
@Intl_Mediatior @RRazzaqPMLN فیصل صاحب یہ مکمل طور پر جاہلیت کا شکار ہو چکے ہیں ان سے بات کرنے کا فائدہ ہی نہیں جیسے اللہ کا فرمان ہے جب جاہل تم سے بات کرتے ہیں تو ان سے سلام کہہ دو. جلال الدین رومی کا قول ہے کہ ایک دلیل چالیس علم والوں کو قائل کر سکتی ہے مگر چالیس دلیلیں ایک جاہل کو قائل نہیں کر سکتی
اردو
0
0
2
82
Muhammed Faisal
Muhammed Faisal@Intl_Mediatior·
@RRazzaqPMLN وہ غیر عرب خراساں سے نکلیں گے۔ حدیث میں کہیں پاکستان کا ذکر نہیں ۔۔۔ عاصم منیر کی خوشی کیلئے اپنی آخرت کو خراب نہ کریں حدیث کا غلط مفہوم بتا کر مسلمانوں کو گمراہ کرنا نہ قابل معافی گناہ کبیرہ ہے
اردو
20
79
352
4.4K
Think Tank
Think Tank@RRazzaqPMLN·
کنگ فیصل ائیر بیس مکمل طور پر پاکستان آرمی اور ایئر فورس کے حوالے۔ نقشے میں اسرائیل کا فاصلہ سعودی عرب سے صرف پانچ سو کلو میٹر کے لگ بھگ دیکھ کر یہ حدیث مبارکہ یاد آتی ہے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا تھا کہ جب جنگیں در جنگیں ہوں گی تو اللّہ غیر عرب میں سے ایک ایسی فوج اٹھائے گا جو عربوں سے اچھے سوار ہوں گے اور بہتر ہتھیار رکھتے ہوں گے۔ اللّہ پاک ان کے ذریعے دین کی مدد فرمائے گا"۔ (ابن ماجہ 4040) سبحان اللّہ آج اس خدمت کے لیے اللّہ پاک نے پاکستان کو چُن لیا ہے۔ پاک فوج زندہ باد پاکستان پائندہ باد🇵🇰
Think Tank tweet mediaThink Tank tweet media
اردو
161
683
3K
98.9K
غُـــرباءِ اِسّــــــلام 🏹 ٣١٣🔻
@ChotiSheikhni انسان عقلمند تب ہی ہوتا ہے جب عقل اسکی ظاہر اور باطن دونوں سے جھلک رہی ہو. بحیثیت مسلمان رسولﷺ کے امتی.رسولﷺ کی بیٹی جو جتنی عورتوں کی سردار ہونگی ان سے علی ؓ نے پوچھا ایک عورت کے سب سے بہتر کیا ہے تو آپ ؓ نے فرمایا اسکے سر کا ایک بال بھی کو غیر محرم ناں دیکھے.مزید کیا کہنا
اردو
0
0
0
42
Sheikh saira sahiba
Sheikh saira sahiba@ChotiSheikhni·
کیا مجھے اپنی پکچر اپلوڈ نہیں کرنی چاہیں؟؟ کیونکہ عمر بھائی نے کہا کہ خاندانی لوگ ایسا نہیں کرتے ۔۔ آپ سب کی رائے چاھے
Sheikh saira sahiba tweet media
اردو
208
9
198
14.7K
غُـــرباءِ اِسّــــــلام 🏹 ٣١٣🔻
@sanderson1611 @BrockRiddickIFB : وَأَلْقَىٰ فِي الْأَرْضِ رَوَاسِيَ أَن تَمِيدَ بِكُمْ وَأَنْهَارًا وَسُبُلًا لَّعَلَّكُمْ تَهْتَدُونَ۔ ​English Translation: And He has cast into the earth firmly set mountains, lest it shift with you, and [made] rivers and roads that you may be guided. سورۃ النحل آیت 15
0
0
0
38
Steven L Anderson
Steven L Anderson@sanderson1611·
Flat-earthers are the most arrogant, loud-mouthed fools on the internet. "Yea also, when he that is a fool walketh by the way, his wisdom faileth him, and he saith to every one that he is a fool." - Ecclesiastes 10:3
English
206
39
89
24.6K
غُـــرباءِ اِسّــــــلام 🏹 ٣١٣🔻
@sanderson1611 @BrockRiddickIFB Biggest proof of flat earth in Quran خَلَقَ السَّمَاوَاتِ بِغَيْرِ عَمَدٍ تَرَوْنَهَا ۖ وَأَلْقَىٰ فِي الْأَرْضِ رَوَاسِيَ أَن تَمِيدَ بِكُمْ. He created the heavens without pillars that you see and has cast into the earth firmly set mountains, lest it should shift with you.
0
0
0
16