تقبل اللہ منا ومنکم صالح الاعمال
نھنئکم بحلول
عید الفطر المبارک
اعادہ اللہ علینا وعلیکم بالیمن والبرکات
وکل عام وأنتم بخیر
الراقم محمد مصطفیٰ رضا نوری ✍️
لا تقنطو من رحمۃ اللہ
الہی ہمارے گناہ ،، تیری رحمت سے بڑھ کر نہیں
تجھے تیری رحمت کا واسطہ ہمارے تمام صغائر و کبائر قصداً سھوا لفظاً معنا ، تمام گناہوں کو معاف فرما
آمین اللھم آمین بجاہ النبی الکریم صلی اللہ علیہ وسلم
ولا یحسبن الذین یبخلون بما آتھم اللہ من فضله ھو خیر الھم بل ھو شر الھم سیطوقون ما بخلو به یوم القیمۃ
اورجولوگ فضل خدا وندی سے ملنے والے مال بخل کرتے ہیں وہ ہرگز یہ گمان نہ کریں کہ بخل ان کیلئے بہتر ہے ، بلکہ وہ ان کیلئے بہت ہی برا ہے
#رمضان_كريم