maaz

55.8K posts

maaz banner
maaz

maaz

@_maazhassan

nothing...

Islamabad Katılım Mayıs 2017
807 Takip Edilen1.9K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
maaz
maaz@_maazhassan·
Uska kya hai, tum na sahi to chahne wale aur bohot Tark e mohabbat karne walo'n! tum tanha reh jaoge ~ Ahmed Faraz
हिन्दी
16
75
206
3.7K
maaz
maaz@_maazhassan·
سامان باندھ لیا ہے میں نے، اب بتاؤ غالب کہاں رہتے ہیں وہ لوگ جو کہیں کے نہیں رہتے
اردو
1
0
3
32
maaz
maaz@_maazhassan·
tension bhi leni hai or parhna bhi nahi hai...
हिन्दी
0
0
5
41
maaz retweetledi
Fawad Shafiq ツ
Fawad Shafiq ツ@fadiiisays·
چادر وہ دیجیو اُسے جس پر شکن نہ آئے جس پر شکن نہ آئے وہ بستر نہ دیجیو جواد شیخ
اردو
0
5
57
1.1K
maaz retweetledi
Lyba Qureshi
Lyba Qureshi@urfLaba·
اس ایک کچی سی عمر والی کے فلسفے کو کوئی نہ سمجھا جب اس کے کمرے سے لاش نکلی خطوط نکلے تو لوگ سمجھے
اردو
1
1
11
207
maaz retweetledi
Rimsha
Rimsha@rimsha_elisa·
Life mai kuch b acha nahi chal raha and missing @ImranKhanPTI too 😔💔
English
9
2
29
640
maaz
maaz@_maazhassan·
mazay ki zindagi toh RHS jee raha hai 🥹
Indonesia
1
0
2
50
maaz retweetledi
رابیل
رابیل@Ariela_kyris·
پہلے تو ہم کو دی گئی مانگے بغیر روح پھر کچھ کہے بغیر بدن لے لیا گیا ~ فاروقی حسرت ~
اردو
6
19
65
1.4K
maaz retweetledi
Ajmal Jami
Ajmal Jami@ajmaljami·
فرمایا، بزم وفا سجی تو عجب سلسلے ہوئے۔۔ شکوے ہوئے نہ ان سے نہ ہم سے گلے ہوئے
اردو
3
11
83
3.8K
maaz retweetledi
Mubham Musk
Mubham Musk@Zahr_E_Qaatil·
عکس حیرت گاہ میں بکھرے ہوئے ہیں ہر طرف جبکہ حیرت گاہ میں میرے سوا کچھ بھی نہیں
اردو
10
6
74
684
maaz retweetledi
SeenaChaudhary
SeenaChaudhary@EngAneesRiazch·
اذیت کے کٹہرے ___میں کھڑا ہوں مجھے ہنستے ہوئے _دیکھا گیا تھا Copied
اردو
10
6
75
852
maaz retweetledi
Wednesday 2.0
Wednesday 2.0@abeera_ehsan0·
اپنے سائے سے ہم خود اے حیات ڈرتے ہیں مصلحت کی دنیا میں کتنی بد گمانی ہے حیات وارثی
اردو
2
9
69
1K
maaz retweetledi
Syed Fazil Bukhari
Syed Fazil Bukhari@FazilBukhari5·
یہ شرطِ الفت بھی عجب ہوتی ہے محسن میں پورا اُترتا ہوں وہ معیار بدل دیتے ہیں
اردو
11
17
156
3.9K
maaz retweetledi
Savera.
Savera.@hawyyyStarss·
میرے سینے سے ذرا کان لگا کر دیکھو سانس چلتی ہے کہ زنجیر زنی ہوتی ہے
اردو
1
4
44
638
maaz retweetledi
Fawad Shafiq ツ
Fawad Shafiq ツ@fadiiisays·
میں نامراد دِل کی تسلی کا کیا کروں!
اردو
3
6
40
1K
maaz retweetledi
inkmourn
inkmourn@_warishaaa__·
میرے یعقوب کو ملنا نہیں کرتہ میرا اور یہ حد ہے اسے صبر بھی آ جائے گا تخت اور دستِ زلیخا سے رہوں گا محروم میں وہ یوسف ہوں جسے بھیڑیا کھا جائے گا
اردو
6
16
91
1.9K
maaz retweetledi
Dr. Aqsawaheed 💙🫧
Dr. Aqsawaheed 💙🫧@Aqsawaheed8·
کیوں نہ بے فکر ہو کر سویا جائے اب بچا ہی کیا ہے جیسے کھویا جائے۔
اردو
0
1
7
70
maaz retweetledi
Wednesday 2.0
Wednesday 2.0@abeera_ehsan0·
اک صدا پوچھتی رہتی ہے کوئی زندہ ہے؟ میں کہے جاتا ہوں ہاں ہے کوئی سنتا ہی نہیں عباس رضوی
اردو
1
9
77
1.7K
maaz retweetledi
Mubham Musk
Mubham Musk@Zahr_E_Qaatil·
نکلے ہی نہیں ذات کی دلدل سے ہم کبھی ہر شخص خود میں اپنا خدا پالتا رہا
اردو
11
9
83
1.1K
maaz retweetledi
Fawad Shafiq ツ
Fawad Shafiq ツ@fadiiisays·
کبھی جو آؤ تو ماتم کریں جدائی کا تمہارے ساتھ منائیں تمہارے بعد کا دکھ عائشہ شفق
اردو
2
10
82
1.5K