Mahpara Magsi

29K posts

Mahpara Magsi banner
Mahpara Magsi

Mahpara Magsi

@_mahparaa

|From the historic land of Qallat | MPhil Political Science @ IUB | Passionate about politics, culture & human rights |

Kalat, Pakistan Katılım Mart 2021
1.6K Takip Edilen4.9K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Mahpara Magsi
Mahpara Magsi@_mahparaa·
کوئی بھی بلوچ ماں کبھی ایسی بات کر ہی نہیں کر سکتی۔ یہ کسی بلوچ ماں کی سوچ نہیں بلکہ یہ اس 'سردار شاہی' کی اپنی سوچ ہے جو خوفزدہ ہے کہ اگر بلوچ بچہ پڑھ لکھ گیا تو ان کی غلامی کی زنجیریں ٹوٹ جائیں گی۔ یہ سردار اس بات سے ڈرتے ہیں کہ اگر بلوچ قوم تعلیم یافتہ ہو گئی تو ان کے وہ بینک بیلنس ختم ہو جائیں گے جو انہوں نے برسوں تک بلوچ عوام کے نام پر بنائے ہیں۔ انہیں ڈر اس بات کا ہے کہ اگر بلوچ نوجوانوں کے ہاتھ میں کتاب آ گئی تو وہ ان سے اپنے حقوق اور ان کے خاندانی اثاثوں کا حساب مانگنے لگیں گے۔ بلوچستان وہ خطہ ہے جہاں کتاب سے محبت صدیوں پرانی ہے۔ ہم پڑھیں گے، ہم سوال بھی کریں گے اور ان سرداروں اور وڈیروں سے اپنے حقوق کا حساب بھی لینگے۔
اردو
2
25
110
6.7K
Mahpara Magsi
Mahpara Magsi@_mahparaa·
" پاکستان ہے تو ہم ہیں۔۔ملک کے دعا کرو " کردستانی پناہ گزین اور اصلی اور نسلی بلوچ و پشتون میں فرق۔۔۔
اردو
1
6
24
261
Mahpara Magsi
Mahpara Magsi@_mahparaa·
@FK_Achakzai ڈاکٹرز نے مریض دیکھنے چھوڑ کر سیاست سیکھ لی
اردو
0
0
1
5
Faisal Khan Achakzai
Faisal Khan Achakzai@FK_Achakzai·
نیو ٹرامہ سینٹر میں دورانِ کوریج صحافی بایزید خروٹی پر ڈاکٹروں کی جانب سے مبینہ حملہ نہایت افسوسناک اور قابلِ مذمت ہے۔ اختلاف یا تنازع کا حل تشدد نہیں ہو سکتا۔ ڈاکٹر معاشرے کے مسیحا ہوتے ہیں، ان سے توقع کی جاتی ہے کہ وہ برداشت، تحمل اور قانون کا دامن تھامیں۔
Faisal Khan Achakzai tweet mediaFaisal Khan Achakzai tweet mediaFaisal Khan Achakzai tweet mediaFaisal Khan Achakzai tweet media
اردو
2
0
6
82
Mahpara Magsi
Mahpara Magsi@_mahparaa·
اس سب کا ایک ہی علاج ہے مکمل اور بے رحم صفایا۔ امن کے نام پر مزید خاموشی بلوچستان کو لے ڈوبے گی۔ بلوچستان کو اب ایک فیصلہ کن آپریشن کی ضرورت ہے اور اس کے لیے ضروری ہے کہ سب سے پہلے ان مسلح تنظیموں کی سہولت کاری کرنے والوں کا حساب ہو
Shahzain Bugti@OfficialSha4gt

BLA کے بھیڑیوں نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ وہ صرف بزدل دہشت گرد ہیں۔ شہید جج عبدالحکیم کاکڑ کی شہادت پر پورا بلوچستان سوگ میں ہے۔ ان بزدلوں کا انجام قریب ہے، پاکستان اور بلوچستان کی عوام انہیں کبھی معاف نہیں کرے گا۔ دہشت گردی کا کوئی مذہب اور قومیت نہیں ہوتی BLA مرگیا

اردو
2
1
12
144
Mahpara Magsi
Mahpara Magsi@_mahparaa·
مستونگ میں شہید ہونے والے سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ کے بیٹے کی اپنے والد کا آخری دیدار کرتے اس ویڈیو نے سب کو رولا دیا ہے۔ آج پھر سے ایک ہی سوال ذہن میں ہے اگر ہمارے بچوں کو یتیم کرنے والے، ہمارے ہی بھائیوں بہنوں کا ناحق خون بہانے والے "آزادی کے ہیرو" ہیں تو ہمارا دشمن کون ہے؟؟؟ شہید جج عبد الحکیم کاکڑ کو کیا معلوم تھا ان کی شہادت بھی انہی کے ہاتھوں ہوگی جنہوں نے دس سال قبل ان کے بھائی کو شہید کیا۔ سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ کے بھائی ایڈووکیٹ جمال عبدالناصر 2016 کوئٹہ سول ہسپتال دھماکے میں شہید ہوئے تھے تب سے ان کے بچوں کی کفالت عبدالحکیم کاکڑ کر رہے تھے اور آج ان کو بھی شہید کردیا گیا۔ ہماری ہی نام پر ہمارے بچوں کو یتیم کرنے والے کبھی ہمارے خیبرخواہ نہیں ہوسکتے۔۔۔۔
Mahpara Magsi tweet media
اردو
0
2
6
145
Mahpara Magsi
Mahpara Magsi@_mahparaa·
تین دن سے مستونگ میں مسلسل بے گناہ عوام کو نشانہ بنایا جا رہا لیکن غور کرنے والی بات یہ ہے کہ بی وائے سی جو خود کو انسانی حقوق کی تنظیم کہتی ہے اسنے کسی واقعے کی مذمت نہیں کی مگر آج بی ایل اے نے داعش کے ذریعے ذمہ داری قبول کروا کے بی وائی سی سمیت اپنے تمام حمایتیوں سے مذمتی ٹوئٹ کروانا شروع کر دی ہیں۔ بی وائے سی بی ایل اے کا سیاسی ونگ اور سہولت کار ہے وہ کبھی بھی آپکو ایسے کسی بھی حملے کی مذمت کرتے نہیں نظر آئے گی جس میں بی ایل اے نے براہ راست ذمہ داری قبول کی ہو۔
Balochistan Insight@BalochInsight

بی ایل اے کی چالاکی پھر پکڑی گئی،پروپیگنڈہ کرنے میں ناکام ہوگئے مستونگ میں سیشن جج کو ٹارگٹ کرکے شہید کیا گیا،وہ بلوچ جج تھے،باہر سے نہیں آئے تھے،مقامی ردعمل اور دیگر نام نہاد بیانیے پر گہری چوٹ لگنے کے ڈر سے بی ایل اے نے فوری یہ ذمہ داری داعش سے قبول کرادی۔ لیکن غلطی یہ کر بیٹھے کہ جہاں جج صاحب کو نشانہ بنایا گیا وہ مکمل طور پر علاقہ بی ایل اے کے اثرورسوخ والا ہے وہاں صرف بی ایل اے کی موجودگی کے واضح ثبوت ہیں۔ یہاں ایک پہلو تو یہ سامنے آگیا کہ بی ایل اے،داعش اور ٹی ٹی پی مسلسل ایک دوسرے کیساتھ تعاون سے چل رہے ہیں۔ افغانستان میں بھی بی ایل اے،داعش اور ٹی ٹی پی کے مشترکہ تربیتی ٹھکانوں اور سہولت کاری کی تصدیق ہوتی ہے۔جب بی ایل اے کی ہینڈلر بھارتی خفیہ ایجنسی راء ہے تو پھر ٹی ٹی پی اور داعش کو بھی وہیں سے مدد مل رہی ہے۔

اردو
0
0
2
53
Mahpara Magsi
Mahpara Magsi@_mahparaa·
@Intekhabhd عوام کے حق میں ہوگیا نظام اسی کا غم تو کھایا جا رہا آپ سرداروں کو کیونکہ برسوں سے اس عوام کے پیسے پر عیاشیاں آپکے بچے کر رہے تھے
اردو
0
0
0
11
Daily Intekhab
Daily Intekhab@Intekhabhd·
بلوچستان ایک کثیر القومی ریاست ہے جہاں قومیں بستی ہیں اور ہماری قوموں کی اپنی تاریخ، اپنی زبان، اپنا علاقہ، اپنی زمین، اپنا آسمان ہے، جو اسلام آباد میں بیٹھے ہیں ان کو تسلیم کرنا چاہیے، نواب اسلم رئیسانی #Balochistan #Quetta
اردو
1
0
7
1.1K
Mahpara Magsi
Mahpara Magsi@_mahparaa·
انسان کو کہیں نہ کہیں تھکن بھی اتار لینی چاہیے، کیونکہ زندگی صرف بھاگ دوڑ کا نام نہیں ہے۔
اردو
2
3
18
330
Mahpara Magsi
Mahpara Magsi@_mahparaa·
کرفیو کسی کے لیے آسان نہیں ہوتا خاص طور پر روزانہ کی مزدوری اور معمولات زندگی سے وابستہ لوگوں کے لیے۔ دعا ہے کہ حالات جلد معمول پر آئیں ہر گھر محفوظ رہے اور ہمارے لوگ خوف کے بجائے سکون کی زندگی گزار سکیں۔ اللہ بلوچستان کی حفاظت فرمائے۔ 🤲
Mahnoor Haider@Mahnoor_Haider2

🚨 مستونگ: سب تحصیل کھڈکوچہ میں آج رات 9 بجے سے غیر معینہ مدت کے لیے کرفیو نافذ بلوچستان حکومت نے امن و امان کی موجودہ صورتحال کے پیشِ نظر ضلع مستونگ کی سب تحصیل کھڈکوچہ میں آج رات 9:00 بجے سے تاحکمِ ثانی کرفیو نافذ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ محکمہ داخلہ بلوچستان کے معاون بابر یوسفزئی کے مطابق کرفیو کے دوران شہریوں کو گھروں سے باہر نکلنے کی اجازت نہیں ہوگی، جبکہ یہ پابندی اگلے احکامات جاری ہونے تک برقرار رہے گی۔ انہوں نے عوام سے اپیل کی ہے کہ ضلعی انتظامیہ کی ہدایات پر مکمل عمل کریں، غیر ضروری نقل و حرکت سے گریز کریں اور امن و امان برقرار رکھنے کے لیے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ بھرپور تعاون کریں۔ محکمہ داخلہ نے واضح کیا ہے کہ کرفیو کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی کی جائے گی۔ حکام کے مطابق علاقے میں امن و امان کو یقینی بنانے کے لیے تمام ضروری اقدامات کیے جا رہے ہیں، اور موجودہ صورتحال کے پیشِ نظر یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔ @BabarYousafzai_ #Balochistan #Mastung

اردو
0
2
8
199
Mahpara Magsi
Mahpara Magsi@_mahparaa·
ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی۔۔ الحمدللہ ہمارے نوجوان ہر میدان میں یہ ثابت کر رہے ہیں کہ بلوچستان صرف وسائل کی نہیں بلکہ بے پناہ صلاحیتوں کی سرزمین ہے۔
Mahpara Magsi tweet media
اردو
1
3
19
305
Mahpara Magsi
Mahpara Magsi@_mahparaa·
یہ جنگ آخر کس کے خلاف لڑی جا رہی ہے؟؟ کوئٹہ سے تربت جانے والی ایک مسافر کوچ... ایک عام سفر... اور سفر کرنے والے کون عام بلوچ شہری۔ اس بس میں نہ کوئی جنگجو تھے، نہ وہ کسی محاذ پر تھے بلکہ عام شہری جو اپنی منزل کی طرف جا رہے تھے مگر BLA کے مسلح افراد نے اسی مسافر بس پر فائرنگ کر کے بلوچ عوام کو نشانہ بنایا کیونکہ۔۔۔۔ " بی ایل اے بلوچستان کی دشمن ہے، BLA بلوچ شناخت کی دشمن ہے۔ "
Mahpara Magsi tweet media
اردو
0
4
15
403
Mahpara Magsi
Mahpara Magsi@_mahparaa·
آئینہ ایک بیکار ایجاد ہے اپنے آپ کو صحیح معنوں میں دیکھنے کا واحد طریقہ کسی اور کی آنکھوں کا عکس ہے...
Mahpara Magsi tweet media
اردو
0
1
11
175
Mahpara Magsi retweetledi
Sana.Z 🇵🇰
Sana.Z 🇵🇰@Sanabintezafar·
بھارت ہمارا دُشمن سہی مگر ایک بات ماننی پڑے گی کہ وہ ہم سے زیادہ محبِ وطن ہیں اُن کے جتنے بھی احتجاج ہوتے ہیں وہ مُلک کو بہتر بنانے کے لئے ہوتے ہیں اور ہمارے ہاں احتجاج جی الگ مُلک بنانے کے لئے ہوتا ہے ماہرنگ باجی کی مثال آپ کے سامنے ہے ہم مطلب پرست قوم ہیں محبِ وطن نہیں۔
اردو
44
55
304
29K
Mahpara Magsi
Mahpara Magsi@_mahparaa·
This Is the Strength of Baloch Daughters. ❤️ Malaika Khilji scaling Khosar Gang peak (6,000m) is the proudest news on my feed today. She has shown the world that the daughters of Balochistan can conquer any challenge they set their minds to. So, so proud of her. 🙌
English
0
2
17
305
Mahpara Magsi retweetledi
Mahpara Magsi
Mahpara Magsi@_mahparaa·
بی ایل اے کا آسان ہتھیار خواتین۔۔۔ خواتین کی برین واشنگ کر کے انہیں دہشتگردی کا ایندھن بنانے والے اب راہ چلتی گاڑیوں میں بھی ہماری خواتین کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ آج مستونگ میں علاج کی غرض سے کراچی جانے والی فیملی کی گاڑی پر بی ایل اے کے مسلح افراد نے فائرنگ کی اور مریضہ سمیت دو خواتین کو شہید کردیا۔ مریض بھی دشمن مزدور بھی دشمن پڑھنے والا بھی دشمن پڑھانے والا بھی دشمن آخر یہ کس مزاحمت کا نظریہ ہے جہاں ہر بار نہتے شہری ہی ہدف ہیں؟؟؟
Mahpara Magsi tweet mediaMahpara Magsi tweet mediaMahpara Magsi tweet media
اردو
2
8
24
2K
Mahpara Magsi
Mahpara Magsi@_mahparaa·
سمندر رقص کرتا ہے گوادر تیرے ساحل پر 🤍
اردو
0
4
24
414
Niki Chiri♡
Niki Chiri♡@cutehunmee·
@_mahparaa ماشاءاللہ اللہ پاک اس بھائی کو بہت سی کامیابیوں سے نوازے آمین 🤲🇵🇰
اردو
1
0
3
47
Mahpara Magsi
Mahpara Magsi@_mahparaa·
ہمت ہو تو کوئی معذوری راستہ نہیں روک سکتی۔ 🙌 پیدائشی طور پر دونوں ہاتھوں سے محروم کوئٹہ کے رہائشی سید رفیع اللہ نے اپنے پاؤں سے تمام ایف ایس سی کے پیپر حل کیے اور شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 954 نمبر حاصل کیے۔ رفیع اللہ کا خواب ڈاکٹر بن کر انسانیت کی خدمت کرنا ہے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی سے گزارش ہے کہ اس قابل، محنتی اور غیرمعمولی صلاحیت کے حامل نوجوان کو خصوصی کوٹہ کے تحت میڈیکل کالج میں داخلے کا موقع فراہم کیا جائے، تاکہ اس کا خواب حقیقت بن سکے۔ رفیع اللہ، آپ واقعی بلوچستان کا فخر ہیں۔ 🤍 @PakSarfrazbugti
اردو
1
5
19
281
Mahpara Magsi retweetledi
Mahpara Magsi
Mahpara Magsi@_mahparaa·
یہ ہیں برامداغ بگٹی وہ بلوچ سردار جو خود تو یورپ میں بیٹھ کر اپنے بچوں کے ساتھ ایک پُرسکون آسائشوں بھری زندگی گزار رہے ہیں لیکن آپ اگر ان کے X اکاؤنٹ پر جائیں تو یہ اپنی ہر پوسٹ میں بلوچ عوام کو بندوق اٹھا کر لڑنے اور آزادی حاصل کرنے کا درس دیتے نظر آئیں گے۔ یہ اکیلے صرف ایک سردار کی کہانی نہیں، بلکہ ہر سردار اور سیاسی جماعتوں کی قیادت یہی اصول اپناتی ہے۔ اپنے بچے اور رشتہ دار باہر بیٹھ کر عیاشیاں کرتے ہیں، جبکہ غریب کے بچوں کو دھرنوں، جلسوں، ریلیوں کی زینت بنا کر اقتدار تک پہنچنے کی کوشش کی جاتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ان سرداروں کی بندوق میں ہم جیسے عام بلوچ کی آواز دب جاتی ہے۔ ہماری آواز سے زیادہ ان لوگوں کی بات سنی جاتی ہے جو یہاں نہیں رہتے۔ جو ہماری زندگی کو دور بیٹھ کر بیان کرتے ہیں مگر ہمارے ساتھ کبھی بیٹھے نہیں، ہماری گلیوں میں چلے نہیں، ہماری روزمرہ کی مشکلات پریشانیوں کو جیا نہیں۔ مغربی ممالک میں بیٹھ کر علیحدگی پسند تحریکیں چلانے والے ان سرداروں کے اپنے بچے دنیا کی بہترین یونیورسٹیوں میں پڑھ رہے ہیں، جبکہ یہاں ہم میں سے بہت سے نوجوان ہر صبح یہ سوچ کر گھر سے نکلتے ہیں کہ پتہ نہیں شام تک خیریت سے واپس آئیں گے یا پھر کسی حقوق و آزادی کی جنگ کے نام پر ناحق قتل کر دیے جائیں گے۔ بلوچستان کو سمجھنا ہے تو سب سے پہلے ہم لوگوں کو سنا جائے جو آج بھی بلوچستان میں رہتے ہیں اور اسی سرزمین کی حقیقت کے ساتھ زندگی گزار رہے ہیں۔
Mahpara Magsi tweet mediaMahpara Magsi tweet mediaMahpara Magsi tweet media
اردو
2
7
35
1.2K