اﻟﺴَّــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـْـﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ
صبــح بخیـــر
وَاسْتَغْفِرُوْا رَبَّكُمْ ثُـمَّ تُوْبُـوٓا اِلَيْهِ ۚ اِنَّ رَبِّىْ رَحِيْـمٌ وَّدُوْدٌ
اور اپنے اللہ سے معافی مانگو پھر اس کی طرف رجوع کرو، بے شک میرا رب مہربان محبت والا ہے۔
السلام عیلکم
`اللہ پاک کو بہت پسند ہے جب انسان نیند کو ترک کر کے اُس کے سامنے سجدہ ریز ہوتا ہے اور اپنی دعاؤں کے لیے آنکھوں سے آنسو بہاتا ہے۔ یہی وہ لمحہ ہوتا ہے جب انسان کو اللہ کی طرف سے خصوصی مقام اور "کُن" کا تحفہ ملتا ہے۔`💦🥹♥️