پاکستان بار کونسل کے انتخابات میں حکومتی اتحاد جیت گیا، سندھ کی چھ نشستوں میں سے چار حکومتی امیدوار پاکستان بار کونسل کے ممبر منتخب
فاروق ایچ نائیک،منیر اے ملک، عبید اللہ میمن اور سلیم منگریو ایڈووکیٹ جیت گئے جبکہ عابد زیری ایڈووکیٹ اور بیرسٹر صلاح الدین احمدبھی کامیاب قرار پائے، سندھ کی چھ نشستوں پر 14 امیدواروں نے انتخابات میں حصہ لیا
" تین کزن، تین کہانیاں"
جسٹس بابر ستار نا انصافی کے خلاف ڈٹ گئے اور آج اپنا نام سنہری حروف میں درج کروارہے ہیں۔ انکے قریبی عزیز بریگیڈئیر ریٹائرڈ جاوید اکرم نے پریس کانفرنس اورظلم کےخلاف جھکنے سے انکار کیا اور جیل میں قید ہیں۔ وزیر خزانہ اورنگزیب بھی انکے قریبی عزیز ہیں اور ظلم کے نظام کے ساتھ کھڑے ہیں۔