Tariq Sahar
13.6K posts

Tariq Sahar
@_ts090
اے بندے یہ احساس پیدا کرلے کہ اللہ محبت سے دیکھ رھا ھے

تارہ اور ستارہ دونوں ایک پیج پر ہیں باقی جو آپ کو بیان بازی نظر آ رہی اس کو ”گڈ کاپ، بیڈ کاپ“ کہتے ہیں۔

جہالت کا کوئی توڑ نہیں اور نون لیگ کا جہالت میں کوئی مقابلہ ہی نہیں

چلیں یہ راستہ اپناتے ہیں۔ جناب عزت ماب محترم شیر افضل مروت صاحب۔ آپ نے عمران خان کے نام پر ووٹ لیا۔ اب آپ انکو سزا یافتہ ، فرد واحد (ڈکٹیٹر ) نا اہل کہہ چکے ہیں۔ اور یہ آپ اپنی پٹیشن میں سپریم کورٹ آف پاکستان میں کہہ چکے ہیں۔ براہ مہربانی آپ عمران خان کے نام پر ووٹ لے کر جو سیٹ حاصل کی۔ اب اس سے استعفی دے کر ہم سب کو شکریہ کا موقعہ فراہم کریں اور یہ ثابت کریں کہ آپ پختون روایات کے امین رہنا چاہتے ہیں۔ شکریہ۔ وسلام

منیب اتنا جھوٹ کیسے بول لیتا ہے ؟

Well said.


اس کا جو جو مسئلہ ہے وہ ہم بتانے پر آ گئے تو۔۔۔۔۔۔۔۔ اس کا کچھ نہیں بگڑے گا ہمیں ڈالے پڑ جائیں گے🤓

انکی اگلی نسلیں بھی جاہل ہیں۔ مطلب اس قدر جاہل ہیں کہ ڈگریاں بھی کر لیں پھر بھی جاہل ہی رہتے ہیں۔


اب ان سے پروگراموں میں مہمان پوچھا کریں گیں، صحافت کب چھوڑیں گیں۔۔۔۔😂😂

سلیم صافی نے سائفر سچ نکلنے پر صحافت چھوڑنے کا وعدہ کیا تھا لیکن یہ اس بات سے اس لیے مکر گیا تھا کہ سائفر کا رنگ پیلا نہیں تھا اب اس کی خواہش کے مطابق رنگ بھی پیلا ہے بندہ FA پاس ہے کوئی چھوٹی موٹی نوکری کر لے گا لیکن بے غیرت بن کر صحافت نہیں کرے گا اب








