🌸urooj 🌼

3.9K posts

🌸urooj 🌼 banner
🌸urooj 🌼

🌸urooj 🌼

@_urooj6

فالو کریں 💯 بیک لیں

Katılım Haziran 2019
18K Takip Edilen23.3K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
🌸urooj 🌼
🌸urooj 🌼@_urooj6·
آمین
🌸urooj 🌼 tweet media
فارسی
8
17
87
0
🌸urooj 🌼 retweetledi
Hina Parvez Butt
Hina Parvez Butt@hinaparvezbutt·
آج میں جب اپنے سٹڈی روم میں گئی تو اپنی achievements دیکھنے کے بعد عجیب سی خوشی ہوئی لیکن ساتھ یہ بھی محسوس کیا کہ یہ achievements کافی نہیں، ابھی مزید کامیابیاں حاصل کرنی ہیں۔اللہ ہم سب کو اپنے نیک مقصد میں کامیاب کرے
Hina Parvez Butt tweet media
اردو
1.1K
149
2.7K
0
🌸urooj 🌼 retweetledi
Qadeer Kakar
Qadeer Kakar@QadeerK41254749·
@ImranKhanPTI جنرل افتخار بابر نے آج عمران خان تجھے مبہم الفاظ میں اس ڈکیڈ کا سب سے بڑا جھوٹا قرار دے دیا !!! تمھارے آئندہ جھوٹ کو بھی مسترد کردیا !!! دو تھپڑ اور قیدی وین سے ڈرنے والا دومنٹ میں اسمبلی کے بعد وزیراعظم ہاوس سے بھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا !!!
Qadeer Kakar tweet mediaQadeer Kakar tweet mediaQadeer Kakar tweet mediaQadeer Kakar tweet media
اردو
40
1
27
0
🌸urooj 🌼 retweetledi
Mustafa Nawaz Khokhar
Mustafa Nawaz Khokhar@mustafa_nawazk·
امریکی سازش بھی پچاس لاکھ گھر اور ایک کڑوڑ نوکری کی طرح فریب نکلی
اردو
1.4K
2K
10.2K
0
🌸urooj 🌼 retweetledi
Reham Khan
Reham Khan@RehamKhan1·
کیا عمران خان کے لیے وہ جمہوری تپھڑ کافی نہیں تھا جو 174 ارکان قومی اسمبلی نے مارا
اردو
3.5K
953
7.7K
0
🌸urooj 🌼 retweetledi
Hina Parvez Butt
Hina Parvez Butt@hinaparvezbutt·
پشاور کی ناکام جلسی کے بعد وزیراعظم پھر بھی شہباز شریف ہیں۔۔۔۔اعلان ختم ہوا
اردو
3.5K
720
6.4K
0
🌸urooj 🌼 retweetledi
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif·
وقت آ گیا ہے تمہارے ایک ایک جھوٹ کا محاسبہ کیا جائے۔ کرسی کی خاطر قومی سلامتی سے کھیلنے کی قابل مذمت کوششوں کا محاسبہ کیا جائے۔ حوصلہ رکھو۔۔ اب سامنا کرنا، ہمیشہ کی طرح بھاگ نہ جانا کیونکہ یہ قوم تمہیں اب بھاگنے نہیں دے گی! #عمران_جھوٹا
اردو
17.6K
6.5K
22.5K
0
🌸urooj 🌼 retweetledi
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif·
شکر الحمدُ للّٰہ ربّ العالمین ! نواز شریف کا شہباز شریف وزیرِاعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان 🇵🇰 شیرررررررررررررررر 🐅🐅🐅
اردو
13.4K
6.3K
32.1K
0
🌸urooj 🌼 retweetledi
MaizaHameed
MaizaHameed@MaizaHameedMNA·
4 مارچ 2022 کو پشاور میں ایک مسجد پہ خودکش حملہ ہوا.. کپتان پشاور نے جانے کی ذحمت بھی گوارا نہ کی اور انتقامی جلسہ پشاور سے..کیا بات ہے.. پختونوں کو بےوقوف سمجھا ہوا ہے عمران خان نے
اردو
143
531
2.7K
0
🌸urooj 🌼 retweetledi
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif·
ماشاءاللّہ ♥️
Maryam Nawaz Sharif tweet media
اردو
13.7K
5.9K
40.4K
0
🌸urooj 🌼 retweetledi
Badar Shahbaz 🇵🇰
Badar Shahbaz 🇵🇰@BSWarraich·
وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ #وزیراعظم_شہباز_شریف
Badar Shahbaz 🇵🇰 tweet media
Islamabad, Pakistan 🇵🇰 العربية
1.1K
773
7.5K
0
🌸urooj 🌼 retweetledi
Abid Sher Ali
Abid Sher Ali@AbidSherAli·
قوم اطمینان رکھے، ملک واپس جمہوری قوتوں کے ہاتھوں میں آچکا ہے۔ اب نئی صبح کی روشنی پھوٹ رہی ہے۔ تکلیف کے دن چلے گئے۔ میاں نواز شریف کی قیادت میں پاکستان پھر ترقی کے راستے پر گام زن ہو گا انشااللہ۔
اردو
416
255
2.1K
0
🌸urooj 🌼 retweetledi
qari Sajjad
qari Sajjad@Sajj_ad1·
رَبَّنَا لَا تَجْعَلْنَا مَعَ الْقَوْمِ الظّٰلِمِیْنَ۠ اے رب! ہمیں اِن ظالم لوگوں میں شامل نہ کیجیو
اردو
2
9
41
0
🌸urooj 🌼 retweetledi
qari Sajjad
qari Sajjad@Sajj_ad1·
اِنَّ لِكُلِّ اُمَّةٍ فِتْنَةً، وَ فِتْنَةُ اُمَّتِیْ الْمَالُ ہر امت کیلیے کوئی آزمائش ہوتی ہے، اور میری امت کی آزمائش مال ہے سنن الترمذی 2336
اردو
0
3
12
0
🌸urooj 🌼 retweetledi
qari Sajjad
qari Sajjad@Sajj_ad1·
بِاَیِّ ذَنْۢبٍ قُتِلَتْۚ کہ اسے کس جرم میں قتل کیا گیا ؟
اردو
0
4
19
0
🌸urooj 🌼 retweetledi
qari Sajjad
qari Sajjad@Sajj_ad1·
*❣️ ﷽ 🌙*۔ *دنیا جس بھوک پیاس سے ڈرتی ہے* *میرے رب نے اس کو عبادت بنا دیا* *❣
اردو
1
2
15
0
🌸urooj 🌼 retweetledi
qari Sajjad
qari Sajjad@Sajj_ad1·
وَّ اتَّبِعْ مَا یُوْحٰۤى اِلَیْكَ مِنْ رَّبِّكَ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ كَانَ بِمَا تَعْمَلُوْنَ خَبِیْرًاۙ اور تمہارے پروردگار کی طرف سے تم پر جو وحی بھیجی جارہی ہے اس کی پیروی کرو، تم جو کچھ کرتے ہو، اللہ یقینی طور پر اسے پوری طرح باخبر ہے۔
اردو
0
3
15
0
🌸urooj 🌼 retweetledi
qari Sajjad
qari Sajjad@Sajj_ad1·
آپ اپنے بچوں کی دینی تعلیم کی وجہ سے پریشان نہ ہوں پاکستان اور بیرون ملک آن لائن قرآن اکیڈمی کے ذریعے گھر بیٹھے اپنے بچوں کو تجوید کے ساتھ نورانی قاعدہ،ناظرہ قرآن حفظ قرآن،نماز کا سبق،کلمے اور مسنون دعائیں پڑھوائیں انتہائی کم فیس میں رابطہ وٹس ایپ نمبر 923457310836+
qari Sajjad tweet media
اردو
0
10
67
0
🌸urooj 🌼
🌸urooj 🌼@_urooj6·
حوصلہ بلند ہونا چاہیے۔✌ عروج و زوال زندگی کا حصہ ہے🤲
اردو
0
2
15
0