ᴋᴇʏʙᴏᴀʀᴅ ᴡᴀʀʀɪᴏʀ

57.2K posts

ᴋᴇʏʙᴏᴀʀᴅ ᴡᴀʀʀɪᴏʀ banner
ᴋᴇʏʙᴏᴀʀᴅ ᴡᴀʀʀɪᴏʀ

ᴋᴇʏʙᴏᴀʀᴅ ᴡᴀʀʀɪᴏʀ

@A_50o

Tumhari Soch Sy 33 KM Aagy Katılım Temmuz 2017
9.4K Takip Edilen17.8K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
ᴋᴇʏʙᴏᴀʀᴅ ᴡᴀʀʀɪᴏʀ
غلامی میں نہ کام آتی ہیں شمشیریں نہ تدبیریں جو ہو ذوقِ یقیں پیدا تو کٹ جاتی ہیں زنجیریں-❤ #BehindYouSkipper #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #صادق_و_امین_عمران_خان
ᴋᴇʏʙᴏᴀʀᴅ ᴡᴀʀʀɪᴏʀ tweet media
اردو
9
15
49
0
ᴋᴇʏʙᴏᴀʀᴅ ᴡᴀʀʀɪᴏʀ retweetledi
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت بڑھنی ہی تھی ،کیونکہ تحریک انصاف اور تحریک تحفظ آئین پاکستان کو پہلے سے مینج کر لیا گیا ہے کہ حکومت عوام کے ساتھ کچھ بھی کرے ، آپ نے خاموش رہنا ہے ظاہر ہے جنہوں نے عمران خان کی پیٹھ میں چھرا گھونپ دیا ہے وہ عوام کے کونسا سگے ہیں ، حکومت عوام کے ساتھ ہر ظلم جاری رکھے گی کیونکہ ان کے سامنے کوئی مزاحمت نہیں ، اپوزیشن ساری لیٹی ہوئی ہے
اردو
138
3.6K
10.3K
114.7K
ᴋᴇʏʙᴏᴀʀᴅ ᴡᴀʀʀɪᴏʀ retweetledi
DR KODDA
DR KODDA@drkodda·
نوکر نوکر ہی رہتا ہے جبکہ مالک مالک ہی ہوتا ہے جلسے سے زہریلے انصافی کا پیغام
اردو
59
2.1K
7.2K
43.4K
ᴋᴇʏʙᴏᴀʀᴅ ᴡᴀʀʀɪᴏʀ retweetledi
Wahab Khan
Wahab Khan@PkLeaderVoice·
اس ویڈیو نے تو تباہی پھیر دی ہے۔ انصافینز ویڈیو کو پھیلا دیں پٹواریوں کو آگ خود بہ خود لگتی جائے گی۔
اردو
59
1.1K
3.2K
22.8K
ᴋᴇʏʙᴏᴀʀᴅ ᴡᴀʀʀɪᴏʀ retweetledi
چوہدری مدثر رضا مچھیانہ
اج سوشل میڈیا پر پھر سے یہ ویڈیو وائرل ہو رہی ہے🔥❤️
اردو
105
2.8K
7.7K
47.3K
ᴋᴇʏʙᴏᴀʀᴅ ᴡᴀʀʀɪᴏʀ retweetledi
قرآن | Quran
قرآن | Quran@MajdMry77995·
﴿رَبِّ إِنّي لِما أَنزَلتَ إِلَيَّ مِن خَيرٍ فَقيرٌ﴾"
قرآن | Quran tweet media
العربية
5
363
1.4K
13.3K
ᴋᴇʏʙᴏᴀʀᴅ ᴡᴀʀʀɪᴏʀ retweetledi
سلمى
سلمى@slmy681889·
I❤️ محمد ﷺ MUHAMMAD I❤️ محمد ﷺ MUHAMMAD I❤️ محمد ﷺ MUHAMMAD I❤️ محمد ﷺ MUHAMMAD I❤️ محمد ﷺ MUHAMMAD I❤️ محمد ﷺ MUHAMMAD I❤️ محمد ﷺ MUHAMMAD I❤️ محمد ﷺ MUHAMMAD I❤️ محمد ﷺ MUHAMMAD I❤️ محمد ﷺ MUHAMMAD I❤️ محمد ﷺ MUHAMMAD I❤️ محمد ﷺ MUHAMMAD
سلمى tweet media
اردو
36
95
1.8K
25.3K
ᴋᴇʏʙᴏᴀʀᴅ ᴡᴀʀʀɪᴏʀ retweetledi
Aladeen
Aladeen@Aladeen_Pro·
تین سال بعد بھی پارٹی جلسوں تک محدود ہے اور وہ بھی کے پی کے میں ۔۔ خود سے سوال کیجیے گا کہ اگر ایسے ہی یہ جلسے مذید تین سال اور ہوتے رہیں اور بڑی بڑی بڑھکیں بھی چلتی رہیں تو کیا عمران خان باہر آ جاۓ گا ؟؟ 🤔 #سہیل_آفریدی_احتجاجی_کال_دو
اردو
222
1.6K
3.9K
38.2K
ᴋᴇʏʙᴏᴀʀᴅ ᴡᴀʀʀɪᴏʀ retweetledi
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
اسٹیبلشمنٹ سے مقابلے میں عوام تھکنے کا نام ہی نہیں لے رہی۔ ابھی چند دن پہلے تک بیانیہ بنایا جا رہا تھا کہ مقبولیت ختم ہو گئی۔
اردو
378
9.2K
30.1K
216.2K
ᴋᴇʏʙᴏᴀʀᴅ ᴡᴀʀʀɪᴏʀ retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
بےشک
PTI tweet media
اردو
33
608
3.2K
25K
ᴋᴇʏʙᴏᴀʀᴅ ᴡᴀʀʀɪᴏʀ retweetledi
Irfan Akbar
Irfan Akbar@majorirfanakbar·
اے اللہ ! جو لوگ غم زدہ ہیں، پریشان ہیں، بیمار ہیں یا کسی مشکل میں ہیں، ان کے لیے آسانیاں پیدا فرما، ان کے دکھوں کو دور فرما اور انہیں اپنی خاص رحمتوں سے نواز دے آمین یا ربّ العالمین ! 🤲 السلام علیکم صبح بخیر
Irfan Akbar tweet media
اردو
240
326
1.6K
17.2K
ᴋᴇʏʙᴏᴀʀᴅ ᴡᴀʀʀɪᴏʀ retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
جلسے میں یہ کلپ ہم سے مس ہوگیا تھا!!🔥 کل پختونخوا والوں نے 22 گریڈ نوکر کو اپنی جگہ بتادی!!🔥
اردو
104
5.5K
17.2K
103.8K
Wajih Sani
Wajih Sani@wajih_sani·
یہ ایک ہزار ورلڈکپ جیتنے سے بھی زیادہ بڑی کامیابی ہے۔
اردو
1.4K
1.8K
7.3K
582.5K
ᴋᴇʏʙᴏᴀʀᴅ ᴡᴀʀʀɪᴏʀ retweetledi
Shakir Mehmood Awan
Shakir Mehmood Awan@ShakirAwan88·
لاہورمیں ری ٹویٹ کرنےپر25سالہ نوجوان کواٹھایا گیا،خاندان پراتنا دباؤ ڈالا گیا کہ اسکی اہلیہ ہارٹ اٹیک سےمرگئیں،نوجوان کو پرول پررہائی نہیں ملی،مردہ لاش جیل لےکرگئے اور کہا “دیکھ لو چہرہ” کیا میں جھوٹا بن جاؤں؟
اردو
1
227
927
10.4K
ᴋᴇʏʙᴏᴀʀᴅ ᴡᴀʀʀɪᴏʀ retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی زیر صدارت سالانہ ترقیاتی پروگرام 2026-27 سے متعلق اجلاس! وزیر اعلیٰ کی آئندہ سالانہ ترقیاتی پروگرام میں صوبہ بھر میں ماڈل سکولز و کالجز کے قیام کے لیے منصوبہ تجویز کرنے کی ہدایت وزیر اعلیٰ کی صوبے کے ذہین طلبہ کے لیے بین الاقوامی اعلیٰ شہرت یافتہ یونیورسٹیوں میں سکالرشپس فراہم کرنے کے لیے بھی اقدامات کی ہدایت وزیراعلیٰ نے اجلاس کو بتایا کہ 🔹 صوبے کے ذہین طلبہ کے بین الاقوامی اعلیٰ تعلیمی اداروں میں تعلیمی اخراجات خیبرپختونخوا حکومت برداشت کرے گی، 🔹 خیبر پختونخوا کے نوجوانوں میں بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے، انہیں مواقع فراہم کرنے کی ضرورت ہے، 🔹 نوجوان ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں ، ان پر بھرپور سرمایہ کاری کر رہے ہیں ، 🔹 سالانہ ترقیاتی پروگرام 2026-27 صوبے کی ہمہ جہت ترقی کا روڈ میپ ہوگا، نئے ترقیاتی منصوبوں میں روزگار کے مواقع، تعلیم، صحت اور بنیادی سہولیات کی فراہمی کو اولین ترجیح دی جائے گی آئندہ مالی سال کے دوران 218 ہائی پریاریٹی پراجیکٹس مکمل کیے جائیں گے، متعلقہ حکام کی طرف سے وزیراعلیٰ کو بریفنگ 🔸 مالی سال 2026-27 کے ترقیاتی پروگرام کے تحت 80 فیصد رقم جاری جبکہ 20 فیصد رقم نئے ترقیاتی منصوبوں کے لیے مختص کی جائے گی، 🔸 ترقیاتی پروگرام میں مختلف شعبوں میں نئے 39 سگنیچر منصوبے تجویز ہیں، 🔸 اگلے سال کے ترقیاتی پروگرام میں ضم اضلاع کے لیے ایک ہزار ارب روپے کا روشن قبائل پیکج شامل ہے، 🔸 ہیلتھ سٹی کا قیام ، احساس جنگل پروگرام ، ٹرائیبل میڈیکل کالج کا قیام بھی اگلے ترقیاتی پروگرام کا حصہ ہیں، 🔸 ورچوئل کلاس رومز، بیگ فری سکولز اور سکولوں میں آرٹیفیشل انٹیلیجنس کریکولم اگلے ترقیاتی پروگرام میں شامل 🔸 ٹرائیبل یونیورسٹی اور اپر چترال کے لیے انٹیگریٹڈ ڈویلپمنٹ پیکج بھی اے ڈی پی میں شامل، 🔸 پناہ گاہ نیٹ ورک کی توسیع ، زمونگ کور نیٹ ورک اور خصوصی بچوں کے لیے سکولوں کا قیام بھی شامل، 🔸 معذور افراد کے لیے خود روزگاری منصوبہ اور خیبر سفاری ٹرین اگلے سالانہ ترقیاتی پروگرام میں تجویز 🔸 بی آر ٹی کی ڈویژنل توسیع، سیف سٹیز کی تکمیل اور سائبر سیکیورٹی آپریشن سنٹر اے ڈی پی میں شامل کرنے کی تجویز #KPUpdates
اردو
27
121
529
9.6K