پاکستان نے گزشتہ 3 سالوں میں ہر منٹ کے حساب سے 40 ہزار ڈالرز کا قرضہ لیا ہے جو کہ حکمرانوں کی گاڑیوں، پلاٹوں، گھروں اور اُ کے بچوں پر لگتا ہے، زورین نظامی
وہ خان صاحب کی اس آنکھ کو خراب کر رہے ہیں اور کرتے جا رہے ہیں۔ اگر انہوں نے کوئی جرم نہیں کیا تو وہ عمران خان کو سامنے لائیں، انہیں ڈاکٹروں کے پاس ہسپتال لائیں۔
عمران خان نے ہمیں پیغام بھجوایا تھا کہ میں ٹھیک نہیں ہوں
نورین خان کی گفتگو 💔
پاکستان میں کوئی ی ی ی دہشتگردی ہوتی ہے اسکے پیچھے افغانستان ہوتا ہے۔
جناب 🙏🏼ہاتھ جوڑ رہے ہیں اتنے بڑے جھوٹ رمضان میں تو نہ بولیں۔
صرف پنجاب پولیس 900 سے زیادہ لوگ قتل کرچکی وہ افغانستان سے آڈر لیتی تھی؟
بلوچستان میں جو لوگ اٹھائے جاتے وہ طالبان اٹھاتے؟
پی ٹی آئی کی مائیں بہنیں افراد جو انکے ساتھ آرمی نے کیا وہ دہشتگردی نہیں؟
سنائپروں سے گولیاں، تحریک لبیک والوں سے جو کیا وہ افغانستان بیس تھی؟ یہ صرف چند مثالیں ہیں۔
کوئی ی ی ی ی ی جبھی دہشتگردی کہہ کر چولیں نہ ماریں
اللہ کی فوج امریکہ کے لیے بگرام اہیربیس حاصل کرنے کے لیے افغانستان کے ساتھ لڑنے کے لیے تیار ہے لیکن اپنا پانی اور کشمیر پر انڈیا کا قبضہ ختم کرنے کے لیے انڈیا کے ساتھ جنگ لڑنے کو تیار نہیں ہے
یہ حقیقت تو اب بچہ بچہ جان چکا ہے
شہید کی جو موت ہے
وہ قوم کی حیات ہے
امریکہ و اسرائیل و عرب ممالک ایرانی لیڈرشپ کو نشانہ بنا کر کبھی کامیاب نہ ہو سکیں گے
کہ پوری ایرانی قوم ہی اس وقت بزدل امت کی لیڈر بن کر کھڑی ہے
بریکنگ نیوز 🚨
علیمہ خان کا پوری دنیا کو پیغام 🛑
عمران خان کے تمام بنیادی حقوق کو چھین لیا گیا! فیملی سے ملاقات نہیں کروائی جا رہی!
وکلاء رفقاء سے ملاقات نہیں کروائی جارہی ، حتاکہ کہ ڈاکٹرز تک کو معائنے کی اجازت نہیں🛑
اسکو پھیلائیں 🛑
غزہ کے لوگ افغانستان اور شہیدوں کیلیے دعائیں کررہے
یہ کتنا ذلت کا مقام ہے بحثیت پاکستانی 😢
اگر مطلب نہیں سمجھے تو سنیں
پاکستانیوں ہماری فوج نے ظلم کیا ہے کسی بھی طرح اس کا دفاع نہیں کیا جاسکتا۔
کیا غزہ کے رہنے والے بھی بکاؤ ہیں ؟