

Adil Ali
30.8K posts

@a_ali0900
Follow me Follow back 💯💯💯

























#MarkaHaqOneYear معرکۂ حق میں گزشتہ سال ملنے والی شکست کے داغ بھارت اب تک دھو رہا ہے سفارتی، عسکری اور اخلاقی سطح پر بدترین ہزیمت کے بعد سے بھارت بدنامی کی دلدل میں دھنستا چلا جارہا ہے پہلگام فالس فلیگ آپریشن کے بعد مودی اور اُس کے گودی میڈیا نے جھوٹ کے تمام سابقہ ریکارڈز توڑ ڈالے تھے پہلگام کا ڈرامہ مودی نے خود رچایا اور اس کا الزام پاکستان پر لگاکر حملے کرنے کی غلطی کر بیٹھا بھارت سمجھتا تھا کہ وہ پاکستان پر جلد برتری حاصل کرلے گا، لیکن یہ اس کی سب سے بڑی بھول تھی پاک افواج نے بھارتی حملوں کو انتہائی مہارت کے ساتھ ناصرف ناکام بنایا، بلکہ دفاع کے دوران ہی اس کے رافیل سمیت کئی طیارے مار گرائے ان حملوں کے جواب میں جب فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیادت میں آپریشن بُنیان مرصوص کا آغاز ہوا تو چند گھنٹوں میں ہی بھارت گھٹنوں پر آگیا پاک افواج نے دشمن کی کئی اہم تنصیبات کو تباہ کر ڈالا تھا، اس کو تاریخی نقصانات سے دوچار کیا تھا پاکستان کے جواب کے بعد بھارت کا تمام غرور اور تکبر جھاگ کی طرح بیٹھ چکا تھا مودی امریکی صدر ٹرمپ سے جنگ بندی کی بھیک مانگنے لگا صدر ٹرمپ کی ثالثی میں جنگ بندی ہوئی تو مہینوں تک بھارت بھر میں سوگ کی کیفیت تھی معرکۂ حق کی تاریخی شکست کے بعد مودی سرکار اور بھارتی میڈیا کو سانپ سونگھا ہوا تھا کچھ مہینوں بعد مودی کے حواس بحال ہوئے تو پھر سے اس شکست کے داغ دھونے کے لیے جھوٹ کا سہارا لینے لگا بھارت آج بھی اسی طرح جھوٹ اور ڈرامے بازیاں جاری رکھے ہوئے ہے لیکن پوری دُنیا بھارت کی اصلیت جانتی اور پاکستان کے کردار کو سراہتی ہے بھارت چاہے ایڑی چوٹی کا زور لگالے، معرکۂ حق میں ملنے والی شکست نہ خود فراموش کرسکتا ہے اور نہ دُنیا اسے بُھلا سکے گی










