Sabitlenmiş Tweet

الحمداللّٰہ میرے بھائی کی آج بیل ہو گئی۔ 122 دن کی اس پابندی و سلاسل میں رہنے کے بعد جس میں بھائی کو ڈیتھ سیل سے لے کے منہ پہ کالا کپڑا اور ہاتھ پاؤں میں بیریوں میں دیکھنے کے بعد اس سسٹم سے نفرت ہو گئی ہے اور اپنے لیڈر عمران خان کے نظریے پہ اور پختہ یقین ہو گیا ہے جس معاشرے میں جب تک انصاف قائم نہ ہو وہ ملک وہ معاشرہ کبھی ترقی نہیں کر سکتا۔ بہت شکریہ ہمیں اس وقت نے اللّٰہ کے اور بھی قریب کر دیا اور پہلے سے زیادہ مضبوط اور منظم محسوس کیا ہے۔ یہ جنگ ہماری جنگ ہے ہمارے بچوں کے مستقبل کی جنگ ہے انشااللّٰہ اپنے لیڈر کے نظریے کے ساتھ کھڑے تھے اور کھڑے رہیں گے ۔۔جو لوگ ابھی تک رہا نہیں ہوئے اللّٰہ ان کو بھی اپنے پیاروں سے جلد از جلد ملوائیں آمین۔۔
پاکستان زندہ باد
اردو








