راجہ گدھ

35.8K posts

راجہ گدھ banner
راجہ گدھ

راجہ گدھ

@aami_1992

Katılım Nisan 2022
626 Takip Edilen110 Takipçiler
راجہ گدھ retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
رات کی تاریکی میں عسکری بوٹ کی طاقت سے آنے والی جعلی حکومت کو عوام کی مشکلات کا کوئی احساس نہیں۔ آدھی رات کو عوام پر پٹرول کا ایٹم بم گرا دیا۔
PTI tweet mediaPTI tweet media
اردو
93
1.5K
3.6K
23.3K
راجہ گدھ retweetledi
Bilal AI
Bilal AI@thebilal_a·
Project Israel Documentary coming soon❓
Bilal AI tweet media
English
44
1K
2.6K
19.3K
راجہ گدھ retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
𝐎𝐧𝐞 𝐍𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐎𝐧𝐞 𝐋𝐞𝐚𝐝𝐞𝐫 𝐎𝐧𝐞 𝐃𝐞𝐦𝐚𝐧𝐝 #FreeImranKhan !!!
PTI tweet media
English
33
730
2.5K
16.3K
راجہ گدھ retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
جو قربانیاں پی ٹی آئی نے دی ہیں وہ کسی نے نہیں دیں،!
PTI tweet media
اردو
10
431
1.2K
10.7K
راجہ گدھ retweetledi
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
عمران خان کو رہا کرو۔ افراتفری سے بھری اس دنیا میں عمران خان اہم کردار ادا کرسکتا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ انسانی حقوق کے علمبردار وکیل Eric Lewis کا برطانوی اخبار دی اِنڈیپنڈنٹ میں آرٹیکل۔
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰 tweet media
اردو
72
2.1K
4.6K
23.1K
راجہ گدھ retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
“جو نہیں آ سکتا اور مجبور ہے ، وہ عہدہ چھوڑ دے”۔ علیمہ خان
PTI tweet media
اردو
107
4.8K
11.1K
62K
راجہ گدھ retweetledi
Tehreek-e-Insaf
Tehreek-e-Insaf@InsafPK·
عمران خان کی سیاست کا واحد مقصد ہمیشہ سے عام آدمی کے لئے برابر حقوق حاصل کرنا رہا ہے- آج بھی وہ اسی مقصد کے لئے ذہنی مریض عاصم منیر اور اس کے کھڑے کئے گئے جعلی نظام کے خلاف ڈٹا ہوا ہے اور اسی لئے قید میں ہے- ورنہ وہ آج جھک جائے اور ڈیل کرکے بھاگ جائے تو وہ تو آرام سے رہ سکتا ہے، لیکن عام آدمی کی زندگی تلخ سے تلخ تر ہوتی جائے گی- #StopKhansIllegalDetention
Tehreek-e-Insaf tweet media
اردو
7
138
413
3.5K
راجہ گدھ retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
علیمہ خان @Aleema_KhanPK نے کل باقاعدہ طور پر پارٹی کو کال دے دی ہے کہ مجھے اگلے منگل کو اڈیالہ جیل کے باہر 10000 عہدیدار چاہئیں اب اگر بروز منگل 10000 بندہ عہدیدار اڈیالہ نا پہنچا تو اس کی ذمہ داری " بیرسٹر سلمان اکرم راجہ، بیرسٹر گوہر، جنید اکبر خان اور سہیل آفریدی " کے سر ہو گی سب نوٹ فرما لیں
اردو
36
914
2.4K
48K
راجہ گدھ retweetledi
Tehreek-e-Insaf
Tehreek-e-Insaf@InsafPK·
سلمان رضا اور جنید جہانگیر ہمارے دو ایسے بہادر چیتے جنہوں نے پہلے تو پاکستانی حکومت سے بچنے کے لئے اپنا گھر چھوڑا، پھر انھیں پاکستانی حکومت کے کہنے پر متحدہ عرب امارات کی حکومت نے بغیر کوئی مقدمہ چلائے گرفتار کر لیا- مگر یہ دونوں بھی اپنے کپتان کی طرح سے ڈٹے ہوئے ہیں اور ہمت نہیں ہار رہے- #StopKhansIllegalDetention
Tehreek-e-Insaf tweet media
اردو
3
175
438
4.4K
راجہ گدھ retweetledi
Waqar Malik
Waqar Malik@RealWaqarMaliks·
عمران خان کیخلاف مسلسل 3 انتخابات میں دھاندلی کی گئی 2013 میں 2018 میں اور 2024 میں تو پورا الیکشن ہی چوری کرلیا گیا لیکن جرنیلوں کا بیانیہ دیکھیں کہ عمران خان کو ہم نے لانچ کیا یہ پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا جھوٹ ہے!
اردو
145
2.8K
8.6K
59.4K
راجہ گدھ retweetledi
Khurram Zeeshan
Khurram Zeeshan@khurramzeeshan·
ایک چٹان کی مانند کھڑا ہوں اب بھی میں کوئی پیڑ نہیں جس کو گرا دے کوئی
Khurram Zeeshan tweet media
اردو
35
511
1.8K
10K
راجہ گدھ retweetledi
Noreen Khanum
Noreen Khanum@noreen_khanum·
”تاریخ لکھ رہی ہے، اُسے کاغذوں میں یوں، حق کے محاذ پر تھے، مگر بُزدلوں میں تھے!“ #StopKhansIllegalDetention
Noreen Khanum tweet media
اردو
18
225
765
4.4K
راجہ گدھ retweetledi
Waqar Malik
Waqar Malik@RealWaqarMaliks·
عمران خان کے متعلق توہین مذہب اور غلیظ کیمپینز کرنے والے کون؟ فوج ، ڈی جی آئی ایس پی آر ، فضل الرحمان ، شہباز شریف ، مریم نواز ، خواجہ آصف ، وفاقی وزراء، صوبائی وزراء، سرکاری ٹی وی، نیوز چینلز ، اخبارات ، جانے پہچانے صحافی۔ ردعمل = صفر سہیل احمد کی گفتگو پر تبصرہ کرنے والے کون؟ بے نامی اوورسیز ، فلاں اکاونٹ ، یہ والا انصافی وہ والا انصافی۔ ردعمل = فتنہ ، کلٹ ، مسئلہ ، تلف کردو ، مار دو ، بدتمیز ، کلچر
اردو
14
760
2.5K
38.7K
راجہ گدھ retweetledi
Tehreek-e-Insaf
Tehreek-e-Insaf@InsafPK·
ویسے تو کالے کرتوتوں والے ججز اور بھی اس وقت پاکستان کی عدلیہ میں موجود ہیں ، لیکن سرفراز ڈوگر کا ایک اور لیول ہے- دوسرے ججز قانون پر نہ عمل کرنے کے لئے کوئی تو بہانے کرتے ہیں، اس شخص نے تو قانون پر عمل نہ کرنے کی قسم اٹھا رکھی ہے- #StopKhansIllegalDetention
Tehreek-e-Insaf tweet media
اردو
49
1.4K
2.5K
14.1K
راجہ گدھ retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
پٹرول مہنگا ہونے کے بعد ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 78 روپے فی کلو کا اضافہ۔ عاصم منیر کی آمریت اس ملک کو مسلسل نقصان پہنچا رہی ہے۔
PTI tweet media
اردو
99
824
1.8K
15.7K
راجہ گدھ retweetledi
Tehreek-e-Insaf
Tehreek-e-Insaf@InsafPK·
یہ شخص عرصے سے سپریم کورٹ کا جج ہے، اب تو آئینی عدالت کا بھی چیف جسٹس ہے، لیکن اس نے اول تو آج تک کوئی فیصلہ تحریر نہیں کیا، جو ایک آدھ تحریر کیا بھی ہے تو اس میں کوئی سابقہ قانونی حوالے کی نظیر اس لئے نہیں دے سکا ، کیونکہ غیر قانونی نظیر ہوتی ہی نہیں #StopKhansIllegalDetention
Tehreek-e-Insaf tweet media
اردو
29
988
1.9K
10K
راجہ گدھ retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
زنجیروں میں جکڑے عدل کے ایوانوں میں بے بسی کا نوحہ! اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی عدالت میں آج پھر وہی منظر دہرایا گیا جو ہمارے نظامِ عدل پر ایک بڑا سوالیہ نشان ہے۔ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ جو خود پیشے کے لحاظ سے وکیل ہیں اور دوسروں کے حقوق کی جنگ لڑتے ہیں انہیں ایک بار پھر عدالت میں پیش نہیں کیا گیا۔ جس ملک میں سابق وزیراعظم، اسمبلی ممبران اور وکلاء کو انصاف فراہم کرنے میں عدلیہ بے بس نظر آئے، جہاں جج کے حکم کے باوجود ملزمان کو پیش نہ کیا جائے اور جہاں عدالتیں اپنے فیصلے منوانے میں ناکام ہو جائیں، وہاں عام آدمی کا کیا بنے گا؟وہاں پھر انصاف کا ترازو صرف سجاوٹ کے لیے رہ جائے گا۔ ان حالات میں فٹ پاتھ پر بیٹھے اس عام شہری کی چیخ کون سنے گا جس کے پاس نہ تو ایمان مزاری جیسی پہچان ہے اور نہ ہی ہادی علی جیسا قانونی دفاع؟ جہاں قانون کے محافظ ہی "سسٹم" کی زد میں آکر لاپتہ ، قیدِ ناحق کا شکار رہیں جہاں جیل حکام عدالت کو جوابدہ نہ ہوں جہاں طاقتور حلقے عدالتی احکامات کو محض کاغذ کا ٹکڑا سمجھیں تو ایسے حالات میں مزاحمت فرض ہوجاتی ہے، آئین کی بحالی کے لیے عام آدمی کو سڑکوں پر آنا پڑتا ہے۔
PTI tweet media
اردو
7
689
2.1K
20.4K
راجہ گدھ retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
پاکستانی عدالتی نظام کی تاریخ میں کچھ ججز کا کردار ہمیشہ شرمناک رہے گا،ان ججز سے ہر جنریشن نفرت کرے گی۔ جسٹس عامر فاروق صاحب بھی ملک میں جاری عدل و انصاف کے قتل میں برابر کے شریک رہے ہیں۔ ان کے ہوتے ہوئے اسلام آباد ہائیکورٹ عاصم لاء کا گڑھ بنی رہی۔
PTI tweet media
اردو
79
2K
3.9K
21.8K
راجہ گدھ retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
“جو یہ بوجھ نہیں اٹھا سکتا وہ چھوڑ دے”۔ علیمہ خان
PTI tweet media
اردو
59
478
1.1K
11.9K
راجہ گدھ retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
پورا پاکستان جانتا ہے کہ عمران خان کے پیغام سے کس کو خطرہ ہے ۔۔۔!!
PTI tweet media
اردو
59
1.4K
3.5K
22K