Sabitlenmiş Tweet
عامل بابا
128.2K posts

عامل بابا
@aamil123
کافر طبیعت کے مومن لوگ
الامارات العربية المتحدة Katılım Haziran 2020
13.1K Takip Edilen13.1K Takipçiler
عامل بابا retweetledi
عامل بابا retweetledi

بنگلادیش کے خلاف سیریز میں بدترین ناکامی اور پھر ہوم پچز پر پی ایس ایل میں مایوس کن کارکردگی کے باوجود طلعت حسین کے صاحبزادے شامیل حسین کو آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سکواڈ میں شامل کر لیا گیا جبکہ پی ایس ایل میں متاثر کن اور شامیل سے بہت بہتر کارکردگی دکھانے والے ہونہار سمیر منہاس کو جگہ نہیں ملی۔بھارت میں ٹنڈولکر کا بیٹا ٹیم میں جگہ نہیں بنا سکتا لیکن پاکستان میں ایک صحافی کے بیٹے کو ٹیم سے نکالنے کی کسی میں جرات نہیں کیوں کہ صحافی کسی کا منظور نظر ہے۔پہلے صرف حکومت گیٹ نمبر 4 بناتا تھا لگتا ہے اب ٹیم کی سلیکشن بھی وہیں سے ہوتی ہے۔

اردو
عامل بابا retweetledi
عامل بابا retweetledi

انسپیکٹر تھانہ روجھان نے ایک لڑکی کا چار بار ریپ کیا ہے
ڈی پی او آفس بھی آچکی ہوں ثبوت موجود ہیں ہر جگہ پیٹی بھائی کو بچایا جارہا ہے یہ بتاتے ہوئے لڑکی رو پڑی
یہ تو انصاف ہے
@OfficialDPRPP
اردو
عامل بابا retweetledi
عامل بابا retweetledi
عامل بابا retweetledi
عامل بابا retweetledi
عامل بابا retweetledi
عامل بابا retweetledi
عامل بابا retweetledi
عامل بابا retweetledi
عامل بابا retweetledi
عامل بابا retweetledi

دنیا کے مہنگے ترین بیگ اور جوتے استعمال کرنے والی پیپلز پارٹی کی ایک وزیر کے خاوند کی فیصل آباد میں واقع فیکٹری میں 20 کروڑ سے زائد کی گیس چوری کرنے کی 2016 میں درج ھو نے والی ایف آئی آر کا کیا بنا؟
مجھے تو مقدمہ درج ہونے کے چند دن بعد وزیراعظم کی ہدایت پر تبدیل کر دیا گیا تھا کیونکہ بجلی بنانے والی کمپنیاں مجھ سے ناراض ھو گئی تھیں
اردو
عامل بابا retweetledi
عامل بابا retweetledi
عامل بابا retweetledi
عامل بابا retweetledi
عامل بابا retweetledi
عامل بابا retweetledi
















