
الحمدللّٰہ 12 اپریل بروز اتوار نماز فجر کے بعد عبد فاؤنڈیشن کے ممبران آفس میں جمع ہوئے۔ دعا کے بعد تحفظِ مقدس اوراق کی اہمیت بیان کی گئی۔ پھر گول مسجد حسن آباد میں تحفظ برائے نصف ایمان کے تحت صفائی ستھرائی کا اہتمام کیا گیا۔
#abadfoundation #DailyProgress
اردو
































