Ãbbäs🚩313

3.5K posts

Ãbbäs🚩313 banner
Ãbbäs🚩313

Ãbbäs🚩313

@abbas9721

⣤⠀⠲⣄⡀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⣦⡀⣀⣤⣤⣶⣦ ⠀⠛⢷⣾⣿⣿⣶⣶⣤⣤⣤⣤⣤⣤⣤⣤⣤⣤⣴⣶⡾⣿⣿⠛⠉⠀⠉ ⠀⠀⠀⠀⠀⠉⠙⠛⠻⠿⠿⠿⠿⠿⠟⠛⠛⠉⠉⠀⠀⠀⠻⠀⠀⠀⠀

Katılım Ekim 2025
14 Takip Edilen51 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Ãbbäs🚩313
Ãbbäs🚩313@abbas9721·
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم یا اللّٰہ میں تیرا گناہ گار بندہ ہو میں نے آج تک جتنے بھی گناہ کیے ہیں غلطی میں یا جانتے ہوئے میں نے کسی کا دل دکھایا ہے یا کسی کو میری وجہ سے تکلیف پہنچی ہے میں اپنے تمام گناہوں کی معافی مانگتا ہوں میرے رب میں تیرے سامنے بےبس ہو میرے گناہ معاف فرما آمین
اردو
0
1
1
710
Ãbbäs🚩313 retweetledi
ICC
ICC@ICC·
Record books rewritten at the #T20WorldCup and an accolade to match, as Sahibzada Farhan secures the ICC Men's Player of the Month award for February 👌 Read more ➡️ icc-cricket.com/news/icc-men-s…
ICC tweet media
English
105
699
9.2K
111.2K
noor
noor@mahnooor77·
السلام علیکم زندگی اپنے آپ میں ہی ایک آزمائش ہے اور اگر ہمارے آس پاس کے لوگ، ہمیں تھکا دینے والے ہوں تو زندگی کا سفر مزید کٹھن ہو جاتا ہے۔ اللہ تعالیٰ سے ہمیشہ مخلص اور اچھے لوگوں کا ساتھ مانگنا چاہیے جو ہمارے لیے زندگی کے تپتے صحراؤں میں ٹھنڈی ہوا کا جھونکا ہوں۔ #داستان_دل
noor tweet media
اردو
28
4
136
6K
noor
noor@mahnooor77·
اسلام وعلیکم عید کا آخری دن مبارک ہو امید کرتی ہوں آپ کی عید اچھی گزری ہو گی 😇🥳🎊
noor tweet media
اردو
43
5
191
5.4K
noor
noor@mahnooor77·
بچوں کو تیار خوش دیکھ کر ہی ماں باپ کی عید ہو جاتی
noor tweet medianoor tweet medianoor tweet medianoor tweet media
اردو
25
5
201
10.5K
𝐒𝐨𝐡𝐚✨
𝐒𝐨𝐡𝐚✨@Sohuuu_05·
علی تمہاری شجاعت پہ جھومتے ہوں گے۔۔🥺🫡💫 #علي_لاريجانى
𝐒𝐨𝐡𝐚✨ tweet media
اردو
5
2
39
384
𝐒𝐨𝐡𝐚✨
𝐒𝐨𝐡𝐚✨@Sohuuu_05·
ہے جنہاں دا ناں کوئی علی اونہاں دا بھرم علی مولا علی مولا علی دم دم ❤️🙏🏻✨
اردو
4
0
18
285
noor
noor@mahnooor77·
💧💧
noor tweet media
QME
9
8
104
2.6K
🍁سانولی لڑکی🍁
کسی کے پاس ایسی نوکری ہے؟ جس میں کوئی کام نہ کرنا پڑے تو مجھے دے دیں ☹️
اردو
7
2
24
404
noor
noor@mahnooor77·
امین
فارسی
10
1
45
2.2K
🍁سانولی لڑکی🍁
میرے لیے اکیلا پن ٹھیک ہے سادہ لوگوں کو اکیلے ہی رہنا چاہیے ورنہ دل ٹوٹتا رہتا ہے
اردو
14
4
52
762
𝐒𝐨𝐡𝐚✨
𝐒𝐨𝐡𝐚✨@Sohuuu_05·
خدا کی کروڑوں رحمتیں نازل ہوں، کتنا مضبوط اور اعلی ایمان ہے۔ کیا کیا شیر پیدا کیے ہیں ماؤں نے۔۔ #علي_لاريجانى
𝐒𝐨𝐡𝐚✨ tweet media
اردو
6
6
32
336
🍁سانولی لڑکی🍁
میں جانتی ہوں میں یہاں اچھا نہیں لکھتی ہوں مگر یقین کریں میں اپنا دھیان بٹانے آتی ہوں 😞
اردو
26
1
68
858
🍁سانولی لڑکی🍁
روز محشر جب خدا کو دیکھیں گے تو رو پڑیں گے اور یہ خواہش ہو گی اللہ آنسو پونچھ کر گلے سے لگاۓ 😢
🍁سانولی لڑکی🍁 tweet media
اردو
11
4
53
587
Ãbbäs🚩313
Ãbbäs🚩313@abbas9721·
Hye main Eid kesay manao Abi to mere Mola ke shadat ko hafta b nhi guzra 😭🚩🥺
Indonesia
2
2
2
743
Ãbbäs🚩313 retweetledi
PakistanSuperLeague
PakistanSuperLeague@thePSLt20·
𝐒𝐞𝐭 𝐲𝐨𝐮𝐫 𝐫𝐞𝐦𝐢𝐧𝐝𝐞𝐫𝐬 ⏰ Non-stop cricket action is coming your way! 🏏 𝐃𝐚𝐲 𝐠𝐚𝐦𝐞𝐬: 𝟐:𝟑𝟎 𝐏𝐌 | 𝐍𝐢𝐠𝐡𝐭 𝐠𝐚𝐦𝐞𝐬: 𝟕:𝟎𝟎 𝐏𝐌 Back-to-back cricket thrills await! #HBLPSL11 | #NewEra
PakistanSuperLeague tweet media
English
26
113
1K
60.6K
𝐒𝐨𝐡𝐚✨
𝐒𝐨𝐡𝐚✨@Sohuuu_05·
کچھ لوگوں کی زبانیں جامع مسجد اور دل یہود کی عبادت گاہ ہوتے ہیں۔۔۔ #قومی_زبان
اردو
2
8
11
232
🍁سانولی لڑکی🍁
منگ عید دا تحفہ کیا بھیجاں؟ جیہڑا شوقاں نال سجا بھیجاں دو چیزاں ہن میڈے سینے وچ دس دل بھیجاں؟ یا ساہ بھیجاں؟
🍁سانولی لڑکی🍁 tweet media
اردو
19
3
67
908
noor
noor@mahnooor77·
پتہ ہی نہیں چلا رمضان کب آیا اور کب رخصت ہونے لگا… یا اللہ ہماری کوتاہیوں کو معاف فرما دے 🤍
اردو
17
1
49
2.4K