اگرآپ اپنے دشمن کو جانتے ہیں اورآپ اپنے آپ کو بھی جانتے ہیں، تو آپ کو جنگ سے ڈرنے کی ضرورت نہیں ہے۔
اگر آپ اپنے آپ کو جانتے ہیں لیکن دشمن کو نہیں جانتے تو ہر فتح کے ساتھ آپ کو شکست کا سامنا کرنا پڑے گا۔
اگر آپ دشمن یا اپنے آپ کو نہیں جانتے تو آپ ہر جنگ ہار جائیں گے۔
دنیا کا سب سے زیادہ مزاحیہ جملہ الباکستانی ٹی وی چینلز پر اس وقت بولا جاتا جب چینلز کے اینکرز ہندوستانی چینلز کو ‘‘گودی میڈیا’’ کہتے ہیں۔
خود تو سالے موٹی توندوں والے انکلز کی تشریف میں تشریف فرما ہیں۔😆😁😄