Sabitlenmiş Tweet
Moazzam Abbas
8.4K posts


﷽🩵
السَّلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللّٰہ وَبَرَكاتُهُ🩵
نبی پاک ﷺ کی گھبراہٹ کے وقت کی دعا🩵
أَعُوْذُ بِكَلِمَاتِ اللّٰہ التَّامَّةِ مِنْ غَضَبِهِ وَشَرِّ عِبَادِهِ وَمِنْ هَمَزَاتِ الشَّیَاطِیْنِ وَأَنْ یَحْضُرُوْنِ🩵
ترجمہ: میں اللّٰہ کے کامل کلمات کی پناہ میں آتا ہوں، اس کی ناراضگی سے، اس کے بندوں کے شر سے، شیطانوں کے وسوسوں سے اور اس بات سے کہ وہ میرے پاس آئیں۔🩵
(سنن أبی داؤد:3893)🩵
آمیـــــــــــــن ثم آمیـــــــــــــن یَارَبَّ العَالَمِین🩵

اردو
























