ع 🇺🇸🇦🇪🇵🇰

53.4K posts

ع 🇺🇸🇦🇪🇵🇰 banner
ع 🇺🇸🇦🇪🇵🇰

ع 🇺🇸🇦🇪🇵🇰

@abbssi00

کتنی پیاری گواہی ہے اَشْهَدُ اَنَّ مُحَمَّدَالرَّسُوْلُ اللّٰهْ ❤

Texas USA🇺🇸اسلام آباد Katılım Haziran 2020
3.9K Takip Edilen4.3K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
ع 🇺🇸🇦🇪🇵🇰
ع 🇺🇸🇦🇪🇵🇰@abbssi00·
جہاں مخالفت عروج پر ہو وہاں قدم رکھنے کا الگ ہئ مزہ ہے
اردو
4
3
26
28.3K
ع 🇺🇸🇦🇪🇵🇰
People may spend their whole lives climbing the ladder of success only to find, once they reach the top, that the ladder is leaning against the wrong wall.
ع 🇺🇸🇦🇪🇵🇰 tweet media
English
0
0
3
261
ع 🇺🇸🇦🇪🇵🇰
"الرِّفَاقُ قَبْلَ الطَّرِيقِ" راستے سے پہلے رفیق کا انتخاب کریں۔۔❣️
ع 🇺🇸🇦🇪🇵🇰 tweet media
اردو
0
0
5
95
تانی 🐼
تانی 🐼@oye_jaAnaa·
اگر عورت پیسے پر مرتی ہے تو __ کماتے کیوں نہیں 🫠
اردو
5
0
24
686
ع 🇺🇸🇦🇪🇵🇰
وقت کی چند ساعتیں ساغر لوٹ آہیں تو کیا تماشا ہو
ع 🇺🇸🇦🇪🇵🇰 tweet media
اردو
0
0
2
114
ع 🇺🇸🇦🇪🇵🇰
میرا دل چاہتا ہے میں تمہیں اپنی تحویل میں لے کر ساری دنیا سے کنارہ کر لوں۔
ع 🇺🇸🇦🇪🇵🇰 tweet media
اردو
2
0
3
187
اللہ دتہ شاہ
اللہ دتہ شاہ@Ragrey_shah·
اکھے!! مستوارت اور پُرشوں کے جم کی ٹائمنگ علیحدہ علیحدہ رکھی جائے۔۔ غیر اخلاقی واقعات جنم لیتے ہیں
اردو
60
118
818
162.9K
ع 🇺🇸🇦🇪🇵🇰
پا کستانی معاشرہ اس وقت کیکٹس مائنڈ سیٹ کا شکار ہے باہر سے کانٹے دار اور جنونی، اندر سے کھوکھلا اور بزدل۔
اردو
0
0
2
194
ع 🇺🇸🇦🇪🇵🇰
سماعتوں پر نہیں “مشاہدوں پر اعتبار کریں’
ع 🇺🇸🇦🇪🇵🇰 tweet media
اردو
0
0
2
182
ع 🇺🇸🇦🇪🇵🇰
انسان نیت اور تقدیر کے درمیان ایک باریک لکیر پر چلتا ہے۔جو اپنی نیت کو خراب کر دے، وہ اپنی تقدیر بھی کھو دیتا ہے۔
اردو
0
0
1
157
ع 🇺🇸🇦🇪🇵🇰
چیخ کر مت بتائیے کہ آپ موجود ہیں، آپکے چاہنے والے آپکو اندھیرے میں بھی ڈھونڈ لیں گے_____!!👍💯
ع 🇺🇸🇦🇪🇵🇰 tweet media
اردو
1
0
4
127