ادب شناس

587 posts

ادب شناس banner
ادب شناس

ادب شناس

@adb_shnas

معیاری اشعار اور شعراء کو ان کے لائق پذیرائی فراہم کرنے کے لۓ ادنیٰ سی کوشش کیونکہ ہم ادب شناس ہیں آئیں آپ بھی ادب شناس بنیں! ♥

Katılım Temmuz 2022
28 Takip Edilen44 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
ادب شناس
ادب شناس@adb_shnas·
باقی صدیقی کی 52 ویں برسی کے موقع پر منعقد تقریب ' بیادِ باقی صدیقی' کی تصویری جھلکیاں۔ محمد شریف شاد صاحب کی صدارت، محمد سعید راجہ صاحب اور زاہد حسن چغتائی صاحب کا اظہارِ خیال۔ کامیاب انعقاد پر ایوانِ باقی صدیقی اور ادارہ فروغ قومی زبان مبارکباد کے مستحق ہیں۔ #باقی_صدیقی
ادب شناس tweet mediaادب شناس tweet media
اردو
1
1
3
193
ادب شناس retweetledi
Abubakar Hashmi
Abubakar Hashmi@Hashmi9703·
کچھ دوا سے نہیں بنتا تو دُعا کرتا تھا میں سمجھتا تھا جو کرتا تھا خدا کرتا تھا میں بتاتا تھا زمانے کو تری قدرت کا کام تیرا بھی تو کچھ تیرا گدا کرتا تھا چھوڑ جاتا تھا زمانہ مجھے اکثر تنہا پھر میں اٹھ کر تری جانب کو نِدا کرتا تھا ابوبکر ہاشمٓ
اردو
0
1
1
38
ادب شناس retweetledi
Abubakar Hashmi
Abubakar Hashmi@Hashmi9703·
میں کہ تاویل ہی بُنتا تھا مرے خوابوں کی مجھے لگتا تھا کے تقدیر مرے ہاتھ میں ہے ہاشم
اردو
1
3
15
2.5K
ادب شناس retweetledi
M.A Haseeb Hashmi
M.A Haseeb Hashmi@HaseebHashmi01·
ہاں بنایا ہے اْس نے اشرف اس بشر کو پر خصلتیں بدلنے میں دیر کتنی لگتی ہے حسیب ہاشمی #قومی_زبان #ادب_شناس @adb_shnas
اردو
6
13
22
1.5K
ادب شناس retweetledi
M.A Haseeb Hashmi
M.A Haseeb Hashmi@HaseebHashmi01·
صبح میں شام کے آثار بھی ہیں حادثے کچھ پس دیوار بھی ہیں راس آتی نہیں تنہائی بھی اور ہر شخص سے بیزار بھی ہیں آزمائش سے بھی جاں جاتی ہے اور ہم تیرے طلب گار بھی ہیں پہلے اک دل پہ نظر تھی باقیؔ سامنے اب کئی بازار بھی ہیں باقی صدیقی #قومی_زبان #ادب_شناس
اردو
0
11
12
151
ادب شناس retweetledi
M.A Haseeb Hashmi
M.A Haseeb Hashmi@HaseebHashmi01·
بے جوڑ دوستی ہے مری میرے دل کے ساتھ جو اس کو چاہیے ہے، نہیں چاہیے مجھے ساجد رحیم @DrSajidRahim #قومی_زبان #ادب_شناس
اردو
1
9
16
400
ادب شناس retweetledi
M.A Haseeb Hashmi
M.A Haseeb Hashmi@HaseebHashmi01·
یار کے بچھڑنے میں دیر کتنی لگتی ہے موم کے پگھلنے میں دیر کتنی لگتی ہے ہاں بڑا ہے ظرف اْس کا وہ بہت ہی اچھا ہے آدمی کے کھلنے میں دیر کتنی لگتی ہے ہاں بنایا ہے اْس نے اشرف اِس بشر کو پر خصلتیں بدلنے میں دیر کتنی لگتی ہے حسیب ہاشمی #قومی_زبان #ادب_شناس
اردو
3
11
14
146
ادب شناس retweetledi
M.A Haseeb Hashmi
M.A Haseeb Hashmi@HaseebHashmi01·
اتنی جوان موت تھی ۔اتنی جوان موت اتنی کہ ہر جوان کی چیخیں نکل گئیں پہلے بڑوں نے جبر میں اک فیصلہ کیا پھر پورے خاندان کی چیخیں نکل گئیں ارباز عرضی #قومی_زبان #ادب_شناس
اردو
1
10
14
156
ادب شناس retweetledi
M.A Haseeb Hashmi
M.A Haseeb Hashmi@HaseebHashmi01·
بیٹھے ہیں آج ذوقِ توکل سے مطمئن جو پوچھتے تھے اپنا مقدر دکھا کے ہاتھ سید نصیر الدین نصیرؒ #قومی_زبان #ادب_شناس
اردو
0
9
11
140
ادب شناس retweetledi
M.A Haseeb Hashmi
M.A Haseeb Hashmi@HaseebHashmi01·
#قومی_زبان #ادب_شناس مجھے پتہ ہے کہ برباد ہو چکا ہوں میں تو میرا سوگ منا، مجھ کو سوگوار نہ کر انجم سلیمی 🍁
اردو
2
7
10
112
ادب شناس retweetledi
M.A Haseeb Hashmi
M.A Haseeb Hashmi@HaseebHashmi01·
#قومی_زبان #ادب_شناس سبھی دروازے کھلے ہیں مری تنہائی کے ساری دنیا کو میسر ہے رفاقت میری انجم سلیمی
اردو
3
10
14
258
ادب شناس retweetledi
M.A Haseeb Hashmi
M.A Haseeb Hashmi@HaseebHashmi01·
#قومی_زبان #ادب_شناس میں خط لکھوں گا کسی کو کہ میرا کوئی نہیں اور اپنے گھر کے دریچے میں پھینک آؤں گا احسن سلیمان
اردو
1
14
17
204
ادب شناس retweetledi
M.A Haseeb Hashmi
M.A Haseeb Hashmi@HaseebHashmi01·
دیکھنے والے پہ کھلتے ہیں کبھی اور کبھی اپنی پرتیں ہمیں زنجیر ہوا کرتی ہیں حبیب ہاشمی #قومی_زبان #ادب_شناس
اردو
1
8
11
157
ادب شناس
ادب شناس@adb_shnas·
تجھے تکتے ہی واپس لوٹنا ہے مجھے فرصت نہیں مہلت ملی ہے ہماری نسل کا یہ مسٔلہ ہے ہمیں جذبات میں شدت ملی ہے حبیب ہاشمی #ادب_شناس
اردو
3
3
6
142
ادب شناس retweetledi
M.A Haseeb Hashmi
M.A Haseeb Hashmi@HaseebHashmi01·
تجھے تکتے ہی واپس لوٹنا ہے مجھے فرصت نہیں مہلت ملی ہے ہماری نسل کا یہ مسٔلہ ہے ہمیں جذبات میں شدت ملی ہے حبیب ہاشمی #قومی_زبان #ادب_شناس #بزمِ_کوثر
M.A Haseeb Hashmi tweet media
اردو
3
4
12
207
ادب شناس retweetledi
M.A Haseeb Hashmi
M.A Haseeb Hashmi@HaseebHashmi01·
#قومی_زبان #ادب_شناس #بزمِ_کوثر #رات_گے_ہم_اور_آپ_ساتھ
M.A Haseeb Hashmi tweet media
QME
1
4
10
127
ادب شناس
ادب شناس@adb_shnas·
یہ کب کہا ہے کہ ہر آدمی فرشتہ ہو ستم تو یہ ہے کہ انسان بھی نہیں ہوتا ساجد رحیم #ادب_شناس
اردو
0
0
1
7
ادب شناس
ادب شناس@adb_shnas·
ڈاکٹر کوثر اللّٰہ پاک دراجات بلند فرماۓ #ادب_شناس
اردو
1
0
3
40
ادب شناس
ادب شناس@adb_shnas·
#ادب_شناس #اختر_عثمان
QHT
0
0
1
56