Adeeb Yousufzai

3.9K posts

Adeeb Yousufzai banner
Adeeb Yousufzai

Adeeb Yousufzai

@adeebyousufzai

Multimedia Journalist with @UrduNewsCom| Fact Checker |

Lahore, Pakistan Katılım Nisan 2018
1.4K Takip Edilen1.3K Takipçiler
Adeeb Yousufzai retweetledi
Urdu News
Urdu News@UrduNewsCom·
لاہور میں کشمیر کے روایتی رنگ بکھر گئے! 🌸✨ پنجاب یونیورسٹی میں کشمیر کلچر ڈے منایا گیا جہاں لاہور میں زیرتعلیم کشمیر کے طلبہ نے بھرپور شرکت کی۔ فیرن، پوشاک اور گتکا بازی، کشمیر کے روایتی رنگوں نے سب کی توجہ سمیٹ لی۔ دیکھیے اردو نیوز کے نامہ نگار ادیب یوسفزئی کی خصوصی رپورٹ !
اردو
0
1
2
201
Adeeb Yousufzai retweetledi
Urdu News
Urdu News@UrduNewsCom·
’کس نے کہا ہمارے کلچر میں نہیں‘، لاہور میں دو روزہ کتھک ڈانس فیسٹیول کا انعقاد ہوا، جس میں ملک بھر سے فنکاروں نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔ اردو نیوز کے نامہ نگار ادیب یوسفزئی کی ویڈیو رپورٹ #UrduNews
اردو
0
1
1
339
Adeeb Yousufzai retweetledi
Urdu News
Urdu News@UrduNewsCom·
ملیے محسن خالد سے، جنہوں نے بینائی شدید متاثر ہونے کے باوجود سی ایس ایس کے امتحان میں دوسری پوزیشن حاصل کر کے تاریخ رقم کر دی۔ ان کا یہ سفر کیسا رہا؟ دیکھیے ادیب یوسفزئی کی رپورٹ #UrduNews
اردو
0
1
1
509
Adeeb Yousufzai retweetledi
Urdu News
Urdu News@UrduNewsCom·
پی ایس ایل کے موقع پر گانے گا کر شہرت پانے والے لاہور کے بچوں کا گروپ اس وقت سوشل میڈیا پر چھایا ہوا ہے، نایاب حیدر اور ان کے ساتھی سرتال میوزک اکیڈمی کا حصہ ہیں جہاں سٹریٹ چلڈرن کو بغیر کسی فیس کے موسیقی سے آراستہ کیا جا رہا ہے۔دیکھیے اردو نیوز کے نامہ نگار ادیب یوسفزئی کی رپورٹ
اردو
0
3
10
611
Adeeb Yousufzai retweetledi
Shiraz Hassan
Shiraz Hassan@ShirazHassan·
یہ خودکش بمبار خودکش جیکٹ پہنے منکور چیک پوسٹ کی طرف جا رہا لیکن جونہی لیاقت علی کو اس پر شک گزرا تو انہوں نے اس سے نام پوچھا جس کے بعد تکرار ہوئی اور اس دوران خودکش بمبار نے خود کو اڑا دیا۔ ریلوے حکام نے اردو نیوز کو تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ لیاقت علی کوہاٹ بابری بانڈہ اور جنڈ تحصیل کے درمیان برانچ لائن سیکشن میں بطور گینگ میٹ تعینات تھے۔ بابری بانڈہ کے قریب خوشحال گڑھ پل واقع ہے جہاں منکور چیک پوسٹ قائم ہے۔ حکام کے مطابق ’لیاقت علی تین بجے ڈیوٹی مکمل کر کے گھر گئے تھے۔ ان کی اس دن کی حاضری بھی لگی ہوئی ہے۔ انہوں نے اپنی ڈیوٹی مکمل کی پھر گھر واپس آئے جس کے بعد میں یہ واقعہ پیش آ گیا جس میں لیاقت علی شہید ہو گئے۔‘ ادیب یوسفزئی @adeebyousufzai سٹوری urdunews.com/node/904169
Shiraz Hassan tweet media
اردو
0
36
144
11.6K
Adeeb Yousufzai retweetledi
Urdu News
Urdu News@UrduNewsCom·
’بھینس اور 25 ایکڑ زمین گھوڑی کے نام‘، لاہور میں ڈھول باجوں کی تھاپ پر گھوڑے اور گھوڑی کی انوکھی شادی کی تقریب منعقد ہوئی، سلطان نامی گھوڑے اور فیئری نامی گھوڑی کو دُلہا دُلہن کی طرح سجایا گیا تھا۔ دیکھیے ادیب یوسفزئی کی رپورٹ۔ #lahore
اردو
0
4
16
1.3K
Adeeb Yousufzai retweetledi
Urdu News
Urdu News@UrduNewsCom·
’نیکی کسی بھی طرح سے کی جاسکتی ہے‘، لاہور میں ماں بیٹی گھر میں کھانے بنا کر رمضان دسترخوان لگاتی ہیں جسے ’ماں بیٹی دسترخوان‘ کا نام دیا گیا ہے۔ دیکھیے ادیب یوسفزئی کی رپورٹ
اردو
0
4
21
1.6K
Adeeb Yousufzai retweetledi
Urdu News
Urdu News@UrduNewsCom·
لاہور میں گذشتہ تین برسوں سے رمضان کے مہینے میں ’فیملی عید فیسٹیول‘ کا انعقاد کیا جاتا ہے جہاں مستحق خاندان عید کے لیے مفت شاپنگ کر سکتے ہیں۔ بڑوں کے ساتھ ساتھ بچوں کے کپڑوں، گھڑیوں، چشموں، جوتوں تک سب کچھ مفت فراہم کیا جاتا ہے۔ ادیب یوسفزئی کی ڈیجیٹل رپورٹ۔
اردو
0
1
6
478
Adeeb Yousufzai retweetledi
Urdu News
Urdu News@UrduNewsCom·
احمد سلمان لاہور میں مختلف نایاب جانوروں کا شوق رکھتے ہیں۔ ان کے پاس ہیمسٹر، جینی پگ، بال پائتون، طوطے اور دیگر جانور ہیں۔ انہوں نے پہلے ان جانوروں پر تحقیق کی اور پھر پالنا شروع کیا تاہم اس کے بعد انہوں نے اپنے اسی شوق کو کاروبار میں بدل دیا۔ ادیب یوسفزئی کی رپورٹ
اردو
0
2
6
537
Adeeb Yousufzai retweetledi
Urdu News
Urdu News@UrduNewsCom·
’موسم کے لحاظ سے بہتر‘، لاہور ٹریفک پولیس کا یونیفارم تبدیل کر دیا گیا ہے۔ گرمیوں میں ٹریفک وارڈنز نیوی بلیو پینٹ، سفید شرٹ اور ریفلیکٹو جیکٹ پہنیں گے جبکہ سردیوں میں نیوی بلیو جرسی کا استعمال کریں گے۔ دیکھیے ادیب یوسفزئی کی رپورٹ #lahore
اردو
3
6
37
4.4K
Adeeb Yousufzai retweetledi
Urdu News
Urdu News@UrduNewsCom·
’پنجابی بھائیوں نے بہت تعاون کیا ہے‘، ’پشتون مہمند لویہ جرگے‘ کا مقصد ملک کے مختلف حصوں میں پشتونوں کے درپیش مسائل حل کرنا ہے، تاہم لاہور میں یہ تنظیم سب کی یکساں طور پر مدد کر رہی ہے۔ دیکھیے ادیب یوسفزئی کی رپورٹ
اردو
0
1
2
218
Adeeb Yousufzai retweetledi
Urdu News
Urdu News@UrduNewsCom·
لکی پرنس اور ان کی اہلیہ گزشتہ کئی برس سے ایک ساتھ سیلون چلا رہے ہیں۔ لکی پرنس نے اکیلے سیلون کا کام شروع کیا تاہم اب وہ اور ان کی اہلیہ آج لاہور کے بڑے سیلون اونرز میں شمار ہوتے ہیں۔ گھر، بچے اور سیلون یہ ایک ساتھ سنبھالتے ہیں۔ دیکھیے ادیب یوسفزئی کی ویڈیو رپورٹ
اردو
0
3
7
2.8K
Adeeb Yousufzai retweetledi
Urdu News
Urdu News@UrduNewsCom·
پاکستان سپر لیگ کے باقاعدہ آغاز لاہور سے ہوگیا تاہم سٹیڈیم اور سڑکیں سنسان ہیں۔ شائقین کرکٹ اس حوالے سے کیا کہتے ہیں؟ جانیے اردو نیوز کے نامہ نگار ادیب یوسفزئی کی ویڈیو رپورٹ میں #UrduNews #PSL
اردو
0
1
2
325
Adeeb Yousufzai retweetledi
Urdu News
Urdu News@UrduNewsCom·
ملیے شیرین بانو رضوی سے جو این سی اے میں پڑھاتی ہیں۔ انہوں نے اپنے بزرگوں سے حیدرآبادی کھانوں کی ریسیپی سیکھ کر ریسٹورنٹ بنایا ہے جہاں وہ مصالحے اور کھانے خود تیار کرتی ہیں۔ انہوں نے یہاں اپنی پینٹنگز بھی رکھی ہیں اور خالص دیسی ماحول فراہم کر رہی ہیں۔ ادیب یوسفزئی کی رپورٹ
اردو
9
98
480
31.7K
Adeeb Yousufzai retweetledi
Farhan Khan
Farhan Khan@TheFarhanAKhan·
صرف ایک کلک پر رائیڈ منگوانا اب خطرے سے خالی نہیں؟ لاہور کی سڑکوں پر ایک نیا اور خوفناک طریقہ واردات بے نقاب۔ خاتون سواری ڈرائیور کو باتوں میں لگا کر کیسے بے ہوش کرتی تھی؟ سی سی ٹی وی فوٹیج نے سب سچ اگل دیا۔ تفصیلات ادیب یوسفزئی سے👇 urdunews.com/node/902486
Farhan Khan tweet media
اردو
0
1
2
79
Adeeb Yousufzai retweetledi
Urdu News
Urdu News@UrduNewsCom·
ملیے لاہور کی دو ننھی ماڈلز میرب خان اور عطائنہ حسین سے جو مختلف برینڈز کے لیے ماڈلنگ کر چکی ہیں، ان کا کہنا ہے کہ ماڈلنگ ان کے لیے ایک قسم کی فن گیم ہے تاہم ان کی پہلی ترجیح تعلیم ہی ہے۔ دیکھیے اردو نیوز کے نامہ نگار ادیب یوسفزئی کی ویڈیو رپورٹ
اردو
0
2
4
1.1K
Adeeb Yousufzai retweetledi
Urdu News
Urdu News@UrduNewsCom·
لاہور کی دو بہنیں مکسڈ مارشل آرٹس میں اپنی پہچان بنا رہی ہیں۔ سنبل اور طیبہ نہ صرف عالمی سطح پر کامیابیاں سمیٹ چکی ہیں بلکہ لاہور میں بچوں، مردوں اور فیملیز کو ٹریننگ بھی دے رہی ہیں۔ دیکھیے ادیب یوسفزئی کی رپورٹ
اردو
0
2
6
768
Adeeb Yousufzai retweetledi
Urdu News
Urdu News@UrduNewsCom·
سیف سٹی کی جانب سے ای چالان کا آفیشل میسیج صرف ’9915‘ سے بھیجا جاتا ہے۔ سیف سٹی کے ای چالان میسج میں کسی قسم کا لنک شامل ہوتا ہے نہ ہی آن لائن ادائیگی کی ہدایت دی جاتی ہے۔ مزید جانیں اردو نیوز کے نامہ نگار ادیب یوسفزئی کی اس رپورٹ میں
اردو
0
1
2
225
Adeeb Yousufzai retweetledi
Urdu News
Urdu News@UrduNewsCom·
’اپنے ہی گھر میں آگئے‘، حکومت پنجاب کی جانب سے لاہور حضوری باغ میں دنیا بھر سے آئے ہوئے سکھ یاتریوں کے اعزاز میں کلچرل نائٹ اور عشائیے کا اہتمام۔ دیکھیے ادیب یوسفزئی کی رپورٹ #lahore
اردو
0
1
1
264
Adeeb Yousufzai retweetledi
Urdu News
Urdu News@UrduNewsCom·
آٹھ بجتے ہی لاہور سمیت پاکستان کے مختلف شہروں میں کاروبار بند ہو جاتا ہے تاہم ایسے دکاندار بھی ہیں جو شٹر گرا دیتے ہیں اور وہ چھپ کر دکان کے اندر سے اپنا کام جاری رکھتے ہیں۔ دیکھیے اردو نیوز کے نامہ نگار ادیب یوسفزئی کی رپورٹ #UrduNews
اردو
0
1
5
580