Madiha Mirza

1.2K posts

Madiha Mirza

Madiha Mirza

@adil2z

i am private job holder

Rawalpindi Katılım Ağustos 2010
581 Takip Edilen640 Takipçiler
Madiha Mirza
Madiha Mirza@adil2z·
@grok میرے حالات کب ٹھیک ہوں گے
اردو
1
0
0
5
Madiha Mirza
Madiha Mirza@adil2z·
@GFarooqi فافن کی جنرل الیکشن والی رپورٹ بھی مان لیں نا ایک بار۔۔۔
اردو
0
0
0
12
Gharidah Farooqi (T.I.)
Gharidah Farooqi (T.I.)@GFarooqi·
فافن FAFEN کی رپورٹ کے مطابق سمبڑیال الیکشن میں PTI کا ووٹ بینک 35% سے کم ہو کر صرف 20% رہ گیا ہے اور تمام پولنگ سٹیشنز میں گنتی کا عمل منظم رہا۔
اردو
610
641
2.9K
208.1K
Madiha Mirza
Madiha Mirza@adil2z·
@SDhawan25 گاو موتر ۔پیو تم لوگ اب جان بںے پھر لڑنے آنا
اردو
0
0
0
17
Madiha Mirza
Madiha Mirza@adil2z·
@AsiimMuniir Surf excel wali dhulai honi chiye is bar sir..... Na rahy koi dagh ma hindu
Indonesia
0
0
0
48
Meera
Meera@Meera2000_·
Online
English
123
4
177
155.9K
Gharidah Farooqi (T.I.)
Gharidah Farooqi (T.I.)@GFarooqi·
اگر تو یہ واقعی مریم نواز کا بیگ مریم اورنگزیب نے اٹھا رکھا ہے تو بالکل غیرمناسب ہے۔ نہ اخلاقی طور پر درست، نہ سیاسی اعتبار سے مناسب۔ آپٹکس political optics and image perception کیلئے تو زہرِ قاتل۔۔۔ لیکن اگر حقیقت ایسی نہیں تو سوشل میڈیا پر منفی کیمپین نہیں ہونی چاہئیے اور اس کا جواب بھی دیا جانا چاہئیے۔ ویسے مریم نواز صاحبہ کو پنجاب کی ایسی نازک ماحولیاتی سموگ کی صورتحال میں ملک سے باہر جانا ہی نہیں چاہئیے تھا۔ اپنے عوام کے درمیان مستقل رہنا چاہئیے تھا جب تک کہ سموگ ختم نہ ہو جائے۔ پھر وہی معاملہ؛ کہ pol optics and image perception بھی ہر کسی کے بس کی بات نہیں۔ اور وہ بھی سوشل میڈیا کے بےرحم دور میں ۔۔۔۔
Gharidah Farooqi (T.I.) tweet media
اردو
335
60
616
87.2K