سکندر رضا نے کہا کہ "میں نے برمنگھم میں رات کا کھانا کھایا ، دبئی میں ناشتہ ، ابوظہبی میں لنچ اور پی ایس ایل کے فائنل کے لئے سیدھے لاہور روانہ ہوا" ❤
سکندر رضا نے کہا کہ "میں بری طرح سے اس فائنل کے لئے لاہور آنا چاہتا تھا۔ یہاں تک کہ اگر ہم آج بھی ہار گئے تھے تو ، میں اپنے بھائیوں کے ساتھ رہنا چاہتا تھا۔
#HBLPSLX#LahoreQalandars
Breaking 🚨 VBIED targets bus carrying children from APS School Khuzdar in Balochistan. 5 children killed, several injured reported to be shifted to CMH.
Watch: youtu.be/UlMANoK70IA?si…@FATFNews Please have a look at the evidence on how the Pakistani Govt has been violating your rules on sponsoring terrorism. They need to be put on the Grey List again.
🔴 امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ متحدہ عرب امارات پہنچے، اور استقبال ایسا ہوا جیسے چاند سے فرشتے اُتر آئے ہوں۔
اتنی زیادہ لپا پوتی دیکھ کر لگتا ہے اب مہمان نوازی نہیں، نوکری کی جا رہی ہے۔
Click following link to watch Full Video
youtu.be/cqxiEqfy5WU?si…#TrumpInUAE#Trump
🔴 پاکستان کے ایک اسکول کی جانب سے اُن تمام دوست ممالک کا شکریہ، جنہوں نے حالیہ جنگ میں بھارت کے خلاف پاکستان کی بھرپور حمایت کی۔ یہ جذبہ اتحاد ہماری طاقت ہے!
Azerbaijan
China
Turkey #riyadh
#پاک_فضائیہ_نے_کر_دکھایا