adrisakram

271 posts

adrisakram banner
adrisakram

adrisakram

@adrisakram

If you can dream it you can do it.

Kasur City. Katılım Aralık 2009
1.3K Takip Edilen126 Takipçiler
adrisakram
adrisakram@adrisakram·
وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز صاحبہ کی جانب سے لاہور میں بسنت کی تیاریاں عروج پر، ہواؤں نے واقعی ہی رُخ بدل لیا۔ برسوں بعد چھتوں کی رونقیں بحال ہونگی۔
adrisakram tweet media
اردو
0
0
0
6
adrisakram
adrisakram@adrisakram·
وفاقی وزیرِ مملکت ملک رشید احمد خان صاحب سے ملاقات میں زرعی، غذائی اور لائیو اسٹاک شعبوں کے چیلنجز، فوڈ سیکیورٹی، کسان دوست پالیسیوں اور پائیدار اصلاحات پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔
adrisakram tweet media
اردو
0
0
0
14
adrisakram
adrisakram@adrisakram·
بجلی کے بل سے ٹی وی فیس ختم کرنا اچھی بات ہے لیکن اصل ریلیف تب ملے گا جب 201 یونٹ والا ظالمانہ فیصلہ واپس ہوگا۔ ہر مہینے غریب کی جان پر بن جاتی ہے بجلی بلوں نے پہلے ہی عوام کی کمر توڑ دی ہے حکومت اس عوام دشمن فیصلے کو واپس لے تاکہ لوگ سکون کا سانس لے سکیں۔
اردو
0
0
0
23
adrisakram
adrisakram@adrisakram·
Eid-ul-Adha Mubarak عیدالاضحیٰ مبارک ہو اللہ آپ کی قربانیاں قبول فرمائے آپ کی زندگی خوشیوں سے بھر دے یہ عید آپ کے لیے محبت اخوت اور یکجہتی کا پیغام لائے دعا ہے کہ آپ کا ہر دن خوشیوں سے بھرپور ہو اور آپ کا گھر رحمتوں کا گہوارہ بن جائے عید کی خوشیوں کو دوسروں کے ساتھ بھی بانٹیں۔۔
adrisakram tweet media
اردو
0
0
0
20
adrisakram
adrisakram@adrisakram·
زندگی ایک مسلسل بدلتا ہوا سفر ہے جہاں ہر لمحہ ایک نیا سبق دیتا ہے۔ کبھی خوشی کبھی غم مگر ہر حالت میں سیکھنے کو کچھ نہ کچھ ضرور ہوتا ہے۔ جو وقت گزر گیا وہ تجربہ بن گیا اور جو آنے والا ہے وہ امید ہے۔ ہمیشہ مثبت سوچو کیونکہ سوچ ہی حقیقت کا رخ بدل سکتی ہے۔...
adrisakram tweet media
اردو
0
0
0
12
adrisakram
adrisakram@adrisakram·
زندگی ایک مسلسل بدلتا ہوا سفر ہے جہاں ہر لمحہ ایک نیا سبق دیتا ہے۔ کبھی خوشی کبھی غم مگر ہر حالت میں سیکھنے کو کچھ نہ کچھ ضرور ہوتا ہے۔ جو وقت گزر گیا وہ تجربہ بن گیا اور جو آنے والا ہے وہ امید ہے۔ ہمیشہ مثبت سوچو کیونکہ سوچ ہی حقیقت کا رخ بدل سکتی ہے۔۔۔۔
اردو
0
0
0
12
adrisakram
adrisakram@adrisakram·
پاک فوج ہماری سرحدوں کی محافظ ہے جو ہر وقت وطن کے دفاع کے لیے تیار رہتی ہے یہ قربانیوں کی عظیم داستان ہے جو قوم کی سلامتی اور بقا کے لیے ہر محاذ پر سینہ تان کر کھڑی ہے پاک فوج ہمارا فخر ہے جو دشمن کی ہر سازش کو ناکام بنانے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے۔۔ پاکستان ذندہ باد!
adrisakram tweet media
اردو
0
0
0
26
adrisakram
adrisakram@adrisakram·
سوشل میڈیا پر ہر خبر پر یقین مت کریں، حقیقت وہی ہے جو خود دیکھیں اور سمجھیں۔ ورنہ افواہیں ہی حقیقت بن جائیں گی! #سچ_اور_جھوٹ
اردو
0
0
0
12
adrisakram
adrisakram@adrisakram·
Indeed, Allah forgives all sins. Indeed He is the most Forgiving, the Merciful (Quran 39:53).
adrisakram tweet media
English
0
0
0
23
adrisakram
adrisakram@adrisakram·
“Flexibility is the key to stability.” — John Wooden
English
0
0
0
45
adrisakram
adrisakram@adrisakram·
اِنَّا اَنْزَلْنٰهُ فِیْ لَیْلَةِ الْقَدْرِo وَمَآ اَدْرٰکَ مَا لَیْلَةُ الْقَدْرِo لَیْلَةُ الْقَدْرِ خَیْرٌ مِّنْ اَلْفِ شهرo تَنَزَّلُ الْمَلٰٓئِکَةُ وَ الرُّوْحُ فِیْهَا بِاِذْنِ رَبِّهِمْ ج مِّنْ کُلِّ اَمْرٍo سَلٰمٌ قف هِیَ حَتّٰی مَطْلَعِ الْفَجْرِ #ليلة_القدر
adrisakram tweet media
العربية
0
0
1
155