💫السَـلاَمُ عَلَيــْكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَاتُۃ☄️
صبح بخیر زندگی☄️
*اے اللّه جن مُشکلات، پریشانیوں، اور بیماریوں میں ہم مُبتلا ہیں، تُو آسانیوں، راحتوں اور صحت و تندرستی میں بدل دے. ہمیں دنیا و آخرت کی بھلائی اور اپنی رحمت عطا فرما،
آمین ثم آمین یا رب العالمین🤲
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🍀
🍃صبح بخیر 🍃
سورة النحل - Ayat No 52
آسمانوں اور زمین میں جو کچھ ہے سب اسی کا ہے اور اسی کی عبادت لازم ہے ، کیا پھر تم اس کے سوا اوروں سے ڈرتے ہو؟ ۔