Salman Mujahid (Ex-MNA)
114.7K posts

Salman Mujahid (Ex-MNA)
@advsalman
Ex MNA. Ex-Nazim. Baloch Tribe. Adv. High court. Old Ravian (1992 - 1996). NDU Alumni. President, Junagadh State Lawyers Forum. Patriotic Pakistani.
Karachi, Pakistan. Katılım Mart 2012
3.8K Takip Edilen13.1K Takipçiler
Salman Mujahid (Ex-MNA) retweetledi

Legal strict action should be taken against the culprits , private guards, Police constables and Chisti.. @CM_Sindh @SindhRangers @SindhPoliceDMC
Junaid Raza Zaidi@junaidraza01
یہ واقعہ ہمارے دور میں ہوا ہوتا تو اس وقت کی طلبہ تنظیمیں بورڈ اور پولیس دونوں کی پتلون اتار دیتی ، آج طلبہ تنظیم APMSO ہو یا Jamiat ، ISF , PSF کوئی نہیں بول رہا ۔ آج ہر جماعت میں وہی مرکزی کابینہ کا حصہ ہوتا ہے جو کمپرومائزڈ ، بزدل اور کرپٹ ہو
English
Salman Mujahid (Ex-MNA) retweetledi
Salman Mujahid (Ex-MNA) retweetledi

ایف ڈبلیواو نے یونیورسٹی روڈ پر ریڈ لائن پروجیکٹ کی زمہ داریاں سنبھالنے کے بعد یہ بورڈ آویزاں کردئیے گئے جس میں شہریوں سے تعمیراتی کام کی وجہ درپیش مشکلات پر معذرت کی گئی ہے ایف ڈبلیواو اس منصوبے کو کب تک بنانے میں کامیاب ہوتا ہے یا وہ بھی سندھ حکومت کی طرح ناکام ہوجاتا ہے اس کا تو آنے والے وقت میں معلوم چلے گا مگر ایک بات ثابت ہوگئی ہے سندھ حکومت کی اتنی بھی استعداد نہیں ہے کہ وہ ایک سڑک بناسکے سندھ حکومت کی طرف سے ریڈ لائن پروجیکٹ ایف ڈبلیواو کے حوالے کرنا اپنی نااہلی اور ناکامی کا کھلا اعتراف ہے گزشتہ روز وزیر اعلیٰ سندھ نے اس حوالے سے شہریوں کو ہونے والی پریشانیوں اور ریڈ لائن پروجیکٹ وقت پر مکمل نہ ہونے پر معذرت کی تھی اہل کراچی کو وزیراعلی کی معذرت قبول نہیں معذرت غلطی سے یا کسی نادانستگی میں ہوجانے والے عمل پر ہوتی ہے ریڈ لائن پروجیکٹ حکومت کی بدترین نااہلی ، بدانتظامی اور سستی کا نشانہ بنا ہے اس کی شفافیت پر اٹھائے جانے والے سوالات الگ ہیں ڈیزائن سے جو مسائل ہوئے جس نے سیکڑوں لوگوں کے کاروبار کو تباہ کردیا اس کا تو کوئی حساب نہیں وزیر اعلیٰ صاحب آپ کی نیت پر شک نہیں مگر صرف معافی گناہوں کا کفارہ نہیں ہوسکتی اس کے زمہ داروں کو عبرت بنائیے
اردو
Salman Mujahid (Ex-MNA) retweetledi
Salman Mujahid (Ex-MNA) retweetledi
Salman Mujahid (Ex-MNA) retweetledi
Salman Mujahid (Ex-MNA) retweetledi
Salman Mujahid (Ex-MNA) retweetledi
Salman Mujahid (Ex-MNA) retweetledi
Salman Mujahid (Ex-MNA) retweetledi
Salman Mujahid (Ex-MNA) retweetledi
Salman Mujahid (Ex-MNA) retweetledi
Salman Mujahid (Ex-MNA) retweetledi
























