
تمام اہلیان پاکستان ,امت مسلمہ کو رمضان المبارک کی آمد مبارک ہو۔اللہ رب العزت ہمیں اس ماہ مبارک کی قدر اور برکتوں سے فیض یاب فرمائے.ہماری عبادات قبول کرے اللہ ہمیں توفیق دے کہ ہم اپنے فلسطینی, کشمیری اور مسلمان جہاں جہاں مشکل میں ہیں, کی عملی مدد بھی کریں
#Ramadan #Ramadan2024
اردو


















