Mr.moazzami

1.8K posts

Mr.moazzami banner
Mr.moazzami

Mr.moazzami

@afzaalmoazzami

Senior Executive HR | HR Professional | Silence 🤐 is my power 💪 follow back 💯

Sargodha, Pakistan Katılım Ekim 2023
728 Takip Edilen706 Takipçiler
Mr.moazzami
Mr.moazzami@afzaalmoazzami·
نیچے دیے ہوئے لنک پہ کلک کریں اور گروپ جوائن کریں اچھی اچھی پوسٹوں سے لطف اندوز ہوں facebook.com/share/g/14aBiQ…
اردو
0
0
0
3
Mr.moazzami
Mr.moazzami@afzaalmoazzami·
𓋜 "قران میں جو معجزوں کی مثالیں ہیں وہ مالک سے رابطوں کے بعد ہیں وہ دعاؤں کے بعد ہیں یقین کے بعد ہیں صبر کے بعد ہیں...!! • ♥️🌻🍃
Mr.moazzami tweet media
اردو
0
0
0
0
Mr.moazzami
Mr.moazzami@afzaalmoazzami·
” ہر تحریر مٹ جاتی ہے ۔۔۔ ایک عزت پر آیا حرف نہیں مٹتا۔۔۔"🥲💯
Mr.moazzami tweet media
اردو
0
0
0
1
Mr.moazzami
Mr.moazzami@afzaalmoazzami·
خوشی دراصل کوئی بڑی چیز حاصل کرنے کا نام نہیں، بلکہ چھوٹی چھوٹی نعمتوں، لمحوں اور احساسات کو محسوس کرنے کا فن ہے۔ ہم اکثر یہ سوچتے ہیں کہ جب ہمارے پاس سب کچھ ہوگا تب خوش ہوں گے، لیکن حقیقت یہ ہے کہ جو شخص آج کی چیزوں میں شکر اور سکون ڈھونڈ لیتا ہے، وہی اصل میں خوش رہنا سیکھ جاتا
اردو
0
0
0
4
Mr.moazzami
Mr.moazzami@afzaalmoazzami·
میں نے اطمینان دیکھا ہے اس کے قدموں کی آہٹ میں اس کے ساتھ رہنے کے وعدوں میں اس کی محبت کے والہانہ اظہار میں اسکی آمد پر دل کی دھڑکنوں کے بے پرواہ ہلچل میں اسکی موجودگی میں ، میرے چہرے کے کھل اٹھنے میں ____ خوبصورت زندگی آپ کا مقدر ہو ___ محبت آپ سب پہ ہمیشہ مہربان رہے_
اردو
0
0
0
77
Mr.moazzami retweetledi
Maulana Sami Ullah JUI 
Maulana Sami Ullah JUI @MSamiUllah_786·
میں PTI میں شمولیت اختیار کرنے کے لیئے تیار ہوں لیکن ایک شرط پر. شرط یہ ہے کہ PTI والوں کو میرے ان سوالات کے جوابات دینے ہونگے.... تاکہ میں شمولیت کے بعد pti کو ڈیفینڈ کرسکوں... اور ضمیر ملامت نہ کرے سوالات یہ ہیں: (1)عمران خان نے 350 ڈیمز کا وعدہ کیا تھا مجھے کوئی PTI والا بھائی بتاۓ 350 ڈیم کہاں ہیں (2) کے پی کے میں 70 یونیورسٹی کا وعدہ تھا مجھے صرف PTIحکومت کے 5 سال میں ایک نیو یونیورسٹی دکھا دی جاۓ (3) کے پی کے میں PTI حکومت نے کتنے کالج بناۓ مجھے کالج کا نام اور جگہ بتائی جاۓ (4) کے پی کے میں کوئی ایک نیا ہاسپیٹل بنایا ہو اس کا نام اور جگہ بتائی جاۓ تاکہ کوئ مجھ۔ سےجب پوچھے تو میں جواب دے سکوں (5) کے پی کے میں 16 گرلز کالج کو پچھلے پانچ سال میں کیوں بند کیا گیا اس کی وجہ بتا دی جائے (6) کے پی کے میں 355 پرائمری اور مڈل سکول کو یہ کہہ کر ختم کیا گیا یہ خزانے پر بوجھ ہیں ان کو بند کر کے کونسی ترقی ہوئی؟؟ (7) پشاور میٹرو بس 8 ارب میں بننے والی تھی 97 ارب تک پہنچ گئ 6 اسٹیشن مکمل ہونے کے بعد پتہ چلا کہ بس اسٹیشن کے اندر جا ہی نہیں سکتی تو کوشش کی گئی کہ اب بس کو اڑا کر اسٹیشن کے اوپر سے گزارہ جاۓ جو ممکن نہیں ہوا تو تمام اسٹیشن گرائے گئے اور اب نئی لاکت 122.35 ارب ہو گئی دنیا کی کوئی ایک مثال کبھی کہیں ایسے ہوا ہو تو بتایا جائے تاکہ میں ڈفینڈ کر سکوں (8) ملتان میٹرو بقول عمران کے 64 ارب کی بنی اب عمرانی حکومت نے اس کی شفافیت کی رپورٹ دی ۔ مجھے بتایا جائے کہ یہ عمران کا جھوٹ کیسے ڈیفنڈ کروں (9) پی ٹی آئی رہنماء نذر گوندل پر سرکاری خزانے سے 82 ارب کی کرپشن کا کیس تھا اسے کس میرٹ کہ تحت پارٹی میں لیا گیا اور کیس کا کیا بنا؟ (10) بابر اعوان کی نندی پور پروجیکٹ میں 284 ارب کی کرپشن پر کیا بنا ؟ (11) علیمہ خانم کے پاس 140 ارب کہاں سے آۓ ؟ (12) عمران کا کے پی کے ہیلی کاپٹر کا بے جا استعمال کیس کا کیا بنا ؟ (13) مالم جبہ کیس وزیر اعلی kpk کی 34 ارب کی کرپشن کا کیا ہوا سزاء کب ہو رہی ھے؟؟ (14) پرویز خٹک اور اس کے بھائ کی کرپشن کی لمبی داستان غم 46 ارب کا کیا بنا؟؟ (15) کے پی کے میں پچھلے 5 سال آپکی حکومت تھی اس کا خزانہ کیسے خالی ہوا؟؟ (16) خیبر بینک کے ڈوبنے کا ذمہ دار کون ہے اس کی انکوائری کیوں بند کی گئ؟؟ (17) کے پی کے نیب کی اصلاحات پر 80 کروڑ قوم کے خرچ کر کے منصوبہ کیوں بند کیا گیا؟؟ (18) کے پی کے نیب کو تالے کیوں لگاۓ گے؟؟ (19) پی ٹی آئ سپیکر اسد قیصر کا اسلام آباد والا بنگلہ 35 کروڑ کا کدھر سے آیا اور اس پر انکوائری کہاں پہنچی نوٹس لیے ہوۓ 2 سال ہو گے (20) پہلی حکومتوں میں ڈالر بڑھنے سے نقصان تھا اب فائدہ کیسے ھے؟؟ (21) پہلے تھر کے کوئلے سے آلودگی پھیلتی تھی اب وہ تھر کا کوئلہ کیسے تقدیر بدلے گا؟؟ ( دونوں بیان آپکے کے ہیں) (22) ٹیکس پر دن رات بھاشن دینے والے عمران نے الیکشن کمیشن میں اپنے اثاثے 2 ارب 34 کروڑ نقد اور 322 کنال بنی گالہ ہاؤس اور لگژری گرینڈ حیات ہوٹل اسلام آباد میں اپنے 28 فلیٹ شو کیے اور ٹیکس ایک لاکھ 5 ہزار کیوں دیا؟؟ (23) سابقہ حکومتوں میں قرضہ بھیک اگر تھا تو آپ کا پیکج کیسے ہوا؟؟ (24) اگر عمرانی حکومت سابقہ حکومتوں کا قرض واپس کرنے کے لیے قرض لے رہی ہے تو پھر قرضے میں کمی کیوں نہیں ہو رہی بڑھ کیوں رہا ہے؟؟ (25) اس دفعہ آپ کی حکومت سالانہ ٹیکس جمع کرنے میں ناکام کیوں ہوئ؟؟ (26) جی ڈی پی کم کیوں ہوئ؟؟ (27) پی آئی اے اسٹیل ملز کی نجکاری کیوں کی جا رہی ھے جبکہ کچھ دن پہلے آپ کے وزیر خزانہ کہہ رہے تھے کہ PIA کا خسارہ کم ہوا ھے؟؟ (28) علیمہ خانم نے ابھی تک FBR کی ڈیڈ لائن ختم ہونےکے کے باوجود جرمانہ کیوں نہیں بھرا؟؟ (29) عمران کی دوسری بہن عظمہ خانم کے پاس 60 ارب کہاں سے آۓ؟؟ (30) عمرانی حکومت کو 7 ماہ ہوۓ عوام کی اشیاۓ ضروت میں سے کوئ 3 چیزیں بتائیں جو سستی ہوئ عوام کو ریلیف ملا ہو؟؟ (31) بقول عمران کے ملک میں 12 ارب کرپشن تھی جسے روک لیا گیا تو پھر قرض کی کیا ضرورت پڑی؟؟ (32) اسد عمر کہتا ھے پچھلی حکومت نے ہمیں خزانے میں 9 ارب ڈالر دیے عمران کہتا ھے خزانہ خالی ھے ان میں جھوٹا کون ھے ؟؟ (33) کیا جو عمران نے اثاثے شو کرواۓ اس پر اس نے ٹیکس چوری کیا کیا وہ صادق و امین ھے؟؟ (34)فارن فنڈنگ کیس رکوانے کیلئے بار بار پٹیشنز کیوں داخل کی جا رہی ہیں جبکہ اس میں اسرائیل ، انڈیا ، امریکا سمیت دوسرے یورپی ممالک کی فنڈنگ کا الزام ہے ، اس کیس کا فیصلہ ہونے دیں تاکہ پی ٹی آی والے اگر سچے ہیں تو الزامات سے بری ہو سکیں ؟؟ ان 34 سوالوں کے جوابات دلیل اور ثبوت کے ساتھ دیے جائیں گالم گلوچ سے مکمل اجتناب کیا جائے۔ ایک پاکستانی کی منقول تحریر
اردو
166
161
341
43.5K
Mr.moazzami
Mr.moazzami@afzaalmoazzami·
*آئیے مل کر شکر ادا کرتے ہیں اس رب کا*❤️😇 *جس نے ہماری زندگی میں ایک نئی صبح روشن کی*💖 *سُبــحَانَ اللّٰــہ*💗 *الحـمــدللّٰــہ*🤍 *اللّٰـــہُ اَکْبَـــر*💗 *لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ*💚 *لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللهِ*💙 *سبحان اللّٰہ و بحمدہ سبحان اللّٰہ العظیم*🩷
اردو
0
0
0
23
Mr.moazzami retweetledi
‎ 𝑨𝒇𝒂𝒒 𝑨𝒉𝒎𝒂𝒅
فیلڈ مارشل دوسرے ملک میں جنگ کےدوران وار زون میں اور بزدل گھٹیا نیازی اپنے ہی ملک کی عدالت میں اندازہ کریں اس چول کو یوتھیے مسلم امہ کا بہادر لیڈر کہتے ہیں 😂😂
اردو
80
761
2.1K
32.9K
Mr.moazzami retweetledi
Mehwish Qamas Khan
Mehwish Qamas Khan@MehwishQamas·
امریکی بحریہ نے چین جانے والے آٹھ ایرانی جہازوں کو واپس مڑنے پر مجبور کر دیا۔ ایران کی سخت وارننگ: "اگر ناکہ بندی جاری رہی تو ہم خلیج فارس، خلیج عمان اور بحیرہ احمر کو بند کر دیں گے۔ ہم اپنی خودمختاری کا ہر قیمت پر دفاع کریں گے۔
اردو
20
1.7K
8.1K
116.2K
Mr.moazzami retweetledi
Pakistan Tourism
Pakistan Tourism@PakistanJannatt·
وفاقی وزیر توانائی کی پریس کانفرنس کا خلاصہ عوام طویل لوڈشیڈنگ کے لیئے خود کو تیار کر لیں 😳
اردو
5
36
299
9.4K
Mr.moazzami retweetledi
Adeel Asif Pk 🇵🇰
Adeel Asif Pk 🇵🇰@AdeelAsifPkOne·
آپ لوگوں نے صرف ری ٹویٹ کرنا ہے باقی سارا کام پاکستان کے دشمن سنبھال لیں گے 🚨
اردو
67
2.3K
5K
46.2K
Mr.moazzami
Mr.moazzami@afzaalmoazzami·
*وفاداری کا مطلب پتا ہے؟*👀 _جب تمہارے پاس آپشن ہو، پھر بھی اسی انسان کو چنو جس سے تم نے وعدہ کیا تھا۔💗 وفادار لوگ پرفیکٹ نہیں ہوتے پر وہ سچے ہوتے ہیں۔ وہ لڑتے ہیں غصہ کرتے ہیں پر وہ چھوڑ کر نہیں جاتے۔🙌 ساتھ چلنے والے بہانے نہیں دیکھتے، خوشیاں غربت میں بھی رقص کرتی ہیں✨ ،
Mr.moazzami tweet media
اردو
0
0
0
13
Mr.moazzami
Mr.moazzami@afzaalmoazzami·
*دنیا کی حقیقت سے صرف چار لوگ واقف ہیں* *یتیم بچہ، محتاج آدمی، بدصورت عورت،* *اور بے روزگار نوجوان 😔🥀* *•♪• Mr. Moazzami ✍🏻🩷💫*
اردو
0
0
0
8
Mr.moazzami
Mr.moazzami@afzaalmoazzami·
تـیـرے ہـونے سـے مجـھے مـسئلے نہیـں ہوتـے مـیں تـجھـے رکـھنـا چاہتـا ہـوں گلـے میـں تعـویـذ کـی طـرح ⏤͟͟͞͞★⃟᠁Moazzami♡🌺⃟᠁ #mrmoazzami #trend #viral #اردو_ادب
Mr.moazzami tweet media
اردو
0
0
0
5
Mr.moazzami
Mr.moazzami@afzaalmoazzami·
*بڑا ناز تھا مجھے ضبط پہ* *مرے حوصلوں کی مثال تھی* *مگر آج تیرے طفیل سے* *جمی گرد آنکھ کی دُھل گئی* *سبھی حوصلے سبھی ضابطے* *کہیں آنسوؤں میں ہی بہہ گئے* 💖*¥*🌷
اردو
0
0
0
7
Mr.moazzami retweetledi
ندیّا اطہر
ندیّا اطہر@naddiyyaathar·
ڈئیر سی ایم مریم نواز! میں آپ کو نہایت ایمانداری سے بتا رہی ہوں کہ آپ صحت کے شعبے میں جتنی مرضی سہولیات دے دیں؛ جب تک ڈاکٹرز اور عملے کے رویے بہتر نہیں ہوں گے کوئی فائدہ نہیں ہونے والا۔ ان لوگوں کے رویے آپ کے سب کیے کرائے پر پانی پھیر دیتے ہیں۔
اردو
55
210
707
7.3K
Mr.moazzami retweetledi
Adnan Adil
Adnan Adil@adnanaadil·
بددیانتی کے نتائج۔ نیلم جہلم بجلی گھر منصوبہ کی تعمیر کا ابتدائی تخمینہ 85 ارب روپے تھا جو بڑھ کر 800 ارب روپے تک جا پہنچا اور اب یہ منصوبہ ناقص تعمیر کی وجہ سے بند پڑا ہے۔ سنتا جا، شرماتا جا۔
اردو
48
1.5K
4K
55.8K
Mr.moazzami retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
پنجاب میں بچوں میں ایڈز والے مسلہ پر اس وجہ سے حمایت مت کریں کہ حکومت آپ کی پسند کی ہے یہ سیاسی مسلہ نہی ہے حکومت پر پریشر ڈالیں قانون سازی کروائیں کہ جو ڈاکٹر غفلت کرے گا اس کا لائسنس ڈگریاں سب کینسل ہو گا طب کے شعبہ پر اتنا سخت کنٹرول ہو کہ تھوڑی سی غفلت ممکن نا ہو نوکری سے نکالانا سزا نہی ہے ریگولیشن سخت ہو گی تو ہر وہ بندہ جو پنجاب میں رہتا اس کا فائدہ ہو گا
اردو
43
611
1.2K
12.2K
Mr.moazzami retweetledi
Fayyaz Shah
Fayyaz Shah@RebelByThought·
یہ عوام اسی قابل ہے انہوں نے ہر ظلم کو اپنی تقدیر مان کر سرینڈر کر دیا ہے۔ بالکل ویسے ہی جیسے 1857 کے بعد برصغیر کے لوگوں نے انگریز کی غلامی کو اپنا مقدر مان کر چُپ سادھ لی تھی۔
Fayyaz Shah tweet media
اردو
85
3.4K
7.7K
75.7K