ہر انڈین شہری کو یہ ویڈیو دیکھنی چاہیے،
مئی 2025 1:30 بجے، ایک طیارہ ہمارے گاؤں کے قریب گر کر تباہ ہو گیا۔ فوج نے ملبہ منتقل کر دیا ہے۔ رافیل BS001، جسے پاکستان ایئر فورس نے بھارتی شہر بھٹنڈہ پر مار گرایا تھا، یہاں گر کر تباہ ہو گیا۔"
#BunyanUmMarsoos
درخت کے ساتھ بندھی یہ میت ایک بے گناہ بزرگ بلوچ کی ہے، جنہیں کالعدم دہشت گرد تنظیم BLA نے رکھنی سے اغوا کر کے بے دردی سے قتل کر دیا۔
یہ ظلم نہیں بلکہ کھلی بربریت ہے۔
بگٹی قبائل نے فوری ردعمل دیتے ہوئے دہشت گردوں کا تعاقب کیا، جھڑپ میں دو دہشت گرد مارے گئے جبکہ باقی اب بھی گھیرے میں ہیں۔
#Balochistan
یہ تھا صدیق جان کا انڈیا پاکستان جنگ کے دوران کردار جسے کل جنریشن پاکستان کہہ کر انڈیا سے جنگ کے ایک سال والی تقریب میں مہمان خاص بلایا گیا تھا
ڈی جی آئی ایس پی آر صاحب اور وزیر اطلاعات عطا تارڑ صاحب اس محفل میں بیٹھ کر صدیق جان نے پاکستان زندہ باد کہنے سے انکار کر دیا مگر اس کے بعد وہ محب وطن پاکستانی جو سوشل میڈیا پر دن رات پاکستان کے لئے لڑتے وہ سخت پشیمان ہیں اور مایوس ہیں
دھندہ ہے پر گندا ہے
دو غلط مل جائیں تو درست نہیں ہوتا
خواجہ سعد رفیق اپنے کرائم پارٹنر کی پوسٹ کو ریپوسٹ کر رہے ہیں جبکہ یہ غیر قانونی بھی تھا اور فراڈ بھی
یاد رہے خواجہ سعد رفیق عرف لوہے کا چنے کے اس غیر قانونی جگہ پر 8 اپارٹمنٹ ہیں پر اپارٹمنٹ کی قیمت 75 کروڑ ہے اور موصوف حفیظ پاشا کے جگری یار ہیں
ابصار عالم بھی اس غیر قانونی جگہ پر تعمیر اپارٹمنٹ کے مالک ہیں
فلم کا ڈائیلاگ یہاں سپر فٹ بیٹھتا ہے
کوئی دھندا چھوٹا نہیں ہوتا اور دھندے سے بڑا کوئی دھرم نہیں ہوتا
#BunyanUmMarsoos
بلوچستان ٹیکسٹ بک بورڈ کی نویں جماعت کی انگریزی کی کتاب میں، کیچ سے تعلق رکھنے والے نوجوان سائنس دان ڈاکٹر یار جان عبدالصمد کی جدوجہد اور سائنسی خدمات پر ایک مضمون شامل کیا گیا ہے۔ یہ وہی یار جان عبدالصمد ہے، جس کی ٹوٹی پھوٹی انگریزی سن کر کراچی کی انگلش میڈیم سکول کی میڈم نے طنزاً کہا تھا کہ تم گاؤں جا کر کھیتی باڑی کرو، یہ تعلیم تمہارے بس کا کام نہیں۔
کل ہمارے ٹیکس پئیر کے پیسوں سے معرکہ حق کی برسی پر جو سوشل میڈیا والوں کو خراج تحسین والی تقریب ہوئی یہ اس کی تصویر ہے اس میں صدیق جان مہمان خاص تھا ساتھ یہ ٹاکسک یوتھیا ورکر صحافی رضوان غلزئی ہے اور ایڈوکیٹ شجاعت مروت یہ بھی زہریلا یوتھیا ہے
اس تقریب میں عطا اللہ تارڑ تھے اور ان سب کے سوشل میڈیا پر پاکستان کے لیے کردار کی تعریفیں ہو رہی تھیں
مجھے تو لگ رہا حکومت یہاں پھنس جائے گی ۔
جمائمہ ایک شاطر خاتون ہے ۔ جمائمہ اپنے شادی کے کارڈ برطانوی شاہی خاندان کے ذریعے پاکستان بھجوائے گی ، اور جس کو دعوت نامہ ملے گا وہ شاہی خاندان کا مہمان ہو گا۔ چونکہ پاکستان آج بھی دولت مشترکہ کا رکن ہے تو اس صورت میں شاہی فرمان کی انکاری نہیں کر سکتا۔ اب دعوت نامہ کس کو اور کب آتا ہے۔ حکومت کیا کرتی ہے۔ بہت مزہ آنے والا ہے۔
🚨🇺🇸 🇨🇳 ٹرمپ: "میرا خیال ہے کہ چین کے پاس نہ تو ہمت ہے اور نہ ہی ارادہ کہ وہ آبنائے ہرمز کو کھول سکے۔"
چین: "آبنائے ہرمز جنگ سے پہلے ہی کھلی ہوئی تھی۔ تم ہی وہ لوگ ہو جنہوں نے بغیر کسی وجہ کے جنگ شروع کی اور اس آبنائے کو دنیا کے لیے بند کر دیا۔"