Ahsan Raza

2K posts

Ahsan Raza banner
Ahsan Raza

Ahsan Raza

@ah_7n4

Virgo😎 Been in Dubai🌃 Never lose hope , infinity of the world is waiting for you🌄 Divorced.😥 NO DM 🚫🚫

Bahawalpur, Pakistan Katılım Ocak 2014
778 Takip Edilen600 Takipçiler
Ahsan Raza
Ahsan Raza@ah_7n4·
@ZahidaShaheen_ آمین جی بلکل مجھے یاد ہے آپ نے مجھے بہت سی دعائیں بھی دی تھیں الله آپکی دعائیں ہمیشہ قبول کرے آمین۔
اردو
1
0
1
0
💤Flora ZS 💤
💤Flora ZS 💤@SpringSeason37·
@ah_7n4 میں نے تو آپ کو یہ مخلصانہ مشورہ پہلے ہی دے دیا تھا انشاللہ اللہ تعالیٰ کرم فرمائے گا بہت سی دعائیں آپ کی کامیاب میرڈ لائف کے لیے 💐
اردو
1
0
1
0
Ahsan Raza
Ahsan Raza@ah_7n4·
@ZahidaShaheen_ خیر مبارک جی جی بس آ گئی پسند کوئی دوسری شادی ہے یہ میری ۔ الله پاک بہتر کرے انشاءالله ۔
اردو
1
0
1
0
💤Flora ZS 💤
💤Flora ZS 💤@SpringSeason37·
@ah_7n4 ارےےےےےےے واہ بہت بہت مبارک ہو 💐 آخر آپ کو بھی کوئی پسند آ ہی گئی مبارکاں 💐🌺
اردو
1
0
2
0
Ahsan Raza
Ahsan Raza@ah_7n4·
میں کہتا ہوں دنيا کا کوئی مرد بُرا ہو ہی نہیں سکتا اللّٰہ تعالی نے عورت میں ایسی خوبی رکھی ھے کہ وہ مرد کے اندر سوئے فرشتے کو بھی جگا سکتی ھے اور سوئے ہوئے حیوان کو بھی بس یہ عورت کے ہاتھ میں ھے کہ وہ مرد کو فرشتہ بنانا چاہتی ھے یا حیوان! ⭐⭐⭐
اردو
1
0
1
0
Ahsan Raza
Ahsan Raza@ah_7n4·
ہے زندگی کا نام مگر کیا ہے زندگی؟ زندگی ایک ایسی منفرد چیز ہے جس میں ہر ساعت ہر لمحہ ہر گھڑی کچھ نہ کچھ ’’نیا سیکھنے‘‘ کی ہمیشہ گنجائش رہتی ہے
اردو
0
0
1
0
Ahsan Raza
Ahsan Raza@ah_7n4·
جتنی چاہت سے تجھ کو دیکھـا ھے اتنی چـــاہت سےکچھ نہیں دیکھــــا اپنــی آنکھــــوں میں دیکھ لــینے دو میں نے مدت سے کچھ نہیں دیکھا
اردو
0
0
1
0
💤Flora ZS 💤
💤Flora ZS 💤@SpringSeason37·
@ah_7n4 ضروری نہیں بعض مرد پیدائشی حیوان ہوتے ہیں
اردو
1
0
1
0
Ahsan Raza
Ahsan Raza@ah_7n4·
لوگوں سے فاصلے رکھنے والے شخص کو ضروری نہيں ايٹی ٹیوڈ😏 کا ہی مسلہ ہو، بلکہ کبھی نہ کبھی کہيں نہ کہيں ، کسی کی زندگی ميں کچھ ايسا برا ہو چکا ہوتا ہے، جو انہيں لوگوں سے محتاط رہنے پر مجبور کرتا ہے۔ کسی کے بارے ميں غلط گمان نہ رکھيں، آپکو کيا پتہ کس کی زندگی کتنی تلخ ہے۔ 😥😥
اردو
0
0
1
0
Ahsan Raza
Ahsan Raza@ah_7n4·
تاثیر نہیں رہتی الفاظ کی بندش میں میں سچ جو نہیں کہتا لہجے کا اثر جاتا اب تیرے بچھڑنے سے یہ بات کھلی مجھ پر تو جان اگر ہوتا میں جاں سے گزر جاتا
اردو
0
0
1
0
Ahsan Raza
Ahsan Raza@ah_7n4·
کبھی کبھی ایسا کیوں ہوتا ہے کہ موت کے اندھیرے زندگی کی روشنی سے زیادہ دلکش لگنے لگتے ہیں، تنہائی میں سکون ملتا ہے، ایسا لگتا ہے خاموشی باتیں کرنے لگی ہے، انسان اپنی ہی روح سے مخاطب ہو جاتا ہے اور اس کے اندر ایک الگ ہی دنیا جنم لیتی ہے اور پھر کسی کی بھی ضرورت نہیں پڑتی۔ 🤔🤔🤔
اردو
0
0
0
0
Ahsan Raza
Ahsan Raza@ah_7n4·
کچھ تو ہے جو ہم ہیں کھوئے کچھ تو ہے جو تم نہ سوئے_____کچھ تو ہے جو ہم دونو یوں ہستے ہستے اتنا روئے ، ✌ 💔
اردو
0
0
1
0
Ahsan Raza
Ahsan Raza@ah_7n4·
کتنی جاں سوز حقیقت ہے تیرا نہ ملنا کتنا پر کیف مزہ ہے تیری حسرت کرنا...😍😍
اردو
0
0
0
0
Ahsan Raza
Ahsan Raza@ah_7n4·
ﻏﻠﻂ تهے ﻭﻋﺪﮮ مگر میں یقیں رکهتا تها..!!!!! ﻭﮦ ﺷﺨﺺ لہجہ ﮨﯽ بڑا دلنشیں رکهتا تها..!!! 😎
اردو
0
0
0
0
Ahsan Raza
Ahsan Raza@ah_7n4·
@DrMuradPTI Just school's m hi SOP's hai kia covid19 sirf school's m h . Student's r teacher's jb van m ya rishkwa m ak sth beth k aty hai ak van m 10 ki bjya 15log hoty ak dosry k lag k bethy hoty tb covid 19 ni hota kia Jisy school m enter hona SOP's start ho jati hai Thinking about this.
English
0
0
0
0
Murad Raas
Murad Raas@MuradRaasMR·
Surprise Visits to multiple Public and Private Schools this morning. More than 95% schools following SOPs issued by School Education Department Punjab. Warnings have been issued and follow up will be done InshAllah.
English
117
100
1.3K
0
Ahsan Raza
Ahsan Raza@ah_7n4·
اسلام علیکم گڈ مارننگ دیکه‍تے ہیں کون سلام کا جواب دیتا ہے ۔۔😊
اردو
0
0
0
0