M.A.G

15.8K posts

M.A.G banner
M.A.G

M.A.G

@ahmadingermany

Compromise for your dream but never compromise on your dream ✌🏻 🇵🇰 🇸🇦 🇧🇭 🇩🇪 🇹🇷

Germany 🇩🇪 Katılım Temmuz 2020
127 Takip Edilen219 Takipçiler
M.A.G retweetledi
Azhar Khan Aasifzai
Azhar Khan Aasifzai@AasifzaiAzhar·
اگر آزادی چاہتے ہو تو مزاحمت کے سوا کوئی حل نہیں ، تمہیں اس ملک کو بھی چند روز کے لیے نیپال ، بنگلہ دیش اور سری لنکا بنانا ہوگا
اردو
12
274
619
3.8K
M.A.G retweetledi
Azhar Khan Aasifzai
Azhar Khan Aasifzai@AasifzaiAzhar·
کوئی محبِ وطن چھوڑا نہیں اور اخے ہم محافظ ہیں
اردو
56
2.9K
6.9K
84.9K
M.A.G retweetledi
Sheikh Hopeful
Sheikh Hopeful@high_hopeful·
THE AURA. THE PRESENCE. THE COMMAND.
English
3
179
1.2K
33.3K
M.A.G retweetledi
Bakhtawar khan
Bakhtawar khan@Bakhtt_PTI·
مجھ سے جلدی جلدی پوچھیں کہ میرا فیورٹ کپتان کون ہے تاکہ میں سلام کرکے عمران خان کا نام لو اداکارہ شائستہ لودھی
اردو
12
777
4.2K
45.6K
M.A.G retweetledi
Qasim Khan Suri
Qasim Khan Suri@QasimKhanSuri·
اسٹیبلشمنٹ کو سمجھ نہیں آ رہی کہ جو کچھ انہوں نے اس قوم کے ساتھ کیا ہے اور پٹھانوں کے ساتھ کیا ہے گھروں میں گھس کر ہماری عورتوں کے ساتھ جو سلوک کیا ہے عمران خان کی اہلیہ اور ان کی بہنوں کے ساتھ جو سلوک کیا ہے عدت اور پیریڈز کے جو شرمناک کیسز بنائے ہیں یہ اب ایک سیاسی لڑائی نہیں رہی یہ ایک کلچرل لڑائی ہو گئی ہے یہ ایک عزت و آبرو کی لڑائی ہو گئی ہے یہ لمبی لڑائی ہو گئی ہے۔ وجاہت سعید خان #PakistanUnderMartialLaw #FascismUnderAsimLaw #QasimKhanSuri
اردو
167
3.1K
9K
94.5K
M.A.G retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
“The judges in this country should be ashamed of themselves. Time and time again we have gone to the judiciary. But they have sold their souls for their paid personal privileges. They have sold their integrity. They know they cannot break me, so they turn to my wife. How they can allow this inhumane treatment to Bushra BiBi, simply to blackmail me. She spends 24 hours a day in isolation, except for 30 minutes with me per week - and even that is often ignored. It is unislamic to harm women, children and the elderly - and their motives are plain and clear. The judges are responsible for the justice in a society. They should be ashamed of themselves.” Illegally Incarcerated Former Prime Minister of Pakistan, Imran Khan, speaking to his sons on phone from Adiala Jail - (March 21, 2026)
English
1.5K
22.6K
41.1K
970.5K
M.A.G retweetledi
Kasim Khan
Kasim Khan@Kasim_Khan_1999·
Yesterday I spoke to my father. He asked me to relay the following message: “The judges in this country should be ashamed of themselves. Time and time again we have gone to the judiciary. But they have sold their souls for their paid personal privileges. They have sold their integrity. They know they cannot break me, so they turn to my wife. How they can allow this inhumane treatment to Bushra BiBi, simply to blackmail me. She spends 24 hours a day in isolation, except for 30 minutes with me per week - and even that is often ignored. It is unislamic to harm women, children and the elderly - and their motives are plain and clear. The judges are responsible for the justice in a society. They should be ashamed of themselves.”
English
1.5K
18.1K
36.8K
1.4M
M.A.G retweetledi
Arslan Baloch
Arslan Baloch@balochi5252·
تم اگر کسی پوسٹ پر بیٹھے ہو تم سمجھتے ہو آج تم یزید کے حامی ہو جاؤ گے؟قیامت تک جب بھی یزید جیسا کوئی ائے گا تو حسینیت اسکے مقابلے میں کھڑی ہو گی۔ واہ قبلہ کیا کہنے آپکے۔۔۔
اردو
83
3.2K
10.7K
84.9K
M.A.G retweetledi
Stranger
Stranger@AsaddRattay·
This PTI video hits differently ❤️ یا حق، خان کی حفاظت فرما آمین
3
54
181
3.1K
M.A.G retweetledi
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
آرمی چیف سے علمائے کرام کی ملاقات کا احوال آرمی چیف نے کہا اگر آپ کو ایران سے محبت ہے تو آپ ایران چلے جائیں۔ علامہ شفا نجفی آرمی چیف کا بزرگ علما کی موجودگی میں لہجہ انتہائی سخت اور توہین آمیز تھا۔ علامہ شفا نجفی
اردو
497
6.6K
18.6K
293.8K
M.A.G retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
عمران ریاض خان کے انکشافات 🛑 عمران خان نے عاصم منیر کو گیدڑ کہہ دیا! ڈاکٹروں کی موجودگی میں عمران خان نے عاصم منیر کو للکارا ہے!! مجھے کچھ لوگو نے بھی بتایا, عمران خان جیل میں بے باک گفتگو کرتا ہے!! عاصم منیر کو للکارتا ہے, جس سے جرنیل خوفزدہ ہے!!
اردو
66
1.9K
5.5K
46.7K
M.A.G retweetledi
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
Clarity of vision
English
160
9.4K
25.1K
199.9K
M.A.G retweetledi
Murad Saeed
Murad Saeed@MuradSaeedPTI·
جس طرح کی طِبی دہشت گردی عمران خان کے ساتھ کی گئی، اور اس پر جیسے ان کے ذاتی معالجین اور فیملی کے بغیر جو عسکری رپورٹس میڈیا پر چلائی گئیں اس سے مزید تشویش ناک صورت حال جنم لے رہی ہے۔ عمران خان اس وقت ریاست کی تحویل میں ہیں جہاں مسلسل اُن کی زندگی سے کھیلا جا رہا ہے۔ آخر کس چیز کو چھپایا جا رہا ہے؟ کنٹرولڈ چیک اپ، کنٹرولڈ انفارمیشن، کنٹرولڈ میڈیا ۔ جس سے زندگی کو خطرہ ہے، جن کی وجہ سے اس نہج پر پہنچے ان ہی کی بات پر یقین کیا جائے؟ اس سے قبل عمران خان پر وزیرآباد میں قاتلانہ حملہ کروایا گیا ان کو گولیاں لگیں، اللہ نے اُن کی زندگی کی حفاظت کی لیکن اس وقت بھی بیانیے بنائے گئے، لمحوں میں آئی ایس آئی نے میڈیا کو ویڈیو بیانات بھجوانا شروع کر دئیے۔ فوجی قیادت کے کہنے پر آئی ایس آئی نے ایک افغانی کو خان صاحب کو مارنے کا ٹاسک دیا، جب میں نے پریس کانفرنس میں اس سازش کا پردہ فاش کیا تو آئی ایس آئی اسلام آباد سیکٹر نے پریس کلب میں ایک افغانی کی پریس کانفرنس رکھوائی اور شام کو پرائم ٹائم ٹی وی پروگرام میں بیانیے کے لیے بھجوایا گیا۔ میں نے کسی کا نام نہیں لیا تھا، مگر یہ جانتے تھے کس کا ذکر ہورہا ہے۔ صوابی میں ہیلی کاپٹر گرانے کا پلان اکسپوز ہوا جس کے لیے ڈبل ایجنٹ ہائیر کیا گیا تھا، جو بعد میں مارا گیا۔ اس کے بعد ہیلی کاپٹر میں غلط فیول بھروایا گیا اور رپورٹ آج تک سامنے نہ آسکی۔ اٹھارہ مارچ کو ڈیتھ ٹریپ بچھایا گیا اور جب ناکام ہوا تو پولیس افسر کو گالیاں دی گئیں کہ عمران خان کیسے بچ کر نکل گیا۔اس کے علاوہ متعدد کوششیں ہوئیں۔ گزشتہ تین سال سے عمران خان جیل میں ہیں اور مسلسل ان کی صحت کے ساتھ مذاق کیا جا رہا ہے۔ عسکری خبریں چلوانے والا میڈیا یہ کیوں بُھول رہا ہے کہ آپ پاکستان کے سب سے عظیم بیٹے عمران خان کی زندگی سے کھیلنے میں حصہ دار بن رہے ہو؟ عمران خان کی صحت کے حوالے سے سوال اٹھانے کو سیاست کا نام کیسے دیا جا سکتا ہے؟ کیوں ان کے ڈاکٹرز سے ملاقات نہیں ہو رہی؟ کیوں ان کی فیملی سے ملاقات نہیں ہو رہی؟ کیوں انہیں ہسپتال نہیں منتقل کیا جا رہا؟ آخر ایسا کیا گیا ہے جس کو چھپایا جا رہا ہے؟ ہاں خان صاحب نے جب جیل میں عاصم لاء اور ذہنی مریض کا ذکر کیا تو عاصم منیر نے سب کے سامنے کہا کہ عاصم لاء ہے تو ہے، اب بتاتا ہوں عاصم لاء اور ذہنی مریض کیا ہوتا ہے۔ اسی غصے میں ڈی چوک میں خون ریزی کا اقبال جرم کرتے ہوئے یہ بھی کہا کہ بتایا تھا سنگجانی سے آگے مت بڑھو، کیا اکھاڑ لیا صرف ہم سے لوگ ہی مروائے نا۔ ”پھر کوشش کریں اسلام آباد آنے کی، اس دفعہ اٹک پل پر کھڑے ہوکر ماریں گے، ویسے بھی ڈی چوک میں مروا تو دئیے“۔ تو کیا اس غصے میں ہی کچھ ایسا کیا گیا ہے، جس کو چھپایا جا رہا ہے؟
اردو
841
11.7K
23.7K
552.7K
M.A.G retweetledi
Agha Sheikh Sarwar
Agha Sheikh Sarwar@Agha_Sarwar804·
راولپنڈی کی سڑکوں پر عوام سے یہ سوال کیا گیا کہ اگر فرض کر لیا جائے کہ حکومت یہ اعلان کرے کہ عمران خان کو آنکھوں کی ضرورت ہے تو آپ کیا کریں گے؟؟ عوام کے جو جوابات سامنے آئے انہوں نے یہ حقیقت آشکار کر دی کہ عمران خان محض ایک شخصیت نہیں بلکہ ایک ہمہ گیر نظریہ بن چکا ہے ایک شخص نے کہا کہ میری 4 بیٹیاں اور 1 اہلیہ ہیں اگر عمران خان کو ان میں سے کسی کی آنکھ درکار ہو تو میں بلا تردد قربان کر دوں گا ایک اور فرد نے کہا کہ اگر مجھے اپنی دونوں آنکھیں عمران خان کے لیے نثار کرنی پڑیں تو میں یہ کروں گا جو لوگ یہ گمان رکھتے ہیں کہ عمران خان کو عوام کے دلوں سے نکال دیں گے وہ یہ جان لیں کہ عوام نے عمران خان کو اپنے دلوں میں اس مقام پر فائز کر دیا ہے جہاں سے اسے جدا کرنا اب محال ہو چکا ہے
اردو
106
1.6K
4.2K
26.2K
M.A.G retweetledi
𝐼𝓂𝓇𝒶𝓃 𝐿𝒶𝓁𝒾𝓀𝒶
ترکی کے ایک سنگر کا عمران خان کو ٹریبیوٹ پیش کرنے کے لئے بنایا گیا گانا
اردو
10
928
2.8K
24.6K
M.A.G retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
وجاہت خان کے تاریخی الفاظ!! عمران خان شروع سے ہی دلیر نڈر لیڈر ہے, جب شوکت خانم میں دھماکہ ہؤا تو, عمران خان نے کہا میں مزید طاقت سے اس ہسپتال کو بناؤ گا!! عمران خان تم لوگو سے جیت چکا ہے!!
اردو
23
1.9K
5.3K
30.8K
M.A.G retweetledi
Stranger
Stranger@AsaddRattay·
اتنا لمبا میسیج کسی پاکستانی کریکٹر نے اردو میں ہی خان کے لیے پوسٹ کیا ہو؟؟
اردو
110
8.9K
20.5K
122.4K
M.A.G retweetledi
Zubair Ali Khan
Zubair Ali Khan@ZubairAlikhanUN·
تحریک انصاف کے سوشل میڈیا کی طاقت مخالفین کی نیندیں حرام کرنے کے لیے کافی ہے۔ یہ پاکستانی تاریخ میں پہلی بار ہوا ہے کہ ریاست کی بیانیہ بنانے کی طاقت اس کے ہاتھ سے نکل گئی ہے، ہر طرح کی کوشش کی باوجود عمران خان پاکستانی سیاست کا مرکزی خیال ہے، حبیب اکرم
اردو
23
1.6K
4.6K
38.9K
M.A.G retweetledi
Aleema Khanum
Aleema Khanum@Aleema_KhanPK·
We categorically REJECT all the medical reports circulating in the media regarding Imran Khan. Our doctor, Dr. Asim Yousif spoke to the doctors last night, who explained the procedure and treatment carried out, but as Dr. Asim Yousuf stated in his video, there is NO way for us to verify any of this. Now we are even more concerned and worried and our demand remains unchanged: Imran Khan must be urgently transferred to a proper medical facility (Shifa International Hospital Islamabad) where he shall be examined by qualified specialists under Dr. Asim Yousuf’s supervision and in the presence of his family. Tomorrow, we will be at Adiala Jail at 1:30pm, and we expect the authorities to allow us to meet Imran Khan as this is his legal right. The family will also hold a press conference outside Adiala at 4pm after our meeting with Imran Khan.
English
540
11.2K
21.7K
591.8K